Shivraj Singh Chouhan: ڈبل انجن والی حکومت میں ہندوستان کی ترقی میں سب سے آگے کرناٹک – شیوراج سنگھ چوہان
سی ایم شیوراج نے کہا کہ وزیر اعظم نے کووڈ سے لڑنے کے لیے ایک ٹاسک فورس تشکیل دی ہے۔ 8 مہینوں میں دو ویکسین بنائی اور 120 کروڑ سے زیادہ ہندوستانیوں کو خوراک دی گئی۔
Rahul Gandhi: راہل گاندھی کو بم سے اڑانے کی دھمکی دینے والا گرفتار، اندور ریلوے اسٹیشن پر پکڑا گیا
دھمکی دینے والے ملزم کا نام دیا عرف ایشی لال جھام ہے۔ اس سے پہلے اسے 24 نومبر کو اجین کے ناگدا علاقے سے گرفتار کیا گیا تھا۔ جس کے بعد عدالت نے اسے 29 نومبر کو ضمانت دے دی تھی۔
Mallikarjun Kharge: کانگریس سربراہ ملکارجن کھڑگے کا متنازعہ بیان ‘پی ایم مودی ایک زہریلے سانپ کی طرح، اگر آپ…’
کرناٹک میں 10 مئی کو اسمبلی انتخابات ہونے ہیں۔ اسی کے پیش نظر کانگریس کی انتخابی مہم کے دوران کلبرگی میں عوام سے خطاب کرتے ہوئے کھڑگے نے پی ایم مودی کو لے کر یہ متنازعہ بیان دیا۔
سلمان خورشید نے عتیق احمد کے قتل پر اٹھایا سوال، کہا- حکومت کے اشارے پر مسلمانوں کے ساتھ نا انصافی
سابق مرکزی وزیر سلمان خورشید نے عتیق احمد-اشرف احمد کے قتل سانحہ اورلاء اینڈ آرڈر سے متعلق سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے معاملوں کی جانچ ہونی چاہئے۔
Karnataka Assembly Elections 2023: کرناٹک اسمبلی انتخابات کو لے کر کانگریس نے بھی کیا الگ انداز میں طاقت کا مظاہرہ
راہل گاندھی عوام کے مسائل کے مدے اٹھا رہے ہیں، قابل ذکربات یہ ہے کہ وہ لِنگاَیَت سماج کے بانی کو بھی بار بار یاد کر رہے ہیں
Karnataka Election 2023: کرناٹک اسمبلی الیکشن میں بی جے پی ایم نے کیا عتیق احمد کا ذکر، عمران پرتاپ گڑھی کے خلاف ظاہر کی ناراضگی
Karnataka Assembly Election 2023: بی جے پی ایم پی شوبھا کرندلاجے نے کہا کہ کانگریس اقلیتوں کو خوش کرنے کے لئے مجرمانہ پیس منظر والے اشخاص کو الیکشن میں اتار رہی ہے۔
Surat Court rejects the application filed by Rahul Gandhi: سورت کورٹ سے راہل گاندھی کو نہیں ملی راحت، سزا پر روک لگانے والی عرضی مسترد
سورت کورٹ نے آج کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی عرضی پر اپنا فیصلہ سنایا۔ اس طرح سے راہل گاندھی کی سزا برقرار رہے گی اور ان کی رکنیت بحال نہیں ہوگی۔
Karnataka Assembly Election 2023: ٹکٹ نہ ملنے سے ناراض سابق وزیراعلیٰ جگدیش شیٹار کانگریس میں ہوئے شامل، فیصلے سے متعلق بتائی بڑی وجہ
Jagadish Shettar: ٹکٹ نہ ملنے کے سبب ناراض چل رہے کرناٹک کے سابق وزیراعلیٰ جگدیش شیٹار نے حال ہی میں بی جے پی سے استعفیٰ دیا تھا۔ اب وہ کانگریس میں شامل ہوئے۔
Rahul Gandhi: کولار انتخابی ریلی میں راہل گاندھی نے کہا ’’کرناٹک میں بی جے پی نے 40 فیصد کمیشن کھایا، عوام کی جیب سے چرایا پیسہ‘‘
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا کہ ہم نے کرناٹک کی عوام سے 4 وعدے کیے ہیں۔ پہلا یہ کہ ہر گھر کے خاندان کو 200 یونٹ مفت بجلی دی جائے گی۔ دوسرا وعدہ یہ ہے کہ ہر خاتون کو ماہانہ 2000 روپے دیے جائیں گے۔
Priyanka Gandhi: عتیق اشرف قتل کیس پر پرینکا گاندھی کا ردعمل، مافیا نام لیے بغیر کہی یہ بڑی بات
پرینکا گاندھی نے اس قتل عام پر بی جے پی حکومت کا نام لیے بغیر شدید حملہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے ملک کا قانون آئین میں لکھا ہوا ہے





