Dense Fog in Delhi-NCR : گھنی دھند کی زد میں دہلی ، 20 سے زائد ٹرینیں لیٹ، آئی جی آئی نے جاری کی ایڈوائزری
بدھ 25 دسمبر 2024 کی صبح سے دہلی-این سی آر میں گھنی دھند چھائی ہوئی ہے۔ جس کے باعث پروازیں اور ٹرینیں متاثر ہویں۔ سڑک پر ٹریفک کی رفتار بھی سست رہی۔
All India Weather Update: دہلی سمیت 7 ریاستوں میں بارش کے بعد سخت سردی کے لیے رہیں تیار، اتنی ٹھنڈی کہ جم گیا نل کا پانی بھی
کشمیر اور دیگر اونچائی والے علاقوں میں پانی کے پائپ جم گئے ہیں اور ندیوں کا پانی برف میں تبدیل ہونے کی وجہ سے پن بجلی کی پیداوار متاثر ہوئی ہے۔
Delhi Weather Update: دہلی میں دھنداور شدیدسردی کی لہر جاری، پارہ 4 ڈگری تک گر ا، اے کیو آئی بھی انتہائی خراب
محکمہ موسمیات کے مطابق دہلی میں آج یعنی منگل کو سردی کی لہر کی وجہ سے کم از کم درجہ حرارت 4 ڈگری سے نیچے پہنچ گیا ہے۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت بھی 22 ڈگر ہونے کا امکان ہے۔ دن کے وقت دھوپ کھلی رہےگی۔
Weather Update: یوپی سمیت ان ریاستوں میں سردی کی لہر کی وارننگ، جانئے دہلی میں کیسا رہے گا موسم
شمالی ہندوستان کی کئی ریاستوں میں موسم کا انداز بدلنے والا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب اور ہریانہ میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ہلکی بارش کا امکان ہے۔ درحقیقت، ایک تازہ مغربی ڈسٹربنس 8 دسمبر سے میدانی علاقوں کو متاثر کر سکتا ہے۔
Weather Update: ملک کی کئی ریاستوں میں بارش کا الرٹ، جانئے دہلی-این سی آر سمیت شمالی ہندوستان میں کیسا رہے گا موسم
ملک کی کئی ریاستوں میں موسلادھار بارش ہو رہی ہے۔ تمل ناڈو، آندھرا پردیش، کیرلہ اور پڈوچیری کے کئی اضلاع میں آج بھی موسلادھار بارش کا الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ پڈوچیری کے اسکولوں اور کالجوں میں منگل کو چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔
Delhi Weather: دہلی میں آلودگی کے ساتھ دھند کا ستم، محکمہ موسمیات نے جاری کیا یلو الرٹ
سخت سردی کے بجائے دہلی-این سی آر میں لوگ اسموگ، دھند اور آلودگی کا سامنا کر رہے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دہلی این سی آر پہنچنے کے دو دن بعد موسم بدل جائے گا۔
Weather Update: دہلی کے درجہ حرارت میں آئے گی زبردست گراوٹ، کئی ریاستوں میں ہوگی موسلادھار بارش، جانئے پورے ملک میں کیسا رہے گا موسم
ملک کی راجدھانی دہلی میں موسمی تبدیلیوں کے درمیان فضائی آلودگی خطرناک سطح پر برقرار ہے۔ پیر 25 نومبر کو شہر میں اسموگ کی چادر چھائی رہی جس کے باعث لوگوں کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہے۔
Weather Update: دہلی میں بڑھے گی سردی، جنوبی ہندوستان میں ہوگی موسلادھار بارش، جانئے پورے ملک میں کیسا رہے گا موسم
دہلی میں ہلکی سے درمیانی دھند کے ساتھ اسموگ رہے گا۔ یہ حالت سانس کے مسائل کو بڑھا سکتی ہے۔ نجی ایجنسی اسکائی میٹ کا کہنا ہے کہ پہاڑوں سے آنے والی ٹھنڈی ہواؤں کی وجہ سے دہلی میں موسم سرد رہے گا۔
Weather Update: دہلی سمیت ملک کے ان علاقوں میں آج سے بڑھے گی سردی، جانئے آنے والے دنوں میں کیسا رہے گا موسم
دارالحکومت دہلی سمیت پورے ملک میں سردی آہستہ آہستہ بڑھنے لگی ہے۔ لوگوں نے سردی لگنے پر سردیوں کے کپڑے نکال لیے ہیں۔ شمال سے جنوب کی تک ہر روز پارہ گر رہا ہے۔ تاہم راجدھانی دہلی میں آلودگی نے لوگوں کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے۔
Weather Update: دہلی-این سی آر میں بڑھی آلودگی، AQI لیول خراب، 7 ریاستوں میں شدید بارش کی وارننگ
محکمہ موسمیات نے جمعرات کو دہلی-این سی آر میں صاف آسمان رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔ زیادہ سے زیادہ اور کم سے کم درجہ حرارت بالترتیب 34 ڈگری سیلسیس اور 18 ڈگری سیلسیس رہنے کی توقع ہے۔ بدھ کو کئی مقامات پر مطلع ابر آلود رہا۔





