Amit shah on Congress: ‘کانگریس بر سر اقتدار آئی تو پی ایف آئی پر عائد پابندی ہٹادے گی، امت شاہ کا دعوی
امت شاہ نے راجستھان میں بی جے پی کی جیت کا دعویٰ کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ لوک سبھا انتخابات کے لئے پہلے مرحلے کی ووٹنگ 19 اپریل کو ہوئی تھی۔ کیا آپ نتائج جاننا چاہتے ہیں
Lok Sabha Election 2024: لوک سبھا الیکشن کی تشہیر میں پرینکا گاندھی نے کیا پاکستان کا ذکر، بی جے پی پر لگایا بڑا الزام
کیرلا میں لوک سبھا الیکشن کی تشہیرکے دوران کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی نے پاکستان سے لے کرمودی حکومت پر بات کی۔ اس دوران انہوں نے بی جے پی پر سنگین الزام بھی لگائے۔
Amit Shah Targeted Congress: ‘شہزادے ہر 3 ماہ بعد چھٹیوں پر جاتے ہیں’، امت شاہ نے راہل گاندھی کو بنایانشانہ
راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی پر حملہ کرتے ہوئے امت شاہ نے کہا، "راہل بابا اور ان کی بہن ہر 3 ماہ بعد چھٹیاں منانے بیرون ملک جاتے ہیں۔ پرینکا گاندھی جی لوک سبھا انتخابات کے دوران چھٹی کے بعد تھائی لینڈ سے واپس آئی ہیں۔
Lok Sabha Election 2024: کانگریس لیڈر سچن پائلٹ نے ایک دلت خاندان کے گھر کھایا کھانا
انتخابی میٹنگ سے خطاب کے بعد سچن پائلٹ ہریش مینا اور کارکنوں کے ساتھ ایک دلت کے گھر پہنچے۔ جہاں وہ چارپائی پر بیٹھے اور ہاتھ میں پلیٹ لے کر کھانا کھا رہے ہیں۔ اس دوران بامن واس کی ایم ایل اے اندرا مینا پائلٹ کو کھانا پیش کرتی نظر آئیں۔
UCC: ‘کیا شریعت سے ملک چلنا چاہیے’، امت شاہ نے یو سی سی کو لے کر کیا یہ بڑا اعلان
انڈیا ٹوڈے ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے امت شاہ نے کہا کہ کیا ملک کو شریعت کی بنیاد پر، پرسنل لاء کی بنیاد پر چلایا جانا چاہیے؟ کوئی ملک اس طرح نہیں چلا۔ کسی بھی جمہوری ملک میں پرسنل لاء نہیں ہوتا۔ دنیا میں ایسا کیوں ہے؟"
Lok Sabha Election 2024: کانگریس کے ووٹ نہ کٹ جائیں اس لئے اسدالدین اویسی نے نہیں کھڑا کیا امیدوار، کہا- آئین کو بچانے کے لیے یہ الیکشن
ایم آئی ایم نے دلیل دی ہے کہ اس بار الیکشن آئین کو بچانے کے لیے لڑا جا رہا ہے، ایسے میں ووٹوں کی تقسیم نہیں ہونی چاہیے، اس لیے سولاپور میں سماج کے کئی سینئر لوگوں سے بات چیت کے بعد الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
Smriti Irani Wayanad Visit: ‘لوگ بدلتے ہیں رنگ، تاہم خاندان بدلتے میں نے پہلی بار دیکھا ہے’، اسمرتی ایرانی نے راہل پرکی تنقید
اسمرتی ایرانی نے کہا کہ راہل گاندھی نے اپنا رنگ بدل لیا ہے۔ 26 اپریل کے بعد راہل گاندھی امیٹھی آئیں گے اور مذہب اور ذات پات کے نام پر تقسیم کرنے کی کوشش کریں گے
Lok Sabha Election 2024: سہارنپور کے راستے ہی یوپی کی سیاست میں کیوں ہوئی پرینکا گاندھی کی دوبارہ انٹری؟
کانگریس کے لئے سہارنپور لوک سبھا سیٹ سے سب سے مضبوط کڑی عمران مسعود ہیں، جو 20 سالوں سے سیاست میں سرگرم ہیں اور کئی سیاسی پارٹیوں میں رہ چکے ہیں۔
Lok Sabha Elections 2024: لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے کی مہم ختم ، جانئے 19 اپریل کو کس ریاست کی کتنی سیٹوں پر ہوگی ووٹنگ؟
عام انتخابات 2024 کے پہلے مرحلے کے تحت 19 اپریل 2024 کو ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں سمیت 21 مقامات پر کل 102 نشستوں پر ووٹنگ ہوگی۔
Rahul Gandhi On BJP: بی جے پی کو کتنی سیٹیں ملیں گی؟ راہل گاندھی نےکی پیشن گوئی
راہل گاندھی نے کہا، 'یہ انتخاب نظریہ کا انتخاب ہے۔ ایک طرف آر ایس ایس اور بی جے پی آئین اور جمہوریت کو تباہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور دوسری طرف انڈیا اتحاد اور کانگریس پارٹی آئین اور جمہوریت کو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔





