Bihar Politics: شکیل احمد خان کو کانگریس نے بنایا سی ایل پی لیڈر، مسلمانوں کو قریب لانے کی کوشش؟
آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے خصوصی نمائندہ شکتی سنگھ گوہل کی موجودگی میں ڈاکٹر شکیل احمد خان کو کانگریس قانون سازکونسل کا نیا لیڈر منتخب کیا گیا۔ انہیں اجیت شرما کی جگہ یہ ذمہ داری دی گئی ہے۔
راہل گاندھی کے ذریعہ امریکہ میں دلتوں سے متعلق دیئے گئے بیان پر مایاوتی نے کی تنقید
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے دلتوں سے متعلق امریکہ میں بیان دیا، جس پر بی ایس پی سربراہ مایاوتی نے ان کی سخت تنقید کی ہے۔
Rahul Gandhi in USA talked about Condition of Indian Muslims: راہل گاندھی نے امریکہ میں کہا- ’اب دلتوں جیسا ہوگیا ہے مسلمانوں کا حال‘
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے اپنے امریکہ کے دورے پر ایک پروگرام میں خطاب کرتے ہوئے ملک میں مسلمانوں اور باقی مذہبی اقلیتوں کے ساتھ امتیازی سلوک کئے جانے کا الزام لگایا۔
Rahul Gandhi US Visit: پی ایم مودی سے پہلے راہل گاندھی پہنچ گئےامریکہ ،ایئرپورٹ پر ڈیڑھ گھنٹے تک کرنا پڑا انتظار
راہل گاندھی کے امریکہ کے کئی شہروں میں پروگرام ہیں۔ 4 جون کو وہ نیویارک میں ہندوستانی نژاد لوگوں سے خطاب کریں گے۔ راہل گاندھی سان فرانسسکو میں اسٹینفورڈ یونیورسٹی کے طلباء سے بھی بات چیت کریں گے۔ اس کے بعد وہ واشنگٹن میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے اور قانون سازوں اور تھنک ٹینکس سے ملاقاتیں کریں گے۔
Anti-BJP Parties Meeting in Patna: بی جے پی مخالف جماعتوں کی 12 جون کو ہوگی میٹنگ، 24 پارٹیوں کے شامل ہونے کا امکان
Opposition Meeting: لوک سبھا الیکشن 2024 کے پیش نظربی جے پی مخالف پارٹیوں کے ساتھ جے ڈی یو ایک میٹنگ کرنے والی ہے۔ اس میٹنگ سے متعلق نتیش حکومت نے اپوزیشن جماعتوں سے لمبی بات چیت کی ہے۔
Congress MP Balu Dhanorkar Passes Away: کانگریس ایم پیر بالو دھانورکر نے دنیا کو کہا الوداع، تین دن پہلے والد کی ہوئی تھی موت
Balu Dhanorkar Passes Away: بالو دھانورکرنے چندرپور ضلع میں شیو سینا سے اپنی سیاسی زندگی کا آغازکیا اور 2014 میں اسمبلی الیکشن جیتا۔
Congress Meeting: راجستھان میں اشوک گہلوت اور سچن پائلٹ کے درمیان صلح، کھڑگے کے گھر پر چلی لمبی میٹنگ
کے سی وینوگوپال نے کہا کہ اشوک گہلوت اور سچن پائلٹ مل کر الیکشن لڑیں گے۔ دونوں نے فیصلہ ہائی کمان پر چھوڑ دیا۔
Congress at zero in West Bengal: مغربی بنگال میں کانگریس پارٹی ہوئی زیرو،واحد رکن اسمبلی نے بھی تھام لیا ٹی ایم سی کا دامن
مغربی بنگال میں کانگریس مکمل طور پر زیرو ہوگئی ہے چونکہ واحد کانگریس رکن اسمبلی نے بھی آج کانگریس کا ہاتھ چھوڑ دیا ہے ۔ جس کی وجہ سے مغربی بنگال اسمبلی کانگریس پارٹی سے مکمل طور پر پاک ہوگئی ہے ۔ کچھ ماہ قبل ساگردیگھی میں ہوئے ضمنی انتخاب میں کانگریس رکن اسمبلی بائرن بسواس نے بڑی جیت درج کی تھی ۔
New Parliament Building: اپوزیشن کی جماعتیں نئے پارلیمنٹ ہاؤس کی افتتاحی تقریب کا بائیکاٹ کرسکتی ہیں،کل ہوگی میٹنگ
زیادہ تر جماعتوں کا موقف تھا کہ انہیں متحد ہو کر تقریب کا بائیکاٹ کرنا چاہیے۔ تاہم اس معاملے پر حتمی فیصلہ بدھ کو کیا جائے گا۔
Rahul Gandhi Truck Ride: راہل گاندھی نے انبالہ میں ٹرک کی سواری کی، ڈرائیوروں سے ملاقات کی اور ان کے مسائل جاننے کی کوشش کی
عمران پرتاپ گڑھی نے بھی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا۔ "ٹرک ڈرائیوروں کے مسائل جاننے کے لیے ان کے درمیان جانا اور ان سے بات کرنا یہ صرف راہل گاندھی ہی کر سکتے ہیں"۔





