Bharat Express

Delhi News

ایک ویڈیو کی بنیاد پر پولیس نے منوج کٹھوریا کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا، جہاں عدالت نے منوج کتھوریا کو عدالتی حراست میں بھیج دیا۔

دہلی-این سی آر میں بدھ کی شام سے ہی موسلادھار بارش ہو رہی ہے۔ جس کی وجہ سے کئی مقامات پر پانی جمع ہوگیا ۔ شام کو دفتر سے گھر جانے والوں کو شدید ٹریفک جام اور پانی بھر جانے کا سامنا کرنا پڑا۔

قبل ازیں منگل کو عدالت نے کوچنگ حادثہ کیس میں گرفتار ایس یو وی کار ڈرائیور اور بیسمنٹ کے چار شریک مالکان کی درخواست ضمانت پر اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔

دہلی کے اولڈ راجندر نگر میں راؤ آئی اے ایس اسٹڈی سرکل کوچنگ انسٹی ٹیوٹ کے تہہ خانے میں پانی بھر جانے کی وجہ سے ہفتہ (27 جولائی) کو تین طلباء کی موت ہوگئی۔

بارش کے باعث سڑک پر تقریباً تین فٹ پانی بھر گیا۔ موقع پر موجود عینی شاہد طالب علم کے مطابق تہہ خانے میں بنی لائبریری میں تقریباً 30-35 طلبہ موجود تھے۔

دراصل مجموعی بجٹ تخفیف کی اہم وجہ کئی ساری اقلیتی اسکیموں کو بند کردینا ہے جیسے کہ پری میٹرک اسکالرشپ جو پہلے درجہ 1 سے 10 تک دی جارہی تھی وہ اب 9 اور 10 کے طلباء کو ہی فراہم کی جارہی ہے۔

یہی حال جوشی کالونی کا بھی ہے ، یہاں پر لوگوں نے غیر قانوی پارکنگ کی جگہ بنا رکھی ہے۔ مسجد فضل الہی کے سامنے بے شمار گاڑیاں کھڑی رہتی ہیں، اس کے علاوہ ایم سی ڈی پرائمری اسکول، لڑکیوں اور لڑکوں کا اسکول بھی ہے

بنچ نے کہا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ تمام افسران، خاص طور پر سرکاری ملازمت سے وابستہ افراد کو یہ سمجھنا چاہیے کہ ان خواتین کی حمایت کرنا ضروری ہے جو ملک کے لیے اپنا حصہ ڈالنے کے لیے بے چین ہیں۔

درخواست گزار وکیل شوبھا گپتا کی طرف سے سینئر وکیل پنکی آنند نے دلیل دی کہ سپریم کورٹ نے پہلے ہی سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو کمیٹی میں 33 فیصد نشستیں محفوظ رکھنے کی ہدایات دی ہیں۔

عام آدمی پارٹی کے راجیہ سبھا ایم پی سنجے سنگھ نے یوپی بی جے پی میں جاری سیاسی رسہ کشی کے تعلق سے اظہار خیال کرتے  ہوئے کہا کہ ' دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا تھا، 'یوگی جی کو دو ماہ میں ہٹا دیا جائے گا۔