Bharat Express

Cricket News

کرکٹ کے لیجنڈ نے کہا کہ ہم نے اچھی بات چیت کی… بات چیت بہت اچھی ہوئی… میرے خیال میں ہمارے 11 کھلاڑی اب ہندوستان میں تربیت حاصل کریں گے۔ اس لیے ان کا یہ بہت اچھا فیصلہ ہے۔ اس کے لیے ہم ان کے شکر گزار ہیں۔

پی سی بی کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں محسن نقوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا فخر اور عزت ہماری اولین ترجیح ہے، چمپئنز ٹرافی صرف ہمارے ملک میں ہی ہوگی،

بریسویل نے اپنی غلطی تسلیم کر لی ہے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو نے ڈگ بریسویل کے اقدامات پر مایوسی کا اظہار کیا لیکن بورڈ اب بھی ان کے کرکٹ کیریئر کو سپورٹ کرے گا۔

اس جیت کے ساتھ ہی آسٹریلیا کی ٹیم نے پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں 3-0 سے کلین سویپ کر دیا۔

ٹم پین نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے کوچ گوتم گمبھیر کی کوچنگ کے انداز پر سوال اٹھا دیے ہیں۔ بارڈر-گواسکر ٹرافی سے پہلےٹم پین نے گوتم  گمبھیر کو 'پرکلی'  یعنی جھگڑالو  بتایا  اور کہا کہ ان کی کوچنگ ہندوستانی ٹیم کے لیے ٹھیک نہیں ہے۔

محمد شامی نے آخری بار ہندوستان کے لیے ون ڈے ورلڈ کپ 2023 میں کھیلا تھا۔ اس کے بعد وہ اپنی سرجری کی وجہ سے میدان سے دور تھے ،قابل ذکر بات یہ ہے کہ  اب وہ مکمل طور پر فٹ ہیں۔

پاکستان کے کئی سابق کرکٹرز نے بھارت کے فیصلے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان کے سابق ٹیسٹ کپتان راشد لطیف، جاوید میانداد اور انضمام الحق جیسے سابق کھلاڑیوں نے بھارت کے فیصلے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔

تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے فیصلہ کن میچ میں آسٹریلوی ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے صرف 140 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ نسیم شاہ اور شاہین شاہ آفریدی نے تین تین وکٹیں حاصل کیں۔

باسط علی نے کہا نے مزید کہا، "لیکن یہ 70 فیصد تصدیق شدہ ہے کہ ہم لاہور میں بھارت کی میزبانی کریں گے۔ چمپئنز ٹرافی کا شیڈول 11 نومبر کو جاری ہوجائے گا۔

ٹائمز آف انڈیا کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں کرسن گھاوری نے روہت شرما اور وراٹ کوہلی کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا، "ان دونوں میں سے کوئی بھی اچھےٹچ میں نہیں ہے، اس بات کو قبول کریں