Capitol Violence Case: ڈونلڈ ٹرمپ کو بڑا جھٹکا! امریکی صدارتی الیکشن نہیں لڑ سکیں گے
عدالت نے یہ حکم سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 6 جنوری 2021 کو امریکی کیپیٹل پر ان کے حامیوں کے حملے میں ان کے رول کے لیے دیا ہے۔ عدالت نے ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی انتخابات میں ووٹ دینے کے لیے نااہل قرار دے دیا۔
INDIA Alliance Meeting in Delhi: انڈیا الائنس کا پورے ملک میں 22 دسمبر کو احتجاج، ریاستی سطح پر ہوگی سیٹ شیئرنگ، اپوزیشن اتحاد کی چوتھی میٹنگ میں کئی اہم فیصلے
میٹنگ کے بعد پریس کانفرنس میں ملیکا ارجن کھڑگے نے کہا کہ انڈیا الائنس کے درمیان سیٹ شیئرنگ ریاستی سطح پر ہوگی۔ اگر کہیں یہ فارمولہ کام نہیں کرتا ہے، تو ہم سبھی اس معاملے پر مل کر فیصلہ لیں گے۔ کھڑگے نے کہا کہ دہلی اورپنجاب کا مسئلہ کیسے حل کیا جائے، اس پر بعد میں غوروخوض کیا جائے گا۔
INDIA Alliance Meeting: ’ملیکا ارجن کھڑگے ہوں انڈیا الائنس کا وزیراعظم چہرہ‘، ممتا بنرجی نے پیش کی تجویز، اروند کیجریوال نے بھی کی حمایت
INDIA Alliance Meeting: اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کی چوتھی میٹنگ میں مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے اپوزیشن کے وزیراعظم چہرے سے متعلق کانگریس صدرملیکا ارجن کھڑگے کے نام کی تجویز رکھی ہے۔
Lok Sabha Election 2024: یوپی سے الیکشن لڑیں گی سونیا اور پرینکا! یہ ہے کانگریس کا ماسٹر پلان!
میٹنگ کے دوران پرینکا گاندھی اور راہل گاندھی نے اپنے لیڈروں کے حوصلے بلند کرتے ہوئے کہا کہ مختلف ریاستوں میں ہونے والے اسمبلی انتخابات میں اقتدار نہ ملنے کی وجہ سے انہیں مایوس نہیں ہونا چاہیے۔
Jagdeep Dhankhar: ٹی ایم سی رکن پارلیمنٹ کلیان بنرجی نے نائب صدر کی نقالی کی، راہل گاندھی نے بنائی ویڈیو، دھنکھر ہوئے برہم
اپوزیشن ارکان نے پارلیمنٹ کے احاطے میں زبردست ہنگامہ کیا۔ نعرے لگانے کے بعد وہ گاندھی جی کے مجسمے کے سامنے بیٹھ گئے۔ بعد میں جب وہ پارلیمنٹ کے دروازے کی سیڑھیوں پر بیٹھ گئے تو ترنمول کے ایم پی کلیان بنرجی نے دھنکھر کی نقل کرتے ہوئے مذاق کرنا شروع کردیا۔
Congress Election Alliance Committee: کانگریس نے بنائی نیشنل الائنس کمیٹی، سلمان خورشید کو ملی بڑی ذمہ داری، مکل واسنک اور اشوک گہلوت بھی شامل
کانگریس نے سیٹ شیئرنگ پربات چیت کے لئے کمیٹی کی تشکیل کی ہے۔ اس کمیٹی میں اشوک گہلوت اور بھوپیش بگھیل کا بھی نام ہے۔
Madhya Pradesh Assembly: مدھیہ پردیش اسمبلی سے ہٹائی گئی پنڈت نہرو کی تصویر، بابا صاحب کی تصویر کو ملی جگہ
عباس حفیظ نے کہا، "یہ ملک کی بدقسمتی ہے کہ آج بی جے پی اقتدار میں ہے... بی جے پی تاریخ کو مٹانے کے لیے دن رات کام کر رہی ہے... ملک کے پہلے وزیر اعظم کی تصویر جو کئی دہائیوں تک اسمبلی میں موجود تھی کو ہٹانا بی جے پی کی ذہنیت کو ظاہر کرتا ہے..."
INDIA Alliance Meeting: پارلیمنٹ سے اپوزیشن کے 100 ممبران پارلیمنٹ کی معطلی کے درمیان انڈیا اتحاد کا اہم اجلاس آج
کانگریس کے ایک سینئر لیڈر نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کا مقابلہ کرنے کے لیے اپوزیشن پارٹیاں اتحاد کو برقرار رکھتے ہوئے "میں نہیں، ہم" کے نعرے کے ساتھ آگے بڑھنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔
I.N.D.I.A Alliance Meet: ا پوزیشن محاذ ’انڈیا اتحاد’ کا چوتھا اجلاس کل، سیٹوں کی تقسیم کے حوالے سے یہ ہے کانگریس کا منصوبہ
انڈیا الائنس کی آخری میٹنگ اگست کے آخر میں ہوئی تھی۔ اس میٹنگ میں تمام پارٹیوں نے مل کر لوک سبھا الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا تھا۔ یہ بھی طے پایا کہ جہاں تک ممکن ہوسکے بی جے پی کے خلاف مشترکہ امیدوار کھڑا کیا جائے گا۔
Donate For Desh: ملکارجن کھڑگے نے کانگریس کے اکاؤنٹ میں منتقل کیے 1.38 لاکھ روپے، شروع ہوا کراؤڈ فنڈنگ کا منصوبہ
کانگریس کو امید ہے کہ وہ اس مہم کے ذریعے اچھی خاصی رقم جمع کرنے میں کامیاب ہو جائے گی، جس سے اسے 2024 میں ہونے والے لوک سبھا انتخابات لڑنے میں مدد ملے گی۔