Lok Sabha Election 2024: لوک سبھا الیکشن سے پہلے تلنگانہ میں کانگریس کی ایک اور بڑی کامیابی، وائی ایس شرمیلا اپنی پارٹی YSRTP کا کانگریس میں کریں گی انضمام
وائی ایس شرمیلا کو راجیہ سبھا، اے آئی سی سی جنرل سکریٹری اور آندھرا پردیش کے پی سی سی کی پیشکش کی گئی تھی۔ شرمیلا کانگریس کے آفرکے لئے راضی ہوگئی ہیں۔ اس سال آندھرا پردیش میں اسمبلی الیکشن ہونے ہیں۔
Lok Sabha Elections 2024: ایک تھی کانگریس، وزیر اعلی بھگونت مان نے کہا ، ماں اپنے بچوں کو دنیا کی سب سے چھوٹی کہانی سنا ئیں گی
پنجاب کانگریس کے بہت سے لیڈر ریاست میں عام آدمی پارٹی کے ساتھ اتحاد کرنے کے حق میں نہیں ہیں۔ ایسے میں ان بحثوں کے درمیان وزیر اعلی بھگونت مان کا یہ بیان سامنے آیا ہے۔
Politics: بی جے پی کی ‘مڈل مین’ ہے بنگال کانگریس،سیٹوں کی تقسیم کے سوال برہم ہوئے ٹی ایم سی لیڈر کنال گھوش
2024 کے لوک سبھا انتخابات میں اب صرف چند ماہ رہ گئے ہیں۔ حزب اختلاف کا اتحاد بھارت مرکز سے بی جے پی حکومت کو بے دخل کرنے کی بھرپور کوششیں کر رہا ہے۔
MP Politics: راہل گاندھی ایک عام رکن پارلیمنٹ ہیں، ان پر زیادہ توجہ نہ دیں…’، کانگریس کے سابق ایم پی کا حیران کُن بیان
کا نگریس پارٹی کے سابق رکن پارلیمنٹ لکشمن سنگھ نے کہا کہ راہل گاندھی صرف ایک ایم پی ہیں اور وہ پارٹی کے دیگر اراکین پارلیمنٹ کی طرح ہیں ۔
Priyanka Gandhi Targets BJP: انیس ماہ میں خام تیل 29 فیصد سستا! پرینکا گاندھی نے کہا، مہنگائی سے عوام پریشان
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پرینکا گاندھی نے کہا کہ عالمی بازار میں 19 ماہ میں خام تیل کی قیمتوں میں 29 فیصد کی کمی آئی ہے ۔ اس دوران تیل کمپنیوں نے چھ ماہ کے اندر 1.32 لاکھ کروڑ منافع کمایا،لیکن ملک کے لوگ مہنگائی سے پریشان ہیں۔
Mallikarjun Kharge Targets Central Govt: میجر شیطان سنگھ میموریل منہدم! ملکارجن کھڑ گے نے اٹھائے سوال، کہا- ‘کیا یہ سچ نہیں ہے کہ…’
کھڑگے نے کہا کہ اطلاعات کے مطابق کیا ایسا اس لیے کیا گیا ہے کہ چین کے ساتھ بات چیت کے بعد اب بفر زون ہندوستانی حدود میں آ گیا ہے
Siddaramaiah on Hindutva: ہندوتوا ہندوتوا ہے اور میں…کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا نے بی جے پی کو بنایا تنقید کانشانہ
نرم ہندوتوا کا ذکر کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ کیا یہ نرم ہندوتوا اور سخت ہندوتوا کیا ہوتا ہے؟ انہوں نے کہا کیا ہم رام کی پوجا نہیں کرتے؟ کیا صرف وہی (بی جے پی) رام کی پوجا میں یقین رکھتے ہیں؟ کیا ہم نے رام مندر نہیں بنایا؟
Ram Mandir Pran Pratishtha: ہم صحیح وقت پر فیصلہ لیں گے”، کانگریس نے رام مندر پران پرتیشٹھا میں شرکت سے متعلق دی جانکا ری
رام مندر پران پرتیشتھا کے لیے دعوت نامہ موصول ہونے پر پارٹی نے کہا کہ افتتاح میں شرکت کے بارے میں ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔
Lok Sabha Election 2024: کیا لوک سبھا انتخابات تک قائم نہیں رہ پائے گا اپوزیشن اتحاد’انڈیا‘ ؟ ممتا بنرجی نے سیٹ شیئرنگ کے متعلق کہی یہ بڑی بات
ممتا بنرجی نے یہ بھی کہا کہ انڈیا اتحاد پورے ملک میں ہوگا۔ لیکن یہ نہیں بتایا گیا کہ یہ کیسے ممکن ہوگا۔ مغربی بنگال، یوپی اور پنجاب میں کانگریس کے لیے راستہ پہلے ہی مشکل ہے۔
Lok Sabha Election 2024: انتخاب سے قبل ای وی ایم کا معاملہ موضوع بحث ، بی جے پی جیت سکتی ہے 400 سیٹیں، کانگریس کے لیڈر کا بیان
کانگریس کے سینئر لیڈر سیم پترودا نے کہا کہ اگر ای وی ایم سے متعلق مسئلہ حل نہیں ہوا تو 2024 کے لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی 400 سے زیادہ سیٹیں جیت سکتی ہے۔