Rahul Gandhi On Debate With PM Modi: ججوں کے خط پر راہل گاندھی کا ردعمل، کہا- میں وزیر اعظم سے کسی بھی پلیٹ فارم پر بحث کے لیے تیار ہوں
لکھنؤ میں ایک پروگرام کے دوران راہل گاندھی نے کہا، "میں کسی بھی پلیٹ فارم پر 'عوامی مسائل' پر وزیر اعظم کے ساتھ بحث کرنے کے لیے 100 فیصد تیار ہوں، لیکن میں انہیں جانتا ہوں
Lok Sabha Election 2024: پاکستانی ایٹمی بم کی بحث کے درمیان امت شاہ نےپاک مقبوضہ کشمیر پر کیا بڑا اعلان، جانئے کیا کہا؟
امت شاہ نے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا، "آج میں انڈیا اتحاد کے لیڈروں کو بتانا چاہتا ہوں کہ پاک مقبوضہ کشمیرہندوستان کا ہے اور اسے کوئی ہم سے نہیں چھین سکتا
Lok Sabha Elections 2024: ‘لیبر کالونیوں پر ہے بی جے پی کی نظر’، جانئے کانپور میں اکھلیش یادو نے ایسا کیوں کہا
یوپی کے سابق سی ایم اکھلیش یادو نے کہا، "ان لوگوں کو ویکسین مل گئی اور اب ویکسین بنانے والی کمپنی ویکسین کو واپس لے رہی ہے۔ یہ نہ صرف ہماری جانوں کے پیچھے پڑے ہیں بلکہ آئین کے پیچھے بھی پڑے ہیں۔"
”جیتے جی بھی اور مرنے کے بعد بھی زمین میں نہیں گاڑ پائیں گے“، سنجے راوت پرپی ایم مودی کا پلٹ وار
پی ایم مودی نے مہاراشٹر کے نندوربر میں کہا کہ یہ نقلی شیوسینا والے مجھے زندہ گاڑنے کی بات کر رہے ہیں۔ ایک طرف کانگریس ہے، جو کہتی ہے کہ مودی تیری قبر کھودے گی، دوسری طرف یہ نقلی شیو سینا مجھے زندہ گاڑنے کی بات کرتی ہے۔
Lok Sabha Election 2024: بی جے پی لیڈرنونیت رانا کے خلاف ایف آئی آر درج، پاکستان سے متعلق ووٹ دینے کی بات کہنے کی وجہ سے ہوئی کارروائی
حیدرآباد میں اسی انتخابی تشہیرکے دوران نونیت رانا نے اسدالدین اویسی اوراکبرالدین اویسی پرتنقید کرتے ہوئے 15 سیکنڈ والا بیان بھی دیا تھا۔
Mani Shankar Aiyar on Pakistan: سیم پترودا کے بعد منی شنکر ائیر کا متنازعہ بیان، کہا- پاکستان کے پاس ہے ایٹم بم، عزت دے ہندوستان، بڑھ سکتی ہیں کانگریس کی مشکلیں
مسکولر پالیسی کے سوال پر ائیر نے کہا کہ ان کے مسلز کہوٹہ (راولپنڈی) میں پڑے ہیں اور اگر کوئی غلط فہمی ہو جائے تو ہم اس کی حفاظت نہیں کر سکیں گے۔
Priyanka Gandhi Vadra: پرینکا گاندھی نے کہا ،امیٹھی سے میرادل کا رشتہ ہے، یہ میرے والد کی کرم بھومی ہے
کانگریس لیڈر سونیا کے مطابق ایک دن ان سے پوچھا، پرینکا، میں الیکشن کیسے لڑوں گی؟ میں نے کبھی الیکشن نہیں لڑا۔ میں نے ان سے کہا –یہ الیکشن آپ لڑئیں گی، میں امیٹھی کو سنبھالوں گی۔
Haryana Political Crisis: دشینت چوٹالہ کے بعد 3 آزاد اراکین اسمبلی نے بھی چھوڑا بی جے پی کا ساتھ، پھر بھی پر اعتماد ہے ہریانہ کی سینی حکومت
بی جے پی کا دعویٰ ہے کہ اسے 47 ایم ایل ایز کی حمایت حاصل ہے۔ ان میں سے 40 ایم ایل اے صرف بی جے پی کے ہیں۔ اس میں دو آزاد، ہریانہ لوک ہت پارٹی کے گوپال کنڈا اور جے جے پی کے چار ایم ایل اے کی حمایت کا دعویٰ کیا گیا ہے۔
Haryana Political Crisis: کانگریس نے ہریانہ میں کیا اکثریت کا دعویٰ- بھوپیندر سنگھ ہڈا نے کہا- اراکین اسمبلی کی کرا دیں گے پریڈ
ہریانہ کے سابق وزیراعلیٰ اور کانگریس لیڈر بھوپیندر سنگھ ہڈا نے ریاست میں صدر راج نافذ کرکے اسمبلی الیکشن کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے اراکین اسمبلی کی تعداد بھی بتائی ہے۔
Rahul Gandhi Attack On PM Modi: تیس لاکھ سرکاری نوکریاں! راہل گاندھی نے بتایا کہ اگر حکومت بنتی ہے تو پہلے 80 دنوں کا کیا ہے منصوبہ
راہل گاندھی نے کہا، "ملک کی طاقت اور ملک کے نوجوان۔ الیکشن نریندر مودی کے ہاتھ سے نکلتا جا رہا ہے۔ وہ پھسل رہے ہیں اور ہندوستان کے وزیر اعظم نہیں بنیں گے۔