Delhi Road collapse: دہلی کے جنک پوری میں اچانک سڑک کا بڑا حصہ زمین میں دھنسا، موقع پر پہنچی پولیس
ملک کی راجدھانی دہلی کے جنک پوری علاقے میں آج اس وقت سڑک پر لوگوں کا ہجوم جمع ہو گیا جب جنک پوری کی ایک انتہائی مصروف سڑک میں سے ایک اچانک بیچ سے دھنس گئی۔
Shani Mandir in Delhi: دہلی میں مندر پر ‘مہابھارت’، غیر قانونی گرل توڑنے پہنچی ٹیم سے مظاہرین کی جھڑپ، بھاری سیکورٹی فورسز تعینات
ڈی سی پی امرتا گگولتھ کا کہنا ہے کہ دہلی میں منڈاولی مندر کے سامنے ایک گرل ہے۔ پبلک ورکس ڈپارٹمنٹ نے دہلی پولیس سے گرل ہٹانے کے لیے فورس طلب کی تھی۔
10year old boy drowns in school’s swimming pool: دہلی میں درد ناک حادثہ: اسکول کے سوئمنگ پول میں دس سال کے بچے کی ڈوبنے سے موت
بچے کو اسپتال لے جانے کے لیے مدد مانگی گئی لیکن کسی نے مدد نہیں کی۔ رجب کو موٹر سائیکل پر ہی اسپتال لے جایا گیا۔
Fire Breaks Out At Delhi’s Maulana Azad Medical College: مولانا آزاد میڈیکل کالج کے ہاسٹل میں لگی آگ
جہانگیر پوری کے علاقے کے بلاک کی کچی آبادی میں آگ لگ گئی ہے۔ آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی 9 گاڑیوں کو فوری طور پر موقع پر روانہ ہوگئی ہیں
Delhi Murder Case: بی جےپی رکن پارلیمنٹ ہنس راج ہنس نے متاثرہ خاندان سے ملاقات کی اور ایک لاکھ کا چک دیا
مقتول کے اہل خانہ سے ملاقات کے بعد صحافیوں سے بات کرتے ہوئے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ ہنس راج ہنس نے کہا کہ قتل کی ویڈیو دیکھ کر ان کا دل دہل گیا
Heavy rain in Delhi-NCR: دہلی-این سی آر میں شدید بارش، دہلی-این سی آر میں چھتری کے ساتھ رہیں تیار
دہلی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39 ڈگری سیلسیس اور کم سے کم درجہ حرارت 25.4 ڈگری سیلسیس ہوسکتا ہے
Arvind Kejriwal Security Lapse: دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی سیکورٹی میں بڑی لاپرواہی، نو فلائی زون میں اڑتا نظر آیا ڈرون
دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کی سیکورٹی میں لاپرواہی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کے گھر کے پاس نو فلائی زون میں ڈرون اڑتا ہوا نظر آیا ہے۔
دہلی کے بے حد پاش علاقے میں انکم ٹیکس کی چھاپہ ماری، الدعا میٹ ایکسپورٹ کمپنی پر بڑا الزام
میٹ ایکسپورٹ کمپنی الدعا کے دفتر جہاں انکم ٹیکس محکمہ کی ٹیم کے ذریعہ چھاپہ ماری کی گئی۔ وہیں موقع سے کمپنی کے ایک ملازم کو لے کر انکم ٹیکس کی ٹیم کے ذریعہ ساؤتھ دہلی کے دوسرے لوکیشن پر بھی سرچ آپریشن اور چھاپہ ماری کی جا رہی ہے۔
DCW chief Swati Maliwal: ڈی سی ڈبلیو چیف سواتی مالیوال سے بدسلوکی، کار ڈرائیور نے 15میٹر تک گھسیٹا، ملزم گرفتار
DCW chief Swati Maliwal: ڈی سی پی چندن سنگھ نے بتایا کہ حوض خاص تھانے سے ایک کال آیا تھا۔ ایک خاتون کو ایک کار والے نے غلط اشارے کئے اور 15-10 میٹر تک گھسیٹا۔ پولیس نے بتایا کہ ملزم کی عمر 47 سال ہے اور اس نے شراب پی رکھی تھی۔
Okhla Press Club: اوکھلا پریس کلب نے مرحوم صحافیوں کے اہل خانہ کو پہنچائی مالی مدد، عامر سلیم خان اور روشن علی کی فیملی کے لئے سہارا بننے کی یقین دہانی
اوکھلا پریس کلب کی جانب سے عامر سلیم خان کے اہل خانہ کو ایک لاکھ روپئے اور روشن علی کی فیملی کو 50 ہزار روپئے کی مدد دی گئی، مہم جاری رکھنے کے لئے لوگوں سے مدد کی اپیل