Delhi Riots: دہلی فسادات سے متعلق 5 معاملوں میں عام آدمی پارٹی کے سابق کونسلر طاہر حسین کو ہائی کورٹ سے ملی ضمانت
عام آدمی پارٹی کے سابق کونسلر طاہرحسین کے خلاف قتل کی کوشش، فساد اور مجرمانہ سازش کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ آج ہائی کورٹ نے کچھ شرائط کے ساتھ ان پانچوں معاملوں میں طاہر حسین کو ضمانت دے دی۔
Uber-Rapido: دہلی میں نہیں چلے گی اُوبر-ریپیڈو کی بائیک، سپریم کورٹ نے ہائیکورٹ کے فیصلے کو پلٹا
آج سپریم کورٹ میں اس پورے معاملے پر سماعت ہوئی جہاں ہائیکورٹ کے فیصلے کو پلٹ دیا گیا ہے ۔ اُوبر کی طرف سے پیش وکیل نے سپریم کورٹ میں یہ دلیل ضرور پیش کی کہ کئی ڈرائیوں کی روزی روٹی اسی کے سہارے چلتی ہے وہ اسی پر منحصر ہیں ،لیکن پھر بھی عدالت عظمیٰ نے اس پر دھیان نہیں دیا۔
Raghu Chadha’s official residence will be challenged in the High Court: راگھو چڈھا کی سرکاری رہائش گاہ خالی کرنے پر لگی پابندی کو بڑی عدالت میں کیا جائے گا چیلنج
ڈی ایم کے ایم پی آر گریراجن کو چیئرمین نے اے3 دین دیال اپادھیا مارگ الاٹ کیا تھا۔ جو ٹائپ سات گھر ہے۔ ہاؤسنگ سوسائٹی نے اسے بدل کر 702 برہم پتر کیا ہے۔
Manish sisodia Wife Admit in LNJP Hospital: منیش سسودیا کے گھر پہنچنے سے پہلے ہی بیوی کی طبعیت خراب، اسپتال میں کرایا گیا داخل
دہلی کے سابق نائب وزیراعلیٰ منیش سسودیا کی اہلیہ کی طبیعت خراب ہونے کے بعد انہیں نزدیکی اسپتال ایل ان جے پی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔