MP Elections 2023: مدھیہ پردیش میں کمل کھلے گا یا کانگریس آئے گی واپس؟ سی ووٹر سروے کے نتائج حیران کن، جانیں کس کی بن سکتی ہے سرکار؟
سروے میں یہ پتہ لگانے کی کوشش کی گئی کہ دونوں پارٹیوں میں سے کس کو کتنی سیٹیں ملیں گی اور کس کو کتنا ووٹ شیئر ہوگا۔ اس حوالے سے ریاست کے 17 ہزار لوگوں سے ایک سوال پوچھا گیا تھا کہ کس پارٹی کو کتنی سیٹیں مل سکتی ہیں، اس کے بعد جو نتائج آئے وہ واقعی حیران کن تھے۔
Opposition Unity Meeting: مودی حکومت کے آرڈیننس پرکانگریس کے خلاف سخت ہیں کیجریوال! AAP نے شملہ میٹنگ میں آنے کے لئے رکھ دی یہ بڑی شرط
Opposition Meeting in Patna: عام آدمی پارٹی نے کہا کہ پٹنہ میں مساوی نظریات والی جماعتوں کی میٹنگ میں کئی جماعتوں نے کانگریس سے آرڈیننس کی مذمت کرنے کی اپیل کی، لیکن کانگریس نے انکار کر دیا۔
What is the point of holding an all-party meeting: Congress: منی پور کے متعلق ہونے والی آل پارٹی میٹنگ پر کانگریس نے اٹھایا سوال، کہا۔ جب پی ایم مودی غیر ملکی دورے پر ہیں تب آل پارٹی میٹنگ کا کیا مطلب ہے
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے تشدد سے متاثر منی پور کی صورتحال پر بات چیت کرنے کے لیے 24 جون کو نئی دہلی میں آل پارٹی میٹنگ بلائی ہے۔
BJP’s new strategy against Congress: کانگریس کو گھیرنے کے لئے بی جے پی کی نئی حکمت عملی،ایمرجنسی کے تعلق سے نوجوانوں باخبر کرے گی بی جے پی
راہل گاندھی ملک میں جمہوریت کو لے کر بی جے پی حکومت کو نشانہ بناتے رہتے ہیں۔ جس کے جواب میں بی جے پی اب لوگوں کو ایمرجنسی کی یاد دلاتے ہوئے کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو گھیرنے کی تیاری کر رہی ہے
PM Modi US Visit: وزیر اعظم نریندر مودی کے امریکہ دورہ پر کانگریس کا طنز ،کہا عالمی سطح کے رہنما بننے کے لئے نہرو سے ہنر سیکھنے کی ضرورت
کانگریس کی ترجمان سپریہ شرینے نے کہا کہ یہ دیکھ کر بہت افسوس ہوا کہ جب پی ایم مودی امریکہ کے نیویارک شہر پہنچے تو نہ تو بائیڈن حکومت اور نہ ہی فوج کا کوئی بڑا افسر ان کا استقبال کرنے آیا
Delhi Ordinance: کیا عاپ کو مرکز کے آرڈیننس کے خلاف پارلیمنٹ میں کانگریس کی حمایت ملے گی؟ بڑی خبر سامنے آئی
دہلی میں عہدیداروں کی تقرری او رتبادلہ سے متعلق امور پرمرکزی حکومت کی جانب سے جاری کئے گئے آرڈیننس کے خلاف حما یت طلب کرنے میں مصروف عام آدمی پارٹی کو کانگریس کی حمایت مل سکتی ہے
Central Government stopped the sale of rice and wheat: Congress: کرناٹک میں بی جے پی کی شکست کے بعد حکومت نے چاول اور گندم کی فروخت بند کردی، کانگریس کا بی جے پر بڑا الزام
رمیش نے دعویٰ کیا، "13 جون 2023 کو مرکزی حکومت نے ایک سرکلرجاری کرکے ایف سی آئی سے او ایم ایس اسکیم کے تحت ریاستوں کو چاول کی فروخت پر پابندی لگا دی۔
Ashok Gehlot targets BJP and RSS: آر ایس ایس اور بی جے پی کے خلاف اشوک گہلوت کا بڑا بیان، کہا راجستھان میں ہندوتوا ایجنڈہ نہیں چلے گا
کانگریس کے سینئر لیڈر کمل ناتھ نے کہا کہ نفرت پھیلانے والی تنظیمیں بجرنگ دل یو یا پھر دیگر تنظیمیں ان سبھی پر پابندی عائد کی جائے گی۔ راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے بی جے پی اور آرایس ایس پر سنگین الزام عائد کیا ہے۔
Congress Gift to Jagadish Shettar: بی جے پی کو الوداع کہ کر کانگریس کا دامن تھامنے والے جگدیش شیٹر کو ملا بڑا تحفہ،کانگریس نے بنایا امیدوار
کانگریس نے سابق وزیر اعلی جگدیش شیٹر کو کرناٹک قانون ساز کونسل کے ضمنی انتخاب کے لیے اپنا امیدوار بنایا ہے۔ لنگایت لیڈر جگدیش شیٹر کرناٹک اسمبلی انتخابات سے قبل بی جے پی چھوڑ کر کانگریس میں شامل ہو گئے۔
Economic Crisis in Himachal Pradesh: ہماچل پردیش محض جھانکی ہے!
بے شک جمہوریت میں عوامی مینڈیٹ سے منتخب ہوئی حکومت کا یہ خصوصی اختیار ہوتا ہے کہ وہ عوام کو کیا اور کیسی سہولیات دے، لیکن معیشت کے ماہرین اسے ملک اور ریاست کی معاشی صورتحال کے لئے سنگین وارننگ بتا رہے ہیں۔





