Man Arrested in Fake Visa Case: آئی جی آئی ایئرپورٹ ٹیم نے جعلی پاسپورٹ ویزا ریکیٹ کا پردہ فاش کیا، دھوکہ باز بنگلور سے گرفتار
تحقیقاتی ٹیم نے اس سے قبل ایک ایجنٹ مسکان عرف منپریت کور کو گرفتار کیا تھا، جس نے انکشاف کیا تھا کہ ان کا ریاکٹ دبئی میں ایک اور ایجنٹ کے ساتھ مل کر کام کرتا تھا۔
Ramlala Pran Pratishtha: رام مندر افتتاح کے دن دہلی میں آدھے دن کی تعطیل،کیجریوال حکومت کے فیصلہ کو ایل جی نے دی منظوری
دہلی کے ایل جی ونے کمار سکسینہ نے ایودھیا میں رام مندرکے افتتاح کے موقع پر 22 جنوری 2024 (پیر) کوقومی دارلحکومت دہلی کے تمام سرکاری دفاتر میں آدھے دن کی تعطیل کو منظوری دی ہے۔ دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے اس بارے میں ایل جی کو ایک تجویز بھیجی تھی جسے ایل …
Ram Mandir Inauguration: رام مندر کے افتتاحی تقریب پر وزیر اعلی اروند کیجریوال کا بیان، کہا – ‘مجھے ابھی تک دعوت نامہ نہیں ملا، بعد میں جاؤں گا ایودھیا
وزیر اعلی کیجریوال نے مزید کہا، "میں اپنی بیوی، والدین اور بچوں کے ساتھ جانا چاہتا ہوں، میرے والدین بہت دلچسپی رکھتے ہیں، کوئی مسئلہ نہیں، میں بعد میں اپنے خاندان کے ساتھ جاؤں گا"۔
One-day national conference held at JNU:جے این یو اور انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز اینڈ ایڈوکیسی کے زیر اہتمام ایک روزہ قومی کانفرنس کا انعقاد
قومی کانفرنس میں یہ کوشش بھی کی گئی کہ شرکاء اپنے اندر پائیدار ترقیاتی اہداف، تعلیمی پالیسیوں، سماجی شمولیت اور بجٹ کے تجزیے کی صلاحیتیں پیدا کر سکیں۔
Rohini Court’s verdict in murder case of 2010: دہلی کے 2010 کے مشہور ‘خوفناک قتل’ کیس میں روہنی کورٹ کا بڑا فیصلہ، دو افراد کو سنائی عمر قید کی سزا
مجرم کلدیپ اور مونیکا کو قتل کرکے اپنے سماج میں پیغام دینا چاہتے تھے کہ کوئی دوبارہ ایسی حرکت کرنے کی کوشش نہ کرے۔ اس کے بعد 20 جون 2010 کو اس نے اس واردات کو انجام دیا۔
HAJ 2024: چیئرپرسن کوثر جہاں نے بغیرمحرم حج کرنے والی خواتین عازمین سے ملاقات کی،حج فارم 2024 بھرنے کا عمل جار ی
اس سال دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی چیئرپرسن کوثر جہاں کی ذاتی کوششوں سے 18 دسمبر 2023 کو دوپہر 2:30بجے سے حج منزل میں ایک خصوصی پروگرام منعقد کیا جا رہا ہے
Jamiat Ulema-e-Hind: تمام سیاسی پارٹیوں کی متفقہ پالیسی ہے، مسلمانوں کو اپنے پیروں پر کھڑانہ ہونے دو، مولانا ارشدمدنی
آج مسلمانوں میں پڑھے لکھے لوگوں کی کمی نہیں ہیں، ان میں تعلیم حاصل کرنے کا رجحان بڑھا ہے ناموافق حالات میں بھی قوم نے زندہ رہنے اورآگے بڑھنے کا حوصلہ نہیں چھوڑا
Delhi Metro Rail Accident: چھتر پور میں میٹرو ٹرین اور پلیٹ فارم کے درمیان پھنسے شخص کی دردناک موت، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دہلی میٹرو ٹرین اور اس کے پلیٹ فارم کے درمیان آکر ایک شخص کی المناک موت ہوگئی۔ ان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر آچکی ہے۔ آخر یہ حادثہ کیسے ہوا…؟
Delhi Chief Secretary: دہلی کے چیف سکریٹری نریش کمار کی مدت ملازمت میں توسیع، سپریم کورٹ نے دیا گرین سگنل
دہلی حکومت کی طرف سے پیش ہونے والے ایڈوکیٹ ڈاکٹر ابھیشیک منو سنگھوی نے دلیل دی کہ چیف سکریٹری سو دیگر معاملات سے نمٹ رہے ہیں، جو دہلی حکومت کے خصوصی ڈومین میں ہیں، اس لیے دہلی حکومت کو اپنے خیالات کا اظہار کرنے کا حق ہونا چاہیے۔
Delhi Bad Weather: دہلی میں خراب موسم کی وجہ سے پروازیں متاثر، 16 پروازوں کا رخ موڑ دیا گیا
: دہلی میں خراب موسم کا اثر ایئر لائن سروس پر دیکھا گیا ہے۔ پیر کو خراب موسم کی وجہ سے دہلی آنے والی 16 پروازوں کا رخ موڑ دیا گیا۔