Recovery Notice to Arvind Kejriwal: دہلی حکومت کی ڈی آئی پی نے بڑھائی کیجریوال کی پریشانی، بھیج دیا 164 کروڑ ریکوری نوٹس
دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ نے دہلی کے چیف سکریٹری کو سال 2016-2015 کے دوران سرکاری اشتہارات کی آڑ میں شائع سیاسی اشتہارات کے لئے اروند کیجریوال کی پارٹی سے 97 کروڑ روپئے وصول کرنے کا حکم دیا تھا۔ اس رقم پر 64.31 کروڑ بطور جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ دونوں ملاکر کل رقم 163.62 کروڑ روپئے ہوجاتی ہے۔
Shehla Rashid News: جے این یو کی سابق لیڈر شہلا راشد کے خلاف چلے گا مقدمہ، ایل جی نے دی منظوری، یہ ہے پورا معاملہ
Case on Shehla Rashid: نیوز ایجنسی اے این آئی نے فوج کے حوالے سے بتایا تھا کہ ہندوستانی فوج نے شہلا راشد شورا کے ذریعہ عائد کئے گئے الزامات کو بے بنیاد بتاتے ہوئے خارج کردیا تھا۔ فوج نے کہا تھا کہ اس طرح کی غیر تصدیق شدہ اور فرضی خبریں سماج دشمن عناصر اورتنظیموں کے ذریعہ لوگوں کو اکسانے کے لئے پھیلائی جاتی ہیں۔
Sr Journalist Upendra Rai met Delhi’s LG, V.K :Saxena سینئر صحافی اوپیندر رائے نے دہلی کے ایل جی وی کے سکسینہ سے ملاقات کی، اپنے چینل ‘بھارت ایکسپریس’ کا ویژن دستاویز کیا پش
بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین اوپند ر رائے نے ایل جی ونے کمار سکسینہ سے حالات حاضرہ پر بات چیت کی۔