DCW chief Swati Maliwal: ڈی سی ڈبلیو چیف سواتی مالیوال سے بدسلوکی، کار ڈرائیور نے 15میٹر تک گھسیٹا، ملزم گرفتار
DCW chief Swati Maliwal: ڈی سی پی چندن سنگھ نے بتایا کہ حوض خاص تھانے سے ایک کال آیا تھا۔ ایک خاتون کو ایک کار والے نے غلط اشارے کئے اور 15-10 میٹر تک گھسیٹا۔ پولیس نے بتایا کہ ملزم کی عمر 47 سال ہے اور اس نے شراب پی رکھی تھی۔
Okhla Press Club: اوکھلا پریس کلب نے مرحوم صحافیوں کے اہل خانہ کو پہنچائی مالی مدد، عامر سلیم خان اور روشن علی کی فیملی کے لئے سہارا بننے کی یقین دہانی
اوکھلا پریس کلب کی جانب سے عامر سلیم خان کے اہل خانہ کو ایک لاکھ روپئے اور روشن علی کی فیملی کو 50 ہزار روپئے کی مدد دی گئی، مہم جاری رکھنے کے لئے لوگوں سے مدد کی اپیل
Delhi-NCR Cold Wave Alert: دہلی-این سی آرمیں سرد لہر کے ساتھ ہوا بھی ہوئی خراب، آئی ایم ڈی نے جاری کیا ریڈ الرٹ، جانئے کب ملے گی راحت
IMD Cold Wave: ہندوستانی محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے آئندہ 24 سے 48 گھنٹوں کے لئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ اس دوران شمالی ہندوستان کے کچھ حصوں میں بھی ریڈ الرٹ جاری کیا گیا ہے۔
Greater Noida Crime News: گریٹر نوئیڈا میں بھی دہلی جیسا شرمناک حادثہ، کار سوار نوجوانوں نے تین طالبات کو ماری ٹکر
Greater Noida Car Accident News: دہلی-این سی آر کے گریٹر نوئیڈا سے بڑی خبر آئی ہے، جہاں کار سوار نوجوانوں نے تین طالبات کو اپنی گاڑی سے ٹکر مار دی ہے۔ حادثہ 31 دسمبر کا بتایا جا رہا ہے۔ اس حادثے میں بی ٹیک فائنل ایئر کی ایک طالبہ شدید طور پر زخمی ہوگئی ہے۔
Delhi Sultanpuri Accident: دہلی میں لڑکی کو گھسیٹ کر لے جانے والی کار کی سیٹ پر ایف ایس ایل ٹیم کو خون کے نشان نہیں ملے
Kanjhawala Girl Accident: فورنسک سائنس لیباریٹری (ایف ایس ایل) کے ذرائع نے پیر کے روز دعویٰ کیا کہ بنیلو کار کا جائزہ لینے کے بعد اتوار کی صبح ایف ایس ایل افسران کو کار کے اندر یا اس کی سیٹوں پر خون کے دھبے نہیں ملے۔
Delhi Sultanpuri Accident: متاثرہ کو 10-12کلومیٹر تک گھسیٹا، موڑ پر کار سے الگ ہوئی لاش، حادثے پر دہلی پولیس کا انکشاف
Delhi Police: دہلی پولیس کے اسپیشل سی پی ساگر پریت ہڈا نے بتایا کہ سبھی ملزمین کو تین دن کی ریمانڈ پر لیا گیا ہے۔ پولیس جلد از جلد جانچ پوری کرکے چارج شیٹ داخل کرے گی۔ سبھی ثبوتوں کو جمع کرکے ملزمین کو سخت سے سخت سزا دلائی جائے گی۔