Bharat Express

Congress

جب لوگوں سے پوچھا گیا کہ وزیراعلیٰ کا پہلا انتخاب کون ہے؟ تو اس کے جواب میں بھی بسواراج بومئی حکومت کا تناؤ کم نہیں ہوا، کیوں کہ یہاں 31 فیصد لوگوں نے بومئی کو سی ایم کا پسندیدہ چہرہ بتایا، جب کہ 41 فیصد لوگوں نے سی ایم چہرے کے لیے سابق سی ایم سدھارمیا کو ترجیح دی۔

Wrestlers Protest: ہندوستانی کشتی فیڈریشن کے سربراہ برج بھوشن شرن سنگھ نے کہا کہ میں ونیش پھوگاٹ کی وجہ سے رکن پارلیمنٹ یا کشتی فیڈریشن کا صدر نہیں ہوں بلکہ اپنے انتخابی حلقہ کے لوگوں کی وجہ سے ہوں۔

سی ایم شیوراج نے کہا کہ وزیر اعظم نے کووڈ سے لڑنے کے لیے ایک ٹاسک فورس تشکیل دی ہے۔ 8 مہینوں میں دو ویکسین بنائی اور 120 کروڑ سے زیادہ ہندوستانیوں کو خوراک دی گئی۔

دھمکی دینے والے ملزم کا نام دیا عرف ایشی لال جھام ہے۔ اس سے پہلے اسے 24 نومبر کو اجین کے ناگدا علاقے سے گرفتار کیا گیا تھا۔ جس کے بعد عدالت نے اسے 29 نومبر کو ضمانت دے دی تھی۔

کرناٹک میں 10 مئی کو اسمبلی انتخابات ہونے ہیں۔ اسی کے پیش نظر کانگریس کی انتخابی مہم کے دوران کلبرگی میں عوام سے خطاب کرتے ہوئے کھڑگے نے پی ایم مودی کو لے کر یہ متنازعہ بیان دیا۔

سابق مرکزی وزیر سلمان خورشید نے عتیق احمد-اشرف احمد کے قتل سانحہ اورلاء اینڈ آرڈر سے متعلق سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے معاملوں کی جانچ ہونی چاہئے۔

راہل گاندھی عوام کے مسائل کے مدے اٹھا رہے ہیں، قابل ذکربات یہ ہے کہ  وہ لِنگاَیَت سماج کے بانی کو بھی بار بار یاد کر رہے ہیں

Karnataka Assembly Election 2023: بی جے پی ایم پی شوبھا کرندلاجے نے کہا کہ کانگریس اقلیتوں کو خوش کرنے کے لئے مجرمانہ پیس منظر والے اشخاص کو الیکشن میں اتار رہی ہے۔

سورت کورٹ نے آج کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی عرضی پر اپنا فیصلہ سنایا۔ اس طرح سے راہل گاندھی کی سزا برقرار رہے گی اور ان کی رکنیت بحال نہیں ہوگی۔

Jagadish Shettar: ٹکٹ نہ ملنے کے سبب ناراض چل رہے کرناٹک کے سابق وزیراعلیٰ جگدیش شیٹار نے حال ہی میں بی جے پی سے استعفیٰ دیا تھا۔ اب وہ کانگریس میں شامل ہوئے۔