Bharat Express DD Free Dish

Congress

Jairam Ramesh On PM Modi: کانگریس نے جمعہ کے روز دہلی میں نہرو میموریل میوزیم اینڈ لائبریری سوسائٹی (این ایم ایم ایل) کا نام بدلنے سے متعلق مودی حکومت کے آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ کانگریس لیڈر جے رام رمیش نے کہا کہ عمارتوں کا نام بدلنے سے وراثت نہیں مٹ جائے گی۔

سدارامیا حکومت نے کرناٹک کابینہ کی میٹنگ میں بی جے پی کے دور میں لائے گئے تبدیلی مذہب مخالف قانون کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اس کے ساتھ ہی کے بی ہیڈگیوار سے متعلق باب کو کرناٹک کے نصاب سے خارج کرنے کے فیصلے کو بھی منظوری دی گئی ہے۔

آخر کار جب تمام پریشانیوں اور سہولتوں کے بعد راہل نے ٹرک ڈرائیور سے پوچھا کہ تم کتنے کماتے ہو؟ اس پر ٹرک ڈرائیور تیجندر گل نے بتایا کہ اگر آپ امریکہ میں گاڑی چلاتے ہیں تو ایک مہینے میں 4-5 لاکھ روپے آسانی سے کما سکتے ہیں

پرینکا گاندھی نے مدھیہ پردیش میں سرکار بننے پر 100 یونٹ مفت بجلی دینے کا اعلان کیا۔ اس کے علاوہ انہوں نے 500 روپئے میں گیس سلینڈر، خواتین کو 1500 روپئے ماہانہ اور کسانوں کی قرض معافی کے ساتھ پرانے پنشن کو بحال کرنے کا وعدہ کیا ۔

کرناٹک میں 10ویں کلاس کے سیلیبس سے آرایس ایس بانی ہیڈگیوار کی سوانح سے متعلق باب کو ہٹانے کی بات سامنے آنے کے بعد سیاست تیز ہوگئی ہے۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان کی (راہل گاندھی) کی عادت ہے کہ جب وہ باہر جاتے ہیں تو ملک پر تنقید کرتے ہیں، ہماری سیاست پر تبصرہ کرتے ہیں۔

جے ڈی یو کے سربراہ لالن سنگھ نے کہا کہ اپوزیشن کی یہ میٹنگ اب 23 جون کو پٹنہ میں ہوگی۔ اس پر تمام اپوزیشن جماعتوں نے اتفاق کیا ہے۔ یہ میٹنگ 2024 کے لیے سنگ میل ثابت ہوگی اور ملک بی جے پی سے پاک ہوگا۔

کانگریس لیڈر سیم پترودا اکثر اپنے بیانات کی وجہ سے تنازعات میں رہتے ہیں۔ 2019 کے لوک سبھا انتخابات کے دوران انہوں نے 1984 کے سکھ مخالف فسادات پر ایک متنازعہ بیان دیا تھا۔

راہل گاندھی جب کیرلہ کے وائیناڈ پارلیمانی حلقہ سے رکن منتخب ہوئے تھے تب انہیں ریاستی سرکار نے ان کے دفتر میں کام کرنے کیلئے ملازمین کی سہولیات فراہم کی تھی ۔ لیکن اب رکنیت ختم ہونے کے بعد راہل گاندھی کا دفتر بھی قریب قریب ان کے ہاتھ سے نکلتا نظر آرہا ہے ۔

جے پی نڈا نے مزید کہا کہ "جب بھی ہندوستان نئے ریکارڈ قائم کرتا ہے، کانگریس کے 'یوراج' راہل گاندھی ہندوستان کے فخر کو ہضم نہیں کر پاتے ہیں۔ ایک طرف وہ سرجیکل اسٹرائیک پر سوال اٹھاتے ہیں، ہندو مسلم تقسیم کرنے کی بات کرتے ہیں اور دوسری طرف کہتے ہیں کہ ہم محبت کی دکان چلا رہے ہیں۔