Afghanistan Cricket Team: افغانستان کی فتح کا رتھ رکنے کا نہیں لے رہا ہے نام ، انگلینڈ اور پاکستان سمیت ان بڑی ٹیموں کو دی شکست
ون ڈے ورلڈ کپ 2023 میں افغانستان نے انگلینڈ، پاکستان اور سری لنکا جیسی ٹیموں کو شکست دے کر حیران کردیا۔
Gautam Gambhir: گوتم گمبھیر کی ٹرک ڈرائیور سے ہوئی لڑائی ،پکڑ لیا تھا گریبان ، بھارتی ٹیم کے اس کھلاڑی نے کیا انکشاف
آکاش چوپڑا نے یہ بھی کہا کہ انہوں نے گمبھیر کو یہ بھی بتایا کہ ان کے انداز نے انہیں اس قد کا کھلاڑی اور انسان بنا دیا۔ یہی نہیں چوپڑا نے یہ بھی بتایا کہ دہلی کی ٹیم میں جگہ بنانے کے لیے ان کے اور گمبھیر کے درمیان ہمیشہ مقابلہ رہتا تھا۔
AFG vs NZ Greater Noida: افغانستان کرکٹ بورڈ نے اس معاملے پر واضح کیا اپنا ردعمل، بتایا کیا ہے اس کی اصل وجوہات
افغان بورڈ نے بی سی سی آئی کی کوششوں کی تعریف کی ہے۔ انہوں نے پوسٹ میں مزید لکھا، ’’ہم موسم کو کنٹرول نہیں کر سکتے۔
Danish Kaneria Question Shaheen Afridi Captaincy: شاہین آفریدی کے کپتان بننے پر سابق اسپنر دانش کنریا نے اٹھا یا سوال ،کہا- پھر انہیں کپتانی سے کیوں…
دانش کنیریا نے اپنے یوٹیوب چینل پر بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر شاہین آفریدی کو کپتان بنایا گیا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ انہیں مستقبل میں پاکستان کا کپتان بنانے پر غور کیا جا رہا ہے
IPL 2025: انڈین پریمیئر لیگ کے 18ویں سیزن میں ریٹین کھلاڑیوں کی تعداد کے حوالے سے آیااپ ڈیٹ، رپورٹ آپ کو کر دے گی حیران
اس سے قبل خبر آئی تھی کہ تمام ٹیمیں آئی پی ایل 2025 کے لیے پانچ کھلاڑیوں کو برقرار رکھ سکیں گی۔ قابل ذکر بات یہ ہےکہ اب جو رپورٹ آئی ہے اس میں مختلف معلومات سامنے آئی ہیں۔
New Zealand 6 Day Test Match: نیوزی لینڈتین سال میں دوسری بار کھیلے گا 6 روزہ ٹیسٹ میچ، جانیں بھارت نے کب کھیلا؟
نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 18 سے 23 ستمبر تک کھیلا جائے گا۔ اس چھ روزہ ٹیسٹ میں ایک دن آرام ہوگا۔ دراصل سری لنکا میں اسی ماہ صدارتی انتخابات ہو رہے ہیں۔
BCCI On Bouncer Rule: اب بولرز 1 اوور میں 2 باؤنسر نہیں پھینک سکیں گے؟ کیا آئی پی ایل اور ڈومیسٹک میچز کے قوانین میں تبدیلی ہوگی؟
گزشتہ سال سید مشتاق علی ٹرافی میں 1 اوور میں 2 باؤنسرز کا اصول لاگو کیا گیا تھا۔ اس اصول کو آئی پی ایل میں بھی لاگو کیا گیا تھا۔ کرک بز کی خبر کے مطابق بی سی سی آئی باؤنسر کے اصول پر جلد ہی بڑا فیصلہ لے سکتا ہے
India U19 squad for Australia multi format series: راہل ڈریوڈ کے بیٹے سمیت کو ٹیم انڈیا میں ملی جگہ، آسٹریلیا کے خلاف ہوں گے سیریز کا حصہ
ہندوستانی انڈر 19 ٹیم کو آسٹریلیا کی انڈر 19 ٹیم کے خلاف ایک روزہ اور چار روزہ میچ کھیلنا ہے۔ سمیت کو ان دونوں فارمیٹس کی سیریز کے لیے ٹیم انڈیا میں موقع ملا ہے۔
Champions Trophy 2025: ‘چمپیئنز ٹرافی کے لیے بھارت کا پاکستان آنا 50 فیصد طے’، سرحد پار سے آیا بڑا دعویٰ!
راشد لطیف نے یہ دعویٰ جے شاہ کے آئی سی سی چیئرمین بننے کے بعد کیا۔ انہوں نے کہا کہ جےشاہ کو آئی سی سی چیئرمین بننے میں پاکستان کی حمایت بھی حاصل ہے۔
Legends League Cricket 2024 in Srinagar: کشمیر میں 40 سال بعد کرکٹ کی ہورہی ہے واپسی،دنیا بھر سے بڑی تعداد میں کھلاڑی دکھائیں گے اپنا جلوہ
ایل ایل سی کے شریک بانی رمن راہیجا نے کہا کہ لیجنڈز لیگ کرکٹ یعنی ایل ایل سی کا اگلا سیزن شروع ہونے والا ہے۔ خوشی ہے کہ اس بار میچ کشمیر میں بھی کھیلا جائے گا۔ یہ کشمیر کے لوگوں کے لیے 40 سال بعد اسٹیڈیم میں براہ راست کرکٹ دیکھنے کا موقع ہوگا۔