Bharat Express

CM Nitish Kumar

بہار جب موڑ لیتا ہے تو پورا ملک بدل جاتا ہے۔ مجھے بہت خوشی ہے کہ رنگ بھومی میدان میں لاکھوں لوگ جمع ہوئے ہیں۔ بہار میں ایک مضبوط اتحاد بن گیا ہے جو بی جے پی کو شکست دے گا۔

امت شاہ نے سی ایم نتیش پر حملہ بولتے ہوئے کہا کہ نتیش بابو آپ وزیر اعظم بننے کے لے ترقی پسند سے موقع پرست بن گئے ،کانگریس اور آر جے ڈی کی پناہ میں گئے

سی پی آئی-ایم کے 11ویں جنرل کنونشن میں کئی سیاسی جماعتوں نے شرکت کی۔ اس دوران 2024 لوک سبھا الیکشن کے لئے حکمت عملی تیار کی گئی۔

Bihar Cabinet Expansion: بہار کے وزیراعلیٰ نے سمادھان یاترا کے دوران ہفتہ کے روز بڑا بیان دیا ہے۔ ان کے بیان سے سیاست گرم ہے۔ وہیں کانگریس بھی اپنے فیصلے پر قائم ہے۔

Battle of 2024:  لوک سبھا انتخابات 2024 میں بی جے پی کے خلاف عظیم اتحاد بنانے کی کوششیں چل رہی ہیں، جس میں کانگریس، کے سی آر، ممتا بنرجی اور نتیش کماراتحاد بنانے کے لئے سرگرم ہیں، لیکن بی جے پی کے خلاف اتحاد سے پہلے ہی اپوزیشن میں نمایاں اختلاف نظر آرہا ہے۔

بہار میں اس بیان کو لے کر اپوزیشن بی جے پی وزیر تعلیم سے معافی مانگنے اور انہیں کابینہ سے ہٹانے کے مطالبے پر اٹل ہے، وہیں عظیم اتحاد کا حصہ جے ڈی یو بھی اس بیان کو غلط قرار دے رہی ہے۔

پوسٹر میں سی ایم نتیش کمار کو نہ صرف بہار بلکہ پورے ملک کی قیادت کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ پوسٹر میں نتیش کمار کے ساتھ تیجسوی یادو، لالو پرساد یادو، راہل گاندھی بھی نظر آ رہے ہیں۔ پ

کاشتکار چوسا میں زیر تعمیر پاور پلانٹ کے لیے زمین کے حصول کے معاملے میں مناسب معاوضے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ کسان اس مطالبے کو لے کر تقریباً تین ماہ سے احتجاج کر رہے ہیں۔

Union Minister Ashwini Choubey: مرکزی وزیر اشونی چوبے بکسر-چوسا کے بنار پور پہنچے تھے۔ یہاں ان پر لوگوں کا غصہ پھوٹ پڑا۔ ان کے قافلے پر پتھراؤ کیا گیا۔ ساتھ ہی ان کے خلاف جم کر نعرے بازی کی گئی۔

خواتین کے بارے میں نتیش کمار نے کہا کہ خواتین تعلیم حاصل کریں گی، تب ہی یہ تعداد کم ہوگی۔ پڑھی لکھی خواتین اچھی طرح سمجھتی ہیں کہ انہیں یہ کام نہیں کرنا ہے۔