Bharat Express

Delhi High Court

سینئر وکیل جینت مہتا نے عرضی گزار کی طرف سے پیش ہوکر جسٹس سنجیو کھنہ اور جسٹس ایس وی این بھٹی کی بنچ سے درخواست واپس لینے کی اجازت مانگی۔ اور سپریم کورٹ نے اس کی جازت دے دی۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ کی 7 ججوں کی بنچ نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کیس کی جلد سماعت کی بات کہی ہے۔

بٹلہ ہاؤس انکاؤنٹر معاملے میں قصوروار قرار دیئے گئے عارض خان کو پہلے سزائے موت دی گئی تھی، اب اسے عمرقید میں تبدیل کردیا گیا ہے۔

پولیس نے عدالت میں رپورٹ درج کرکے ایف آئی آر منسوخ کرنے کی استدعا کی تھی۔ پولیس رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے جج نے کہا، "تفتیشی افسر کی طرف سے کوشنگ رپورٹ داخل کرتے وقت جو مسائل اٹھائے گئے،یہ ایسے معاملات ہیں جن پر سماعت کے دوران فیصلہ کیا جا سکتا ہے۔

Delhi High Court Action on student video: آئی آئی ٹی دہلی کی طرف سے منعقدہ تقریب میں دہلی یونیورسٹی کے بھارتی کالج کے طالبات کے واش روم میں کپڑے بدلتے ہوئے کسی نے طالبات کا ویڈیو بناکر وائرل کردیا تھا۔

آر کے اروڑہ نے منی لانڈرنگ کیس میں اپنی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دینے کی  اپیل کی تھی، رئیل اسٹیٹ کے بڑے سپرٹیک گروپ کے چیئرمین اور پروموٹر آر کے اروڑہ کو جون 2023 میں ای ڈی نے گرفتار کیا تھا۔

جسٹس سنگھ نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ اظہار رائے کی آزادی کا تحفظ کیا جاتا ہے، لیکن جب یہ "لائن کراس" کرتا ہے اور کسی کے ذاتی حقوق کو خطرے میں ڈالتا ہے تو یہ غیر قانونی ہو جاتا ہے۔

ہائی کورٹ نے 11 ستمبر کو جاری کردہ اپنے حکم میں کہا کہ ان  عرضیوں کی روشنی میں، جواب دہندگان کو ہدایت دی جاتی ہے کہ وہ اینمل برتھ کنٹرول قوانین کے تحت دی گئی تمام دفعات کی سختی سے تعمیل کو یقینی بنائیں جو کہ گلی کے کتوں کو پکڑنے اور چھوڑنے سے متعلق ہیں۔

فلم کے پروڈیوسرز کی طرف سے پیش ہونے والے سینئر وکیل نے کہا کہ کسی شخص کی موت کے بعد رازداری کے حق کا دعویٰ نہیں کیا جا سکتا۔ عدالت نے کہا کہ معاملہ زیر سماعت ہے اور مدعا علیہان سے اپیل پر اپنا جواب داخل کرنے کو کہا

مرکز نے مشورہ دیا ہے کہ جب یہ بہت ضروری ہو، تبھی عدالت کسی افسر کو ذاتی طور پر حاضر ہونے کو کہے۔ اس دوران اس کے لباس پر غیر ضروری تبصرہ نہیں کرنا چاہیے۔مرکزی حکومت یہ بھی چاہتی ہے کہ کسی افسر کے خلاف توہین کا مقدمہ ان احکامات کی عدم تعمیل پر ہونا چاہیے، جن پر عمل کرنا اس کے لیے ممکن تھا۔

آلوک موریہ  اور جیوتی موریہ کی شادی 2010 میں ہوئی تھی۔ بعد میں 2015 میں جیوتی موریہ کو یو پی پی ایس سی میں ایس ڈی ایم کے عہدے کے لیے منتخب کیا گیا۔ انہوں نے ایس ڈی ایم کے عہدے پر 16واں رینک حاصل کیا تھ