Bharat Express DD Free Dish

Delhi High Court

سپریم کورٹ نے ستیندر جین کو طبی بنیادوں پر دی گئی عبوری ضمانت میں توسیع کرنے سے انکار کر دیا تھا، اور ستیندر جین کو سرینڈرکرنے کو کہا تھا۔

جسٹس نے یہ ہدایت دو افراد کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے دی۔ جن کو سزا سنائے جانے کے بعد حراست میں لے لیا گیا تھا، لیکن انہیں سزا کے فیصلے کی کاپی نہیں دی گئی۔

عدالت نے کہا کہ درخواست گزار کو اپنی غلطی کا احساس ہو گیا ہے اور اسے دوبارہ نہ دہرانے کا عہد کیا ہے۔

ای ڈی نے عدالت کو یہ بھی بتایا کہ تلنگانہ سے تعلق رکھنے والی بی آر ایس لیڈر ایک انتہائی بااثر شخص ہے اور ان پر سنگین معاشی جرائم کا الزام ہے۔ وہ ثبوت کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کر سکتی ہیں اور گواہوں کو متاثر کر سکتی ہیں

عدالت نے یہ تبصرہ ایک ایسے شخص کو پیشگی ضمانت دیتے ہوئے کیا جس پر اپنی 17 سالہ بیٹی پر سنگین جنسی زیادتی کا الزام ہے۔

قابل ذکر بات یہ ہےکہ اسی حکم کو ایک ملزم ارون رامچندرن پلئی نے دہلی ہائی کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔ جس پر ہائی کورٹ نے ٹرائل کورٹ کو فرد جرم عائد کرنے کے لیے سماعت ملتوی کرنے کی ہدایت کی تھی۔

عدالت نے یہ حکم ایک طالب علم کی درخواست پر دیا جس نے دارالحکومت کے پیشوا روڈ کے نویوگ اسکول میں پانچویں جماعت تک تعلیم حاصل کی تھی اور جواہر نوودیا اسکول، منگیش پور میں چھٹی جماعت میں داخلہ چاہتے تھے۔

مرکز کے مشن ڈائریکٹر اور دہلی اسٹیٹ ہیلتھ مشن نے عدالت میں ایک حلف نامہ داخل کیا تھا جس میں دہلی کے اسٹوریج ہاؤسز میں دوائیوں کی دستیابی کے ساتھ ان کی سپلائی کی تفصیلات بھی دی گئی تھیں۔

جسٹس منوج جین نے اپنے حکم میں کہا کہ عدالت کی بے عزتی کے لیے ان کے خلاف تعزیری کارروائی کرنا درست نہیں ہوگا۔ عدالت نے وکیل کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ جب بھی وہ کسی بھی کیس میں عدالت میں پیش ہوں گے تو عدالت کا وقار برقرار رکھیں گے۔

جسٹس تشار راؤ گیڈیلا نے کہا کہ پروفیسر حسین کی پرو وائس چانسلر اور پھر قائم مقام وائس چانسلر کے عہدے پر تقرری قانون کے مطابق نہیں ہے۔