70 سال پہلے لیا ہوتا فیصلہ تو ملک برباد نہیں ہوتا، بجرنگ دل پر بین کےوعدے پر کانگریس سے بولے مولانا ارشد مدنی
مولانا ارشد مدنی نے کہا تھا کہ جو لوگ ملک کو ہندو راشٹر بنانے کی بات کر رہے ہیں وہ سب غدار ہیں۔ مولانا ارشد مدنی نے کہا کہ اگر ہندو ملک بنانے کی بات کرنے والے غدار نہیں تو مسلم ملک کا مطالبہ کرنے والے بھی غدار نہیں ہیں
Lok Sabha Election 2024: کرناٹک انتخابات نے بدل دیا کانگریس کے تئیں رویہ
2024 کے لوک سبھا انتخابات میں ملک اور اتر پردیش میں کون سی علاقائی پارٹیاں کانگریس کے ساتھ مل کر الیکشن لڑتی ہیں، یہ مستقبل کی بات ہے، لیکن ہماچل کے بعد کرناٹک کی جیت نے کانگریس کی پوزیشن کو پہلے سے زیادہ مزید جاندار بنا دیا ہے۔
Karnataka CM Swearing-In Ceremony: کرناٹک میں حکومت بنانے کے بعد راہل گاندھی کا بڑا اعلان- ”پہلی کابینہ میں پورا کریں گے 5 گارنٹی کا وعدہ“
Karnataka CM Swearing In Ceremony: کرناٹک میں حکومت بننے کے بعد کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے بی جے پی پر حملہ کرتے ہوئے کہا، ”بی جے پی کے پاس پیسہ ہے، وسائل ہیں، لیکن ان کی پوری طاقت کو کرناٹک کی عوام نے ہرا دیا۔”
Karnataka New CM Siddaramaiah: دوسری بار وزیراعلیٰ بننے والے سدارمیا ہر سیاسی حربے سے واقف، 9 بار کے ہیں رکن اسمبلی
سدارمیا نے کرناٹک کے وزیراعلیٰ عہدے کا حلف اٹھالیا جبکہ نائب ڈی کے شیو کمار نائب وزیراعلیٰ بنائے گئے۔ سی ایم اور ڈپٹی سی ایم کو گورنرتھاورچند گہلوت نے عہدے اور رازداری کا حلف دلایا۔
Karnataka CM and Dy CM Swearing-In Ceremony: کرناٹک میں کانگریس کی نئی حکومت کی حلف برداری، دوسری باروزیر اعلیٰ بنے سدارمیا، ڈی کے شیو کمار ڈپٹی سی ایم، اپوزیشن اتحاد نے کیا طاقت کا مظاہرہ
Siddaramaiah Oath Taking Ceremony in Karnataka: کرناٹک کے نئے وزیراعلیٰ کے طور پر کانگریس لیڈر سدارمیا نے حلف اٹھایا جبکہ ڈی کے شیو کمار نے نائب وزیراعلیٰ عہدے کا حلف لیا۔
Questions for Congress After Expert Panel Clears Adani Group: اڈانی گروپ سے متعلق ایکسپرٹ پینل کی وضاحت کے بعد کانگریس کے لئے سوالات
قیمتوں میں اضافہ، بے روزگاری، ملازمت کے امکانات کا فقدان، اور جمود کا شکار معیشت اوسط فرد کے لئے حقیقی خدشات ہیں۔ کانگریس کوکچھ کارپوریٹ اداروں کو نشانہ بنانے والے سیاسی جادوگرنی کے شکار پران مسائل کو ترجیح دینی چاہئے۔
Success of Congress in Karnataka Elections will it Strengthen Opposition Unity کانگریس کی کامیابی، مضبوط ہوگا اپوزیشن اتحاد؟
دوسری طرف پہلے الیکشن میں کرناٹک کی عوام اور پھر نتائج کے بعد اپوزیشن سے مل رہی حمایت سے پُرجوش کانگریس کی راہ بھی آسان نہیں رہنے والی ہے۔
Siddaramaiah was Crowned as CM: سدارامیا کے سر سجے گا سی ایم کا تاج، ڈے کے شیو کمار کے سر بھی سجے گاڈپٹی سی ایم کا تاج
سدارامیا کو کانگریس لیجسلیچر پارٹی کا لیڈر منتخب کیا جائے گا۔ کابینہ کی تشکیل کی بات بھی تقریباً مکمل ہو چکی ہے۔ ڈھائی سالہ فارمولے پر اتفاق ہو گیا ہے
Karnataka CM Race: کرناٹک کے نئے وزیراعلیٰ ہوں گے سدارمیا، ڈی کے شیو کمار ہوں گے نائب وزیراعلیٰ، کانگریس ہائی کمان نے لگائی مہر!
کرناٹک اسمبلی انتخابات میں شاندار جیت کے بعد کانگریس وزیراعلیٰ کے نام سے متعلق غوروخوض کر رہی ہے۔ اس دوڑ میں ڈی کے شیو کمار پیچھے ہوگئے ہیں۔
Adhir Ranjan Chowdhury: ممتا بنرجی کی حمایت کے لئے رکھی شرط ، ادھیر رنجن نے کہا کہ بنگال ہی کیوں جہاں ضرورت ہوگی وہاں لڑیں گے
ادھیر رنجن چودھری نے کہا کہ وہ کرناٹک میں بی جے پی کو ووٹ نہ دینے کا نعرہ لگانے کا دعویٰ کر رہی ہیں ۔لیکن کیا ایک بار بھی انہوں نے کرناٹک کے لوگوں سے کانگریس کو ووٹ دینے کی اپیل کی تھی؟





