Delhi News: دہلی میں گوکل پوری میٹرو اسٹیشن کا ایک حصہ منہدم، ایک کی موت، چار زخمی
گوکل پوری میٹرو اسٹیشن کے گرنے والے ملبے کے نیچے ایک شخص دب گیا، اسے ملبے سے نکال لیا گیا ہے۔ کچھ بائک بھی ملبے تلے دبی ہوئی ہیں جنہیں نکالا جا رہا ہے۔
Delhi News: عام انتخابات سے پہلے دہلی کے تمام تھانے چوکس، پولیس نے کہا – سی اے اے، این آر سی احتجاج میں ملوث لوگوں پر رکھیں نظر
دہلی پولیس کی اس خصوصی یونٹ کی ایڈوائزری میں کہا گیا تھا کہ پولیس افسران ایسے لوگوں کی فہرست بنائیں جو پہلے ہی فرقہ وارانہ ماحول کو خراب کرنے میں ملوث رہے ہیں۔
Delhi Govt to Offer Free Travel for Third Gender in DTC: وزیر اعلی اروند کیجریوال کا اعلان، ٹرانس جینڈر کمیونٹی کے لیے دہلی کے بسوں میں مفت سفر
دہلی کے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ہمارے سماجی ماحول میں خواجہ سرا برادری کو بڑی حد تک نظر انداز کیا جاتا ہے۔ ایسا نہیں ہونا چاہیے، وہ بھی انسان ہیں اور ان کے بھی برابر کے حقوق ہیں۔
Delhi MLA Horse Trading Case: دہلی پولیس نے AAP ایم ایل اے کے ہارس ٹریڈنگ کے دعووں پر اروند کیجریوال سے مانگے ثبوت
دہلی پولیس کے ایک اہلکار نے کہا، "ہم نے انہیں (کیجریوال) کو نوٹس دیا ہے۔ وہ تین دن کے اندر تحریری طور پر جواب دے سکتے ہیں۔" پولیس ذرائع نے بتایا کہ آخرکار نوٹس وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ پر موجود اہلکاروں کے حوالے کر دیا گیا۔
Delhi News: ‘ہمیں روکنے کی چاہے کوئی کتنی ہی کوشش کر لے، تعلیمی انقلاب کی جو ہم نے…’، سی ایم کیجریوال کا بڑا بیان
اس موقع پر لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے دہلی کے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ آج کا دن مقدس دن ہے۔ کم از کم آج گندی سیاست نہ کریں۔ آپ کی کیجریوال سے دشمنی ہے، آپ کو عوام کے بچوں سے دشمنی نہیں کرنی چاہیے۔
Delhi Kalkaji Temple: دہلی کے کالکاجی مندر میں جاگرن کے دوران اسٹیج گر ا، ایک کی موت، متعدد زخمی
کالکاجی مندر کے احاطے میں منعقد ہونے والے جاگرن کو پولیس نے اجازت نہیں دی تھی۔ تاہم امن و امان کو برقرار رکھنے کے لیے موقع پر مناسب اہلکاروں کو تعینات کیا گیا تھا۔ واقعہ کے وقت جاگرن میں تقریباً 1500 سے 1600 لوگوں کا مجمع تھا۔
Delhi High Court on Cousin Marriage: کزن سے شادی اس وقت تک درست نہیں جب تک…’، عدالت نے خاتون کی درخواست مسترد کر دی
ہائی کورٹ نے ایک خاتون کی طرف سے دائر عرضی کو مسترد کر دیا جس میں اس دفعہ کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔
Delhi News: عدالت نے ہنگامہ آرائی اور بک شاپ جلانے کے 3 ملزمان کو کیا بری، گواہوں کے بیانات مسترد
عدالت نے فروری 2020 میں شمال مشرقی دہلی کے دیال پور علاقے میں فسادات کے دوران ہنگامہ آرائی اور کتاب کی دکان کو جلانے کے تین ملزمان کو بری کر دیا۔
ہائی کورٹ نے ایل جی کو اسکولوں کا موقف سننے کا دیا حکم، کہا- اسکولوں کے انتظام کا اختیار لیفٹیننٹ گورنر کے پاس
دہلی ہائی کورٹ نے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ کو غیرامداد یافتہ ایک پرائیویٹ اسکول کا انتظام سنبھالنے سے پہلے انتظامی اور مالی بے ضابطگیوں کے الزامات پرایک پرائیویٹ غیر امدادی اسکول کا فریق سننے کی ہدایت دی گئی ہے۔
Delhi IGI Airport: دربھنگہ سے دہلی جانے والی فلائٹ پر حملے کا خطرہ، اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہائی الرٹ
ملک کے بڑے ہوائی اڈوں میں سے ایک، دہلی کے اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ایک طیارے پر بم کی دھمکی جاری کی گئی تھی۔