Bharat Express

Delhi LG VK Saxena

ارون دھتی رائے اورکشمیرکے سابق پروفیسرشیخ شوکت حسین پریواے پی اے کے تحت کارروائی پر منظوری کے بعد ملک کی سیاست گرما گئی ہے۔ بی جے پی پراپوزیشن پارٹیوں نے الزام لگایا کہ بی جے پی شخص کی آزادی کو دبا رہی ہے۔

دہلی میں 'سمرہیٹ ایکشن پلان' کے لئے ابھی تک عام آدمی پارٹی کی حکومت کی طرف سے کوئی قدم نہ اٹھائے جانے سے متعلق لیفٹیننٹ گورنر ونے سکسینہ نے تنقید کی ہے۔

آتشی کے اس دعوے پر سی ایم اروند کیجریوال نے کہا کہ یہ حیران کن ہے۔ الیکشن کمیشن کو اس بات کو یقینی بنانا چاہئے کہ دہلی میں ووٹنگ آسانی سے ہو۔

دہلی خواتین کمیشن کے 200 سے زیادہ ملازمین کو نوکری سے نکال دیا گیا ہے۔ لیفٹیننٹ گورنرنے آج حکم جاری کرکے یہ کارروائی کی۔ وہیں کمیشن کی سابق چیئرپرسن حکم نافذ ہونے سے برہم ہوگئیں اور انہوں نے جم کراپنی بھڑاس نکالی۔

عام آدمی پارٹی کے سینئر لیڈرسنجے سنگھ نے الزام لگایا ہے کہ جیل میں بند اروند کیجریوال کو جیل انتظامیہ کے ذریعہ اذیت دی جا رہی ہیں۔ پیر کی شام جیل افسران نے جانکاری دی تھی کہ کیجریوال کو کم ڈوز والا انسولین دیا گیا ہے۔

دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر (ایل جی) وی کے سکسینہ نے جمعرات کو عید کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ دہلی میں کہیں بھی سڑکوں پر نماز نہیں پڑھی گئی۔

دہلی میں تجاوزات ہٹانے کی مہم کے ایک حصے کے طور پر ایک بار پھر بلڈوزر کی کاروائی شروع ہے۔ ڈی ڈی اے یعنی دہلی ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے دہلی کے کھجوری خاص علاقے میں انسداد تجاوزات مہم شروع کی، جس میں کئی مکانات کو منہدم کر دیا گیاہے۔ ڈی ڈی اے کی اس بلڈوزر کارروائی …

ہائی کورٹ نے مزید کہا کہ  ڈی سی پی سی آر کی درخواست مکمل طور پر ایک پریس ریلیز پر مبنی تھی، جسے ایل جی کے دفتر نے کبھی جاری نہیں کیا۔

دہلی ہائی کورٹ نے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ کو غیرامداد یافتہ ایک پرائیویٹ اسکول کا انتظام سنبھالنے سے پہلے انتظامی اور مالی بے ضابطگیوں کے الزامات پرایک پرائیویٹ غیر امدادی اسکول کا فریق سننے کی ہدایت دی گئی ہے۔

مرکزی وزارت داخلہ نے محلہ کلینک میں مبینہ طور پر خراب دواؤں کے معاملے میں سی بی آئی جانچ کے احکامات دے دیئے ہیں۔