Bharat Express

Congress

وزیراعظم نریندرمودی نے مغربی بنگال کے مالدہ شمال میں انتخابی جلسے کوخطاب کرتے ہوئے کہا کہ ووٹ ڈالنا جمہوریت کو مضبوطی فراہم کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ ٹی ایم سی اور کانگریس جیسی پارٹیاں پہلے مرحلے میں پست ہوگئی تھیں۔ وہ سب دوسرے مرحلے میں تباہ ہوجائیں گی۔

اس بار وائناڈ میں سہ رخی مقابلہ دیکھنے کو ملے گا۔ جہاں 2019 میں راہل گاندھی نے وائناڈ لوک سبھا کی سبھی سات اسمبلی سیٹوں پر بڑی جیت درج کی تھی۔ سی پی آئی لیڈر پی پی سنیر دوسرے نمبر پر رہے تھے۔

لوک سبھا انتخابات 2024 کے تحت کل سات مراحل میں ووٹ ڈالے جائیں گے ۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے بار ہا یہ اپیل کی جارہی ہے کہ عوام اپنے حق رائے دہی کا استعمال ضرور کریں۔

مغربی یوپی کی ان آٹھ سیٹوں پر صبح 7 بجے سے شام 6 بجے تک ووٹنگ ہوگی۔ اس بار سب سے زیادہ امیدوار گوتم بدھ نگر اور متھرا لوک سبھا سیٹوں پر ہیں۔ ان دونوں نشستوں پر 15-15 امیدوار میدان میں ہیں۔

ووٹنگ کے دوسرے مرحلے میں بہار کی تین سیٹوں کشن گنج، کٹیہار، پورنیہ اور بھاگلپور پر انتخابات ہو رہے ہیں۔ چھتیس گڑھ کی راج ناندگاؤں، مہاسمند اور کانکیر سیٹوں پر انتخابات ہوں گے۔

مکیش سہنی نے کہا کہ ہماری قرارداد نشاد ریزرویشن ہے اور ہم اس مشن کو لے کر آگے بڑھ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم این ڈی اے سے سخت مقابلہ کر رہے ہیں۔

وزیراعظم نریندر مودی نے کانگریس لیڈر راہل گاندھی کے کانپنے والے بیان پرکہا کہ لوگ میرے ساتھ ہیں۔ بی جے پی کی اس لوک سبھا الیکشن میں جیت ہوگی۔

راہل گاندھی نے کیرالہ کی وائناڈ سیٹ سے بھی پرچہ نامزدگی داخل کیا ہے۔ ایسے میں کانگریس کی پوری توجہ وائناڈ سیٹ پر ہے۔ یہاں 26 اپریل کو ووٹنگ ہوگی۔

کانگریس لیڈر راہل گاندھی کے ’جائیداد کے دوبارہ تقسیم سے متعلق وعدے‘ کی تنقید کرتے ہوئے سابق وزیراعظم اور جے ڈی ایس سربراہ ایچ ڈی دیوگوڑا نے کہا کہ صرف علم سے عاری شخص ہی ایسی بات کہہ سکتا ہے۔

کانگریس حکومت نے سپریم کورٹ میں حلف نامہ دے کر رام کے وجود سے انکار کیا، رام کو خیالی قرار دیا، راہل گاندھی نے بابر کی قبر پر سجدہ کیا جس نے ایک دن میں 90 ہزار ہندوؤں کا قتل عام کیا۔