Weather Update: دہلی میں موسلا دھار بارش کی پیش گوئی، آئی ایم ڈی نے جاری کیا یلو الرٹ، جانئے اگلے 5 دنوں میں کیسا رہے گا موسم؟
بدھ کی صبح دہلی میں شدید بارش کے بعد سڑکوں کے کناروں، فلائی اووروں اور انڈر پاسوں کی ڈھلوانوں پر کئی مقامات پر پانی جمع ہوگیا۔ جس کی وجہ سے صبح کے اوقات میں کئی مقامات پر ٹریفک متاثر ہوئی اور لوگوں کو ٹریفک جام کا سامنا کرنا پڑا۔
Weather Update: گرمی سے پریشان دہلی-این سی آر میں کب ہوگی راحت کی بارش؟
ساون 22 جولائی سے شروع ہونے جا رہا ہے۔ اس دوران یوپی میں موسم کے انداز بھی بدلنے والے ہیں۔ یہاں کے لوگوں کو گرمی سے راحت ملے گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کو یوپی کے کئی اضلاع میں تیز بارش ہو سکتی ہے۔
Weather Update: دہلی میں شدید گرمی سے کب ملے گی راحت؟ بارش کے حوالے سے آئی ایم ڈی نے جاری کی تازہ کاری
محکمہ موسمیات کے مطابق دہلی میں آج آسمان ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ آج یہاں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 ڈگری اور کم سے کم درجہ حرارت 29 ڈگری تک جا سکتا ہے۔ اس کے ساتھ ہی محکمہ موسمیات نے آسمانی بجلی گرنے کی پیش گوئی کی ہے۔
Weather Update: دہلی میں آج بھی ہو سکتی ہے بارش، جانئے اس ہفتے کیسا رہے گا موسم؟
دہلی میں اتوار کو آسمان ابر آلود رہے گا۔ آئی ایم ڈی کے مطابق آج پھر بارش کا امکان ہے۔ دہلی میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 ڈگری رہنے کا امکان ہے۔ جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔
Weather Update: آئی ایم ڈی نے دہلی میں جاری کیا بارش کا اورنج الرٹ، ان ریاستوں میں بھی ہوگی موسلادھار بارش، جانئے کیسا رہے گا آج کا موسم
محکمہ موسمیات کی طرف سے واضح کیا گیا ہے کہ آنے والے ایک ماہ میں ملک کی تقریباً ہر ریاست میں شدید بارش ہونے والی ہے۔ اس دوران بارش کی وجہ سے کئی مقامات پر پانی جمع ہونے کا خدشہ بھی ہے۔ اس پر سیاست بھی شروع ہو گئی ہے۔
IMD Weather Update: محکمہ موسمیات نے دی خوشخبری! ہیٹ ویو ختم، 3 دن میں 5 ڈگری گر جائے گا پارہ
محکمہ موسمیات کے سائنسدان سوما نے بتایا کہ ملک میں کتنی بارشیں ہونے والی ہیں؟ انہوں نے بتایا کہ تین چار روز میں گرمی سے نجات مل جائے گی۔ پارہ بھی چار سے پانچ ڈگری گرنے والا ہے۔ مانسون تین سے چار دنوں میں پوری طرح سے شمالی ہندوستان میں پہنچ جائے گا۔
Weather Update:گرمی سے دہلی، پنجاب اور یوپی کے لوگوں کو ملے گی راحت، جانئے کن ریاستوں میں ہوگی بارش ؟
محکمہ موسمیات نے منگل کو کہا کہ ہندوستان میں جون کے مہینے میں معمول سے کم مانسون کی بارش ہو گی۔ آئی ایم ڈی نے کہا کہ جب سے جنوب مغربی مانسون کیرالا میں آیا ہے، وہاں 20 فیصد کم بارش ہوئی ہے۔
Weather Update: چند گھنٹوں بعد ملک میں داخل ہوگا مانسون، جانیں کن کن ریاستوں میں ہوگی بارش؟
ماہرین موسمیات نے کہا کہ اتوار کو مغربی بنگال اور بنگلہ دیش سے گزرنے والے طوفان ریمل نے مانسون کے بہاؤ کو خلیج بنگال کی طرف کھینچ لیا ہے، جو شمال مشرق میں مانسون کی جلد آمد کی وجہ ہو سکتا ہے۔
Delhi Heat Wave Alert: دہلی میں جلانے والی گرمی سے مزدوروں کو بڑی راحت، ایل جی نے مزدوروں کے لئے دوپہر 12-3 بجے تک چھٹی دینے کا دیا حکم
دہلی میں 'سمرہیٹ ایکشن پلان' کے لئے ابھی تک عام آدمی پارٹی کی حکومت کی طرف سے کوئی قدم نہ اٹھائے جانے سے متعلق لیفٹیننٹ گورنر ونے سکسینہ نے تنقید کی ہے۔
دہلی میں کیوں ٹوٹا 100 سال کا ریکارڈ؟ 50 ڈگری تک پہنچ گئی درجہ حرارت، جانئے 5 بڑی وجہ
گرمی میں دہلی میں 100 سال کا ریکارڈ توڑدیا ہے۔ منگل کونجف گڑھ میں درجہ حرارت 49.4 ڈگری سیلسیس پرپہنچ گیا۔ آئیے جان لیتے ہیں کہ آخر راجدھانی دہلی میں 50 ڈگری سیلسیس کے قریب پہنچنے کی وجہ کیا ہے؟