Lok Sabha Elections 2024: دہلی میں آپ-کانگریس دور دورکیوں نظرآرہے ہیں، ایسے میں اتحاد کیسے بی جے پی کو دے گا ٹکر؟
اس فہرست میں تیسرا نام راہول گاندھی کا تھا۔ راہل گاندھی نے دہلی کی انتخابی مہم کو پوری طرح سنبھالا۔ ان کا پہلا جلسہ 18 مئی کو چاندنی چوک کے امیدوار جے پی اگروال کے لیے تھا۔
Himachal Lok Sabha Elections 2024: کنگنا رناوت پر وکرمادتیہ سنگھ کا حملہ، کہا- ‘محترمہ کبھی جغرافیہ بدلتی ہیں اور کبھی…’
وکرمادتیہ نے انتخابی ریلی میں کہا، "ہم چاہتے تھے کہ انتخابات مسائل پر لڑے جائیں لیکن محترمہ تفریح کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑ رہی ہیں۔
Punjab Lok Sabha Elections 2024: پنجاب میں ووٹنگ سے قبل سچن پائلٹ کا بڑا دعوی، کہا، ‘کانگریس کے تمام امیدوار…’
سچن پائلٹ نے لدھیانہ میں پنجاب کانگریس کے صدر اور لوک سبھا کے امیدوار امریندر سنگھ راجہ وڈنگ کے حق میں ایک جلسہ عام سے خطاب کیا۔
Harminder Singh Jassi joins BJP: پنجاب میں کانگریس کو بڑا جھٹکا، ہرمندر سنگھ جسی بی جے پی میں شامل
مرکزی وزیر راجیو چندر شیکھر نے ہرمندر سنگھ جسی کا بی جے پی میں خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ وہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت سے متاثر ہو کر بی جے پی میں شامل ہوئے ہیں۔
Lok Sabha Elections 2024: اگنیور اسکیم فوج کے خلاف، اگر ہم اقتدار میں آئے تو اسے پھاڑ کر کوڑے دان میں پھینک دیں گے-راہل گاندھی
کانگریس کی مہالکشمی یوجنا کا حوالہ دیتے ہوئے راہل گاندھی نے کہا کہ 4 جون کے بعد جب انڈیا اتحاد کی مخلوط حکومت بنے گی تو خط غربت سے نیچے تمام خاندانوں کی فہرست بنائی جائے گی۔ کروڑوں لوگوں کے نام آئیں گے، اس کے بعد ہم ہر خاندان سے ایک خاتون کو منتخب کریں گے۔
PN Patil Death: مہاراشٹر کانگریس کے ایم ایل اے پی این پاٹل کا انتقال، سر میں چوٹ لگنے کے باعث تھے زیر علاج
ضلع کانگریس کی طرف سے دی گئی اطلاع کے مطابق، ایم ایل اے پی این پاٹل کی میت کو صبح 11 بجے ان کے آبائی گاؤں سدولی خالصہ لے جایا جائے گا۔ آخری رسومات صرف سدولی خالصہ میں ادا کی جائیں گی۔
Lok Sabha Election 2024: جامعہ ملیہ اسلامیہ کی حیثیت بدل کر کانگریس نے ایس سی/ایس ٹی/او بی سی سے ریزرویشن کا فائدہ چھین لیا، پی ایم مودی نے اپوزیشن سے سوال کیا
آج دہلی میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے پی ایم مودی نے کانگریس پر سخت حملہ کیا۔ سوال اٹھاتے ہوئے پی ایم مودی نے کہا کہ آپ کی کیا مجبوری ہے کہ آپ نے دلتوں، قبائلیوں اور پسماندہ طبقات کے حقوق چھین لیے ہیں۔ ریزرویشن چھین کر مسلمانوں کو دے دیا۔
PM Modi in Delhi: شہزادہ نے تسلیم کیا کہ گاندھی خاندان کے دور میں بنایا گیا نظام دلتوں اور پسماندہ لوگوں کے خلاف تھا: پی ایم مودی کا دہلی میں کانگریس پر حملہ
کانگریس پارٹی اور اس کے لیڈر راہل گاندھی پر سخت حملہ کرتے ہوئے پی ایم نے کہا کہ کانگریس کھلے عام اور بڑے پیمانے پر فرقہ وارانہ سیاست کرنے لگی ہے، لاکھ جھوٹ بولنے کے بعد بھی سچائی شہزادے کے لبوں پر آتی ہے۔
Priyanka Gandhi In Ranchi: پرینکا گاندھی نے رانچی میں قبائلی خواتین کے ساتھ کیا رقص
رقص کے حوالے سے پرینکا گاندھی نے کہا کہ "میری دادی اندرا گاندھی کہتی تھیں کہ دنیا کی سب سے بہترین ثقافت قبائلیوں کی ہے جو فطرت (نیچر)کی پوجا کرتے ہیں اور اس کی ہر طرح سے حفاظت کرتے ہیں۔
Lok Sabha Elections 2024: کمل ناتھ پر کیلاش وجے ورگیہ کا بڑا انکشاف، وہ بی جے پی میں آنا چاہتے تھے لیکن…
مدھیہ پردیش کے وزیر کیلاش وجے ورگیہ کو بی جے پی نے چھندواڑہ ڈویژن کا انچارج بنایا تھا اورانہوں نے یہاں کی لوک سبھا سیٹوں کے نتائج پربڑی پیشین گوئی کی ہے۔