Bharat Express

Delhi LG VK Saxena

Supreme Court: سپریم کورٹ کی پانچ ججوں کی آئینی بینچ جمعرات (11 مئی) کو دہلی حکومت اور مرکزکے درمیان تنازعہ پراپنا اہم فیصلہ سنا رہی ہے۔

اس کے علاوہ اے اے پی لیڈر سنجے سنگھ اور راگھو چڈھا اروند کیجریوال کے دفاع میں آئے، انہوں نے بی جے پی کی حکومت والی ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ اور وزیر اعظم کی رہائش گاہوں پر ہونے والے اخراجات کا حوالہ دیا۔

سپریم کورٹ نے اس سے پہلے دہلی حکومت کی عرضی پر ایل جی کو نوٹس جاری کیا تھا۔ عام آدمی پارٹی نے اس معاملے میں 10 نامزد اراکین کی رکنیت کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Delhi Budget Session 2023: دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے کہا کہ منگل کو دہلی اسمبلی میں بجٹ پیش ہونا تھا، لیکن مرکزی حکومت نے بجٹ روک دیا، اس پر ہم بحث کر رہے ہیں۔

Delhi New Ministers: دہلی میں جمعرات کو عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی آتشی اور سوربھ بھاردواج نے ایل جی ہاؤس میں وزیر عہدے کا حلف لیا۔ حلف برداری کے ساتھ  ہی دونوں کو محکمے الاٹ کر دیئے گئے ہیں۔

 دہلی کی کیجریوال حکومت کے تمام وزرا نے اپنے اپنے محکمہ سکریٹری کو احکامات دیئے ہیں کہ ٹرانجکشن آف بزنس رولس (ٹی بی آر) پر سختی سے عمل کریں۔

MCD Mayor Election: چیف جسٹس سپریم کورٹ آف انڈیا نے کہا ہے کہ میئر کی صدارت میں ہی ڈپٹی میئر اور باقی عہدوں کا الیکشن ہو۔

دہلی حج کمیٹی کو طویل انتظار کے بعد نیا چیئرمین مل گیا ہے۔ لیفٹیننٹ گورنر نے دہلی حج کمیٹی کے چیئرمین کے لئے بی جے پی رکن کوثر جہاں کے نام کو منظوری دی ہے۔

سسودیا نے کہا کہ لیفٹیننٹ گورنر مبینہ 'گھپلے' کی جانچ مرکزی ایجنسی سے کروا سکتے ہیں۔ نائب وزیر اعلیٰ، جو دہلی کے محکمہ بجلی کے کام کو سنبھال رہے ہیں، نے کہا کہ ایل جی کا فیصلہ غیر آئینی، غیر قانونی اور قائم شدہ عمل کے خلاف ہے۔

دہلی میونسپل کارپوریشن کے انتخابی نتائج کے دو ماہ بعد بھی میئر اور ڈپٹی میئر کا الیکشن نہ ہونے کے معاملے میں سپریم کورٹ نے دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر دفتر کو نوٹس جاری کیا ہے۔