Congress Reshuffle: لوک سبھانتخابات سے قبل کانگریس میں بڑا ردوبدل، پرینکا گاندھی کو نہیں ہونگی یوپی کی کانگریس کی سربراہ، سچن پائلٹ کو ملی بڑی ذمہ داری
کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی کی جگہ اویناش پانڈے کو یوپی کانگریس کا انچارج بنایا گیا ہے۔ اب پرینکا گاندھی کے پاس کسی ریاست کی ذمہ داری نہیں ہے۔ اس کے ساتھ ہی سچن پائلٹ کو چھتیس گڑھ کی ذمہ داری دی گئی ہے
I.N.D.I.A. الائنس میں کیسے فائنل ہوں گی کانگریس کی سیٹیں؟ الائنس کمیٹی کی میٹنگ میں طے کیا گیا سیٹ شیئرنگ کا فارمولہ
کانگریس کی پانچ رکنی نیشنل الائنس کمیٹی 28 دسمبر کو ہونے والی ناگپور ریلی کے بعد پارٹی کی ریاستی یونٹوں سے تبادلہ خیال کرے گی۔
Lok Sabha elections 2024: اب بنگال میں بھی سیٹوں کی تقسیم پر گھمسان، کانگریس کو 2 سے زیادہ سیٹیں نہیں دینا چاہتی ہیں ممتا بنرجی!
ذرائع کے مطابق ٹی ایم سی نے کانگریس کی اعلیٰ قیادت کو بھی اپنی تجویز سے آگاہ کیا ہے۔ ایسے میں دہلی-پنجاب کے بعد مغربی بنگال میں بھی سیٹوں کی تقسیم کو لے کر جھگڑا بڑھ سکتا ہے۔
Karnataka Hijab Ban Row: کرناٹک میں حجاب سے پابندی ہٹانے کے بیان سے پلٹ گئے وزیراعلیٰ سدارمیا، کہہ دی یہ بڑی بات
کرناٹک کے میسورو میں وزیراعلیٰ سدارمیا نے 22 دسمبر کو تعلیمی اداروں پر عائد حجاب پابندی کو واپس لینے کی بات کہی تھی، جس کے بعد بی جے پی نے کانگریس حکومت کی تنقید کی تھی۔
Lok Sabha Elections 2024: کانگریس نے لوک سبھا الیکشن کے لئے منشور کمیٹی کا اعلان کیا، عمران پرتاپ گڑھی کو ملی بڑی ذمہ داری
اسمبلی الیکشن میں شکست کے بعد اب لوک سبھا الیکشن کی تیاریوں کے لئے کانگریس نے کمرکس لی ہے۔ کانگریس نے 16 اراکین کی ایک کمیٹی بنائی ہے۔ یہ کمیٹی فوری اثر سے کام کرے گی۔
Opposition MPs Suspended: ارکان پارلیمنٹ کی معطلی پر مرکزی وزیر پرہلاد جوشی کا دعویٰ، ‘کچھ ممبران پارلیمنٹ خود کہہ رہے تھے کہ مجھے معطل کر دو
پارلیمنٹ میں منظور کیے گئے تین نئے قوانین کے بارے میں پرہلاد جوشی نے کہا کہ 'اگر اپوزیشن کو ان قوانین کے حوالے سے کوئی شکایت ہے تو وہ عدالت جانے کے لیے آزاد ہیں
Congress targets center on Sakshi Malik issue: ساکشی ملک کے معاملے پر کانگریس کا مرکز پر نشانہ، کہا- بیٹیوں کی عزت کے ساتھ کھلواڑ ہوا، برج بھوشن کو گرفتار نہیں کیا گیا…،
ہندوستانی ریسلنگ فیڈریشن کے جمعرات کے روز ہوئے انتخابات میں برج بھوشن شرن سنگھ کے معتمد سنجے سنگھ نے صدر کے عہدے پر کامیابی حاصل کی۔ سنجے کو 40 ووٹ ملے، جبکہ کامن ویلتھ گیمز کی سابق گولڈ میڈلسٹ انیتا شیوران کو 7 ووٹ ملے۔ سنجے وارانسی کے رہنے والے ہیں اور برج بھوشن کے قریب ہیں۔
MPs suspended: ارکان پارلیمنٹ کی معطلی پر دگ وجے سنگھ نے کیاطنز ، کہا- ‘وہ پورے ملک میں تقریر کر رہے ہیں لیکن پارلیمنٹ میں…’
پارلیمنٹ کی سیکورٹی کی خلاف ورزی پر کانگریس کے سینئر لیڈردگ وجے سنگھ نے کہا، "یہاں 13 دسمبر 2023 کو پیش آنے والے واقعہ میں سیکورٹی کی اتنی بڑی ناکامی تھی جو ہم نے آج تک نہیں دیکھی ہے۔
Income Tax Department’s first statement: دھیرج ساہو کے احاطے سے ملے 350 کروڑ کی نقدی کو لے کر محکمہ انکم ٹیکس کا پہلا بیان، جانیں کیا کچھ کہا
ضبط کیے گئے شواہد کے ابتدائی تجزیے سے دیسی شراب کی غیرحساب فروخت کے ریکارڈ، غیر اعلانیہ نقدی رسیدوں کی تفصیلات اور بے حساب نقدی کی نقل و حرکت کے سیاق و سباق کا پتہ چلتا ہے۔
Suspension of MPs: ارکان اسمبلی کی معطلی کے خلاف اپوزیشن ارکان کا احتجاج، پارلیمنٹ سے وجے چوک تک نکالا مارچ
انڈیا اتحاد کی طرف سے نکالے گئے اس مارچ میں اراکین پارلیمنٹ نے پارلیمنٹ ہاؤس سے وجے چوک تک مارچ کیا۔ اس مارچ میں کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے سمیت تمام پارٹیوں کے ممبران پارلیمنٹ نے شرکت کی۔