Bharat Express

Congress

جموں اور کشمیر کا ذکر کرتے ہوئے پی ایم مودی نے کہا، "اس سے پہلے آرٹیکل 370 کے نام پر، علیحدگی پسند جموں اور کشمیر میں فخر سے رہتے تھے اور ہمارے فوجیوں پر پتھر پھینکتے تھے۔ اب اس سب کو مکمل روک دیا گیا ہے۔"

ششی تھرور نے پیر (22 اپریل) کو اے این آئی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ وزیر اعظم کی طرف سے دی گئی انتہائی شرمناک تقریر ہے۔ تو یہ محض ایک ننگی فرقہ وارانہ اپیل ہے

 وزیراعظم مودی کے ذریعہ راجستھان میں دیئے گئے بیان 'کانگریس اقتدارمیں آئی تو لوگوں کی جائیداد مسلمانوں میں تقسیم کردے گی' پر کانگریس زبردست ناراض ہے۔ اس سے متعلق کانگریس کا ایک وفد الیکشن کمیشن سے ملا اور اپنی شکایت درج کرائی۔

اکھلیش یادو نے لکھا- وہ لوگ جنہوں نے نوٹ بندی سے غریبوں اور خواتین کی محنت کی کمائی  برباد کی، آج وہ زیورات کی بات کر رہے ہیں۔

کانگریس صدر ملیکا ارجن کھڑگے نے اپنی پارٹی کے انتخابی منشور سے متعلق وزیراعظم مودی سے ملنے کا وقت مانگا ہے۔ کانگریس جنرل سکریٹری کے سی وینو گوپال نے آج پیر کے روزاس کی جانکاری دی۔

اپوزیشن پارٹی کے لیڈران نے الزام لگایا ہے کہ تجویز کنندگان کو حکمراں جماعت نے پولیس اور ریاستی مشینری کی مدد سے ان کے کاغذات نامزدگی کو مسترد کرنے کے لیے ’اغوا‘ کیا۔

پی ٹی آئی نے ہنگامہ آرائی کی ویڈیو شیئر کی ہے۔ اس ویڈیو میں کارکنوں کو ایک دوسرے پر کرسیوں سے حملہ کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو میں ایک کارکن کے سر سے خون نکلتا ہوا دیکھا جا سکتا ہے۔

یوپی کے وزیر اعلی یوگی نے مزید کہا، ’’پہلے دہشت گردوں کو بریانی کھلائی جاتی تھی۔ آج اگر کہیں پٹاخہ بھی پھوٹتا ہے تو پاکستان کہتا ہے کہ اس میں ہمارا کوئی ہاتھ نہیں۔ جو ہمارے ملک کی ترقی نہیں کر سکتے انہیں اقتدار میں آنے کا کوئی حق نہیں۔

امت شاہ نے راجستھان میں بی جے پی کی جیت کا دعویٰ کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ لوک سبھا انتخابات کے لئے پہلے مرحلے کی ووٹنگ 19 اپریل کو ہوئی تھی۔ کیا آپ نتائج جاننا چاہتے ہیں

کیرلا میں لوک سبھا الیکشن کی تشہیرکے دوران کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی نے پاکستان سے لے کرمودی حکومت پر بات کی۔ اس دوران انہوں نے بی جے پی پر سنگین الزام بھی لگائے۔