Darshan gets interim bail for 6 weeks: رینوکاسوامی قتل کیس کے ملزم اداکار درشن کو ملی بڑی راحت، کرناٹک ہائی کورٹ نے طبی بنیاد پر دی عبوری ضمانت
وکیل نے بتایا تھا کہ اداکار کو سلپڈ ڈسک کا مسئلہ ہے جس سے خون کی گردش میں رکاوٹ پیدا ہو رہی ہے اور درشن کے لیے سرجری لازمی ہو گئی ہے، کیونکہ اِس کا علاج دوسرے طریقوں سے نہیں ہو سکتا۔
CM orders to shift Darshan to different jail: کرناٹک کے وزیر اعلیٰ نے اداکار درشن کو الگ جیل میں منتقل کرنے کا دیا حکم، وی آئی پی ٹریٹمنٹ کی تصویر وائرل ہونے کے بعد لیا گیا فیصلہ
کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارمیا نے کہا کہ ہم نہ تو درشن کے حق میں ہیں اور نہ ہی اس کے خلاف۔ جیل کے اندر درشن اور دیگر کو شاہی مہمان نوازی دینے کا واقعہ متعلقہ حکام کی جانب سے فرائض سے غفلت ہے۔ اب تک 7 افراد کو معطل کر دیا گیا ہے۔
Darshan gets VIP treatment in jail: کنڑ سپر اسٹار درشن کو جیل میں وی آئی پی ٹریٹمنٹ ملنے پر جیل کے سات اہلکار معطل، کافی اور سگریٹ کا ویڈیو ہوا تھا وائرل
بی جے پی لیڈر شہزاد پونا والا نے کہا تھا، ’’کیا یہ کانگریس پارٹی کا انصاف ہے؟ کرناٹک حکومت اور پولیس کی کچا چٹھا سامنے آیا ہے۔ ملزم درشن کی تصویر سامنے آئی ہے جس میں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ جیل میں انہیں وی آئی پی ٹریٹمنٹ کیسے دیا جا رہا ہے۔
Fan Murder Case: کنڑ سپر اسٹار درشن کو کورٹ سے نہیں ملی راحت، 4 جولائی تک بڑھائی گئی عدالتی تحویل
رینوکا سوامی کو مبینہ طور پر اغوا کر کے بنگلورو لایا گیا تھا۔ یہاں اسے ایک شیڈ میں رکھا گیا اور قتل کر دیا گیا۔ درشن، پوترا گوڑا اور 15 دیگر کو رینوکا سوامی کے قتل کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔
Renukaswamy Murder Case: کنڑ اداکار درشن نے رینوکاسوامی قتل کیس کے ملزمین کو پیسے دینے کی بات قبول کی
درشن کی بیوی وجے لکشمی نے جرم کے دن پہنے ہوئے جوتے پولیس کے حوالے کر دیے ہیں۔ 15ویں اور 17ویں ملزم کارتک عرف کپے اور نکھل نائک کو عدالتی حراست میں بھیج دیا گیا ہے۔
Fan Murder Case: مداح کے قتل معاملے میں وکیل نے پیش کی وضاحت، کہا- کنڑ سپر اسٹار درشن کی بیوی نہیں ہیں پوترا گوڑا
پولیس اور اہلکاروں کی طرف سے پوترا گوڑا کو درشن کی بیوی کہنے کے بارے میں پوچھے جانے پر انیل بابو نے کہا کہ ممکن ہے کہ انہوں نے غلطی سے ایسا کیا ہو۔
Renuka Swamy Murder Case: اداکار درشن سے متعلق قتل کیس کی تفتیش کے لیے پولیس کو دی گئی ہے کھلی چھوٹ… قانون سب کے لیے برابر ہے…، ریاستی وزیر داخلہ جی پرمیشور کا بیان
جی پرمیشور نے کہا، "حکومت کی طرف سے کوئی بھی اس میں مداخلت نہیں کرے گا۔ پولیس کو مکمل آزادی دی گئی ہے اور وہ اس معاملے میں قانون کے مطابق کارروائی کرے گی۔
Darshan Thoogudeepa arrested: کنڑ فلم اداکار درشن کو پولیس نے قتل معاملے میں کیا گرفتار
الزام ہے کہ مہلوک نے سوشل میڈیا پوسٹ میں ایک فلمی اداکارہ کے خلاف کچھ تضحیک آمیز بات کہی تھی۔ پولیس کو قتل کا علم اس وقت ہوا جب مقامی لوگوں نے انہیں لاش کی اطلاع دی۔