10 Runs Penalty: آئی سی سی کے کس ضابطے کے تحت ٹیم انڈیا پرلگی 10 رنوں کی پنالٹی؟ جانئے کیا ہے پورا معاملہ؟
انڈیا-اے کے بلے باز کی غلطی سے سری لنکا-اے کو 10 رن مفت میں مل گئے۔ ٹیم انڈیا پر10رنوں کا جرمانہ لگا۔ آئیے جانتے ہیں کہ یہ جرمانہ آئی سی سی کے کس ضابطے کے تحت لگا۔ اس ضابطے سے کئی لوگ واقف نہیں ہیں، اس لئے سبھی کرکٹ مداحوں کو یہ جاننا ضروری ہے۔
Sourav Ganguly Security Downgraded: بنگال حکومت نے سورو گنگولی کی سیکیورٹی کم کردی گئی، زیڈ کی جگہ اب وائی کیٹیگری کی ملے گی سیکیورٹی
ریاستی حکام کے مطابق سورو گنگولی کی سکیورٹی کا تفصیلی جائزہ ریاستی سکیورٹی ایجنسیوں اور متعلقہ اداروں نے لیا۔ اس جائزے میں ان کی عوامی مصروفیات، خطرات کی نوعیت اور موجودہ حالات کا باریک بینی سے مطالعہ کیا گیا۔ رپورٹ میں یہ نتیجہ اخذ کیا گیا کہ گنگولی کو اب زیڈ زمرے کی سکیورٹی کی ضرورت نہیں رہی، جس کے بعد ان کی حفاظت کو ایک درجے کم کرتے ہوئے وائی کیٹیگری میں منتقل کر دیا گیا۔
Afghanistan Cricket Board: بھارت کے خلاف واحد ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کے لیے افغانستان ٹیم کا اعلان، حشمت اللہ شاہدی کپتان مقرر
ون ڈے ٹیم میں افغانستان کی بیٹنگ لائن اپ کافی مضبوط دکھائی دے رہی ہے۔ اوپننگ کی ذمہ داری رحمان اللہ گرباز اور ابراہیم زدران سنبھالیں گے، جب کہ کپتان حشمت اللہ شاہدی، رحمت شاہ اور درویش رسولی مڈل آرڈر کو مضبوطی فراہم کریں گے۔
اس ہندوستانی کرکٹ کھلاڑی کا حرکت قلب بند ہو جانے سے انتقال، دنیائے کرکٹ میں غم کا ماحول، جانئے کیسے ہوا حادثہ
دنیائے کرکٹ سے بے حد مایوس کن خبرسامنے آئی ہے۔ رنجی کھیل چکے کھلاڑی ایس ایل اکشے کا حرکت قلب بند ہوجانے کی وجہ سے ایک مقامی میچ کے دوران موت ہوگئی۔
Captain Axar Patel Fined: دہلی کی جیت کا مزہ ہوا پھیکا، کپتان اکشر پٹیل پر 12 لاکھ روپے جرمانہ عائد، پنجاب کنگس کے خلاف سست اوور ریٹ پر ہوئی کارروائی
مادھو تیواری نے بیٹنگ کے ساتھ گیندبازی میں بھی عمدہ کارکردگی دکھائی اور دو وکٹیں حاصل کیں، جس پر انہیں ’پلیئر آف دی میچ‘ کے اعزاز سے نوازا گیا۔ اس کامیابی کے بعد دہلی کیپٹلس نے پلے آف میں پہنچنے کی اپنی امیدیں برقرار رکھی ہیں۔ ٹیم کے اب 12 میچوں میں 10 پوائنٹس ہوگئے ہیں۔
Hardik Pandya Unfollow Mumbai Indians: آر سی بی سے شکست کے بعد ہاردک پانڈیا نے ممبئی انڈینس کو کیا اَن فالو، سوشل میڈیا پر بحث تیز، جانئے کیا ہے پورا معاملہ؟
اطلاعات کے مطابق ہاردک پانڈیا انسٹاگرام پر محدود لوگوں اور اداروں کو ہی فالو کرتے ہیں، اسی لیے ان کی فالوونگ لسٹ میں معمولی تبدیلی بھی مداحوں کی نظر میں آ گئی۔ آر سی بی کے خلاف شکست کے کچھ دیر بعد مداحوں نے نوٹ کیا کہ ان کی فالوونگ لسٹ 151 سے کم ہو کر 150 رہ گئی ہے اور اس میں ممبئی انڈینس کا نام موجود نہیں تھا۔
Bhuvneshwar Kumar IPL History: آئی پی ایل تاریخ میں چوتھی بار، بھونیشور کمار نے ایک ہی سیزن میں حاصل کیے 20 وکٹ، بڑا ریکارڈ کیا اپنے نام
بھونیشور کمار اب آئی پی ایل کی تاریخ میں سب سے زیادہ بار ایک سیزن میں 20 وکٹیں لینے والے گیند بازوں کی فہرست میں مشترکہ طور پر دوسرے مقام پر پہنچ گئے ہیں۔ انہوں نے اس معاملے میں سری لنکا کے سابق فاسٹ بولر لاستھ ملنگا اور ہندوستانی اسٹار پیسر جسپریت بمراہ کی برابری کرلی ہے۔
KKR vs DC: آئی پی ایل 2026: فن ایلن کی طوفانی سنچری، کے کے آر نے دہلی کیپیٹلز کو 8 وکٹوں سے دی شکست، لگایا جیت کا چوکا
انڈین پریمیئر لیگ 2026 کے 51ویں میچ میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) نے شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جمعہ کے روز دہلی کیپیٹلز (ڈی سی) کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔
Suryakumar Yadav and Devisha Blessed With Baby Girl: آئی پی ایل 2026 کے دوران سوریہ کمار یادو کے گھر خوشیوں کی آمد، اہلیہ دیوشا نے بیٹی کو دیا جنم، مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری
بھارتی ٹی20 ٹیم کے کپتان اور ممبئی انڈینس کے اسٹار بلے باز سوریہ کمار یادو کے گھر خوشیوں نے دستک دی ہے۔ ان کی اہلیہ دیوشا شیٹی نے جمعرات کو ایک بیٹی کو جنم دیا، جس کے بعد کرکٹ حلقوں اور مداحوں کی جانب سے مبارکبادوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔
Sad News Came From Cricket World: کرکٹ حلقوں سے آئی افسوسناک خبر، 36 سال کی عمر میں اس سابق کرکٹر نے دنیا کو کہا الوداع، غم میں ڈوب گئے مداح
پنجاب کرکٹ کے مخلص کھلاڑی اور سابق آئی پی ایل گیندباز امن پریت سنگھ گل اب ہمارے درمیان نہیں رہے۔ چنڈی گڑھ میں آخری سانس لینے والے گل اس وقت پنجاب سینئر سلیکشن کمیٹی کے رکن تھے۔ ان کے انتقال سے کھیل کی دنیا میں غم کی لہر دوڑ گئی ہے۔





