پسماندہ مسلم سماج اتھان سمیتی سنگھ کی اپیل سے پسماندہ مسلمانوں نے دیا بی جے پی کو ووٹ: عرفان احمد کا دعویٰ
دہلی اسمبلی الیکشن کے دوران پسماندہ مسلم سماج اتھان سمیتی سنگھ نے تمام دہلی میں پسماندہ مسلمانوں سے بی جے پی کے نمائندوں کو ووٹ کر نے کی خصوصی اپیل کی تھی۔
Delhi Assembly Election Results 2025: بہار میں ہٹ، لیکن دہلی میں فلاپ ہوگئے نتیش کمار اورچراغ پاسوان، جانئے پوری تفصیل
دہلی اسمبلی الیکشن میں بی جے پی نے عام آدمی پارٹی کو ہراکر اکثریت حاصل کی ہے، لیکن این ڈی اے کی اتحادی جماعت نتیش کمار کی پارٹی اور چراغ پاسوان کی پارٹی کی کارکردگی اچھی نہیں رہی ہے۔
Delhi Assembly Elections Results Live 2025: اوکھلا میں بی جے پی نے ابتدائی رجحان میں بنائی بڑی سبقت، امانت اللہ خان 2200 سے پیچھے، شفاء الرحمٰن چوتھے نمبرپر
اوکھلا اسمبلی حلقہ میں بڑا الٹ پھیر دیکھنے کو مل رہا ہے۔ یہاں سے بی جے پی کے منیش چودھری آگے چل رہے ہیں۔ موجودہ رکن اسمبلی اور عام آدمی پارٹی کے امیدوار امانت اللہ خان کے لئے بڑا جھٹکا مانا جا رہا ہے۔
’’16 امیدواروں کو کال موصول ہوئی…ہر ایک کو 15 کروڑ روپے کی گئی پیشکش ‘‘، کیجریوال نے لگائے سنگین الزامات
اروند کیجریوال نے مزید کہا، "بظاہر یہ فرضی سروے کچھ امیدواروں کو توڑنے کے لیے یہ ماحول پیدا کرنے کے واحد مقصد کے ساتھ کرائے گئے ہیں۔ ہمارا ایک بھی ممبر نہیں ٹوٹے گا۔"
Delhi Assembly Elections 2025: ووٹ ڈالنے کے بعد سیاہی فوراً انگلی سے کیوں نہیں چھوٹتی ہے ؟، جانئے آخر کون سا کیمیکل ہوتا ہے استعمال
ملک میں تمام اسمبلی اور لوک سبھا انتخابات میں ووٹنگ کے بعد انتخابی عہدیدار بائیں انگلی پر سیاہی لگاتے ہیں۔ سیاہی لگانے سے اس بات کی تصدیق ہوتی ہے کہ اس شخص نے اپنا ووٹ ڈال دیا ہے۔
Delhi Assembly Elections 2025: ‘میں بیرون ملک جاتا ہوں، مجھے یہ کہتے ہوئے شرم آتی ہے’، جانئے ایس جے شنکر نے کیجریوال پر کیوں کہی یہ بات؟
وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے یہاں تک کہا کہ یہ انتہائی بدقسمتی کی بات ہے کہ 10 سال تک حکومت چلانے کے بعد بھی دہلی کو پینے کا پانی، بجلی اور گیس سلنڈر جیسی چیزیں نہیں مل پائی ہیں۔ لیکن اگر لوگوں کو ان کے حقوق نہیں ملے تو 5 فروری کو اب تبدیلی کرنے پر غور کریں۔
Delhi elections 2025: دہلی کے لوگ AAP حکومت سے ہو گئے بیزار، عمران پرتاپ گڑھی نے اروند کیجریوال سے پوچھے کئی بڑے سوال
عمران پرتاپ گڑھی نے کہا کہ کانگریس دہلی میں بہت شاندار طریقے سے الیکشن لڑ رہی ہے۔ ہم سب ریاست بھر میں مسلسل مہم چلا رہے ہیں۔ کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے، راہول گاندھی اور پرینکا گاندھی سمیت دیگر لیڈران انتخابی مہم میں مصروف ہیں۔ میں خود ریاست بھر میں جلسوں میں مسلسل شرکت کر رہا ہوں۔
Delhi Assembly Elections: کجریوال کو الیکشن میں دھاندلی کا پورا بھروسہ،روکنے کیلئے تیار کی انجینئرز کی فوج،جانئےکیسے کرے گی کام
اس ٹیم کا بنیادی طور پر کام یہ ہوگا کہ وہ کسی بھی قسم کی گڑبڑی کی گرفت کرے۔کہیں کوئی شک ہوتا ہے تو فوراً اس کی ویڈیو گرافی کرے۔ ووٹ دینے کیلئے رائے دہندگان کے لائن میں لگنے کا وقت ریکارڈ کرے اور ووٹنگ کا عمل مکمل طور پر شفاف ہے یا نہیں اس کی نگرانی کرے۔
Delhi Assembly Elections 2025: ہندوستان 2047 تک ایک ترقی یافتہ ملک بن جائے گا، پی ایم مودی کے وژن سے خواب پورے ہوں گے: بی جے پی امیدوار ستیش اپادھیائے
مالویہ نگر سے بی جے پی کے امیدوار ستیش اپادھیائے نے ترقی یافتہ ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کے وژن کے بارے میں بات کی۔ ابھی کل ہی بی جے پی نے اپنے 'سنکلپ پترا' کا پارٹ 3 جاری کیا تھا۔
Delhi Elections 2025: مسلم اکثریتی مٹیا محل میں ’امیدوار‘ اہم، بی جے پی اورکانگریس کیلئے ’عآپ‘ بڑا چیلنج
2015 کے دہلی اسمبلی انتخابات میں، عام آدمی پارٹی کے عاصم احمد خان نے مٹیا محل سیٹ سے 47,584 ووٹ حاصل کیے تھے۔ کانگریس کے شعیب اقبال کو 21,488 ووٹ ملے اور بی جے پی کے شکیل انجم دہلوی کو 9,105 ووٹ ملے۔