دہلی ہائی کورٹ نے نیشنل اسپورٹس کلب آف انڈیا کی معاوضے کی عرضی پر مرکز سے جواب کیا طلب
نیشنل اسپورٹس کلب آف انڈیا نے متھرا روڈ اور پرانہ قلعہ روڈ پر مربوط کوریڈور کی ترقی کے لیے اپنے احاطے کے 8,261.81 مربع میٹر کے حصول کے لیے معاوضے کا تعین کرنے کے لیے شہری ترقی کی مرکزی وزارت سے ہدایات طلب کی ہیں۔
Delhi High Court: معذوروں اور بزرگ شہریوں کے لیے عوامی سہولیات کو یقینی بنائیں: ہائی کورٹ نے دہلی حکومت کو دی ہدایت
دہلی ہائی کورٹ نے دہلی حکومت سے کہا ہے کہ وہ معذوروں اور بزرگ شہریوں کے لیے فٹ اوور برج اور دیگر عوامی سہولیات تک رسائی کو یقینی بنانے کے معاملے پر گہرائی سے غور کرے۔
Delhi Schools Bomb Threat: دہلی کے کئی اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی، پولیس اور ڈاگ اسکواڈ کی ٹیم موقع پر پہنچی
دہلی کے اسکولوں میں بم کی دھمکیوں کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ ہر روز کوئی نہ کوئی نامعلوم شخص ای میل یا کال کے ذریعے اسکول انتظامیہ کو بم کی اطلاع دیتا ہے اور خوف و ہراس کا ماحول پیدا کر دیا جاتا ہے۔
Delhi News: دہلی پولیس نے غیر قانونی بنگلہ دیشیوں کے خلاف کارروائی شروع کی، 32 افراد کو کیا نامزد
دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر کے حکم کے بعد، قومی دارالحکومت میں دہلی پولیس نے جمعرات کو غیر قانونی بنگلہ دیشی تارکین وطن کے خلاف اپنی تصدیقی مہم کے دوسرے دن 32 سے زیادہ لوگوں کو نامزد کیا ہے۔ یہ اطلاع پولیس ذرائع نے دی۔
Haji Muhammad Irfan : “حج سوشل ورک آرگنائزیشن رجسٹرڈ کے گروپ نے حاجی محمد عرفان احمد کو خصوصی ایوارڈ سے نوازا”
الحاج محمد عرفان احمد کو ان کے بہترین سماجی کارکن اور بہترین خدمات کے اعتراف میں نہ صرف دہلی بلکہ ملک بھر کی درجنوں سماجی اور فلاحی سرکاری اور غیر سرکاری تنظیموں نے ایوارڈز، شیلڈز اور اسناد سے نوازا ہے
Delhi Schools Bomb Threat: ڈی پی ایس ، جی ڈی گوینکا ، مدر میری سمیت دہلی کے 40 اسکولوں کو پھرملی بم کی دھمکی
دہلی کے 40 سے زیادہ اسکولوں کو 8 دسمبر کی رات تقریباً 11:38 بجے ایک دھمکی آمیز ای میل موصول ہوئی تھی، جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ ان کے کیمپس میں بم نصب کیے گئے ہیں۔ میل میں کہا گیا کہ اگر بم پھٹ گیا تو بہت بڑا نقصان ہوگا۔
Naresh Balyan Gets Bail:عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی نریش بالیان کو عدالت سے ملی ضمانت، دہلی پولیس دوبارہ کرسکتی ہےگرفتار
معاملے کی سماعت کے دوران دہلی پولیس نے کہا کہ نریش بالیان تحقیقات میں تعاون نہیں کر رہے ہیں۔ عدالت نے کہا کہ پہلے عدالت فیصلہ کرے گی کہ آیا اسے عدالتی تحویل میں بھیجنا ہے یا ا نہیں ضمانت دینا ہے۔
AEEDU نے انڈیا انٹرنیشنل سینٹر میں سالانہ اجلاس اور اسٹیک ہولڈرز میٹ کا انعقاد کیا
لیفٹیننٹ جنرل ضمیر الدین شاہ نے اے ای ای ڈی یو کی کوششوں کی تعریف کی اور قائم مقام صدر سے اپنے عہدے پر برقرار رہنے کی درخواست کی۔ شاہد صدیقی نے زور دیا کہ اے ای ای ڈی یو کی سرگرمیوں کو ازسر نو ترتیب دیا جائے، تاکہ یہ غیر منافع بخش تنظیموں میں ایک مؤثر معاون کے طور پر ابھر سکے۔
Delhi Blast: پرشانت وہار میں دھماکے پر کیجریوال کا امت شاہ پر نشانہ، کہا- ‘وزیر داخلہ نیند سے جاگیں، اپنی ذمہ داری کریں پوری ‘
عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کیجریوال نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کو نشانہ بنایا ہے۔ کیجریوال نے کہا کہ بڑھتی ہوئی جرائم کی وجہ سے دہلی کے لوگ خوف کے سائے میں رہ رہے ہیں۔
ED Team Attacked:دہلی کے بجواسن میں ای ڈی کی ٹیم پر حملہ، پولیس موقع واردات پر پہنچی،ایف آئی آر درج
چھاپے کے دوران ای ڈی ٹیم پر حملے میں ای ڈی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر زخمی ہو گئے ۔ انہیں فوری طور پر ہسپتال لے جایا گیا۔ جہاں ان کا علاج جاری ہے۔