Bharat Express DD Free Dish

Congress

 کانگریس صدر ملیکا ارجن کھڑگے نے پوچھا کہ ”کن کن ممالک کے وزرائے اعظم اور صنعت کاروں سے وہ (اڈانی) ملے؟ اس پر بحث ہونی چاہئے۔ ہم جے پی سی کا مطالبہ کر رہے ہیں، اس میں انہیں کوئی نقصان نہیں ہونے والا تھا۔“

اپوزیشن جماعتوں کے ممبران نے اپنے ہاتھوں میں تختیاں لے رکھی تھیں اور انہوں نے ’وی وانٹ جے پی سی‘ کے نعرے لگائے۔ ہنگامہ آرائی نہیں رکنے پر ایوان کی کارروائی ملتوی کردی گئی۔

جموں وکشمیر کے سابق وزیراعلیٰ غلام نبی آزاد نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر کے طور پر میں نے انہیں کسی بھی موضوع پر نہیں بخشا، لیکن انہوں نے اس کا بدلہ نہیں لیا۔

کانگریس فائلز کے تسریے ایی سوڈ مںے، بی جے پی نے کوئلہ گھوٹالہ پر کانگریس پر حملہ کاک۔ ایک کہاوت کا حوالہ دیتے ہوئے، کوئلے کی دلالی مںن کالے ہاتھ

عینی شاہدین کے مطابق اسٹیج کھچا کھچ بھرا ہوا تھا جس کے باعث وہ گر گیا۔ کانگریس لیڈروں نے کہا کہ ایم ایل اے شیلیش پانڈے اور رشمی سنگھ اور کچھ دیگر پارٹی لیڈروں کو اس واقعہ میں معمولی چوٹیں آئی ہیں

پٹیالہ جیل سے رہائی کے بعد نوجوت سنگھ سدھو نے کہا، ''میں آئین کو اپنی کتاب سمجھتا ہوں، لیکن آمرانہ ہو رہا ہے۔ جو ادارے آئین کی طاقت تھے آج غلام بن چکے ہیں۔

 Karnataka Assembly Elections 2023: اس مہینے کے آغاز میں بھی بی جے پی کو جھٹکا لگا تھا جب دو ایم ایل سی پتنا اور بابو راو چنچنسر نے کانگریس کا دامن تھام لیا تھا۔

سروے کے اعداد و شمار کے مطابق کانگریس کا ووٹ شیئر 2018 میں 38 فیصد سے بڑھ کر اس بار 40.1 فیصد ہو سکتا ہے۔ سروے میں کانگریس کو 115 سے 127 سیٹیں ملنے کا اندازہ لگایا گیا ہے، جبکہ 2018 میں 80 سیٹیں تھیں۔

Karnataka Assembly Elections 2023: کرناٹک اسمبلی انتخابات 2023 کے لئے الیکشن کمیشن کی پریس کانفرنس شروع ہوگئی ہے۔ اسمبلی انتخابات کے لئے الیکشن کمیشن نے کئی بڑے اعلان کئے ہیں۔

سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم کو لال قلعہ جانے سے روک دیا گیا ہے۔ کئی لیڈروں اور کارکنوں کو حراست میں لیے جانے کے بعد کانگریس پارٹی نے الزام لگایا کہ مشعل مارچ کو روکنے کے لیے پولیس کو تعینات کیا گیا تھا۔ کا