Bharat Express

China and India

روس کے وزیردفاع کے ذریعہ چین کے حق میں بیان دینے اور جن تنظیموں سے ہندوستان جڑا ہے، ان کی مخالفت کرنے کے بعد نئے حالات بنتے ہوئے نظرآرہے ہیں۔

اگردنیا کی سب سے زیادہ آبادی والے ملک کا تمغہ ہمیں کچھ دہائی پہلے ملا ہوتا تو ہوسکتا ہے یہ ملک کے لئے ایک بڑی تشویش کا موضوع ہوتا۔

India Vs China: صدیوں سے چین ہی آبادی کے لحاظ سے دنیا میں پہلے نمبر پر تھا۔ مگر، اب اس کا طلسم ہندوستان نے توڑ دیا ہے۔ جانئے اب کس ملک میں کتنی عوامی آبادی ہے اور چین کو ہم نے کیسے پیچھے چھوڑا۔

China: چین کے سرکاری اخبار گلوبل ٹائمس نے پیر کے روز نام بدلنے کی جانکاری دی ہے۔ یہ تیسری بار ہے جب چین نے اپنے ریکارڈ میں اروناچل پردیش کی جگہ کا نام بدلا ہو۔ اس سے پہلے چین دو بار ایسا کرچکا ہے۔

راہل گاندھی اور کانگریس پارٹی پر سوال اٹھاتے ہوئے بھاٹیہ نے مزید کہا کہ جب بھی ہندوستانی فوج اپنی طاقت دکھاتی ہے تو ہم وطنوں کا سینہ 56 انچ کا ہو جاتا ہے وہیں دشمن ملک کے ساتھ ساتھ راہل گاندھی اور کانگریس پارٹی کو بھی تکلیف ہوتی ہے۔

حکومت کو اس معاملے کو سنجیدگی سے لینا چاہیے۔ یہ بھی اطلاعات ہیں کہ چین لیہہ کے علاقے میں ایک گاؤں بنا رہا ہے، حکومت اسے سنجیدگی سے لے۔ بھارتی فوج کے موجود ہونے سے ہمیں یقین ہے کہ ہماری سرحد محفوظ رہے گی

9 دسمبر کو ہندوستانی اور چینی فوجیوں کے درمیان جھڑپ ہوئی تھی۔ اہم بات یہ ہے کہ چین بار بار 17 ہزار فٹ بلند چوٹی پر قبضہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ بھارتی فوج کے ذرائع نے بتایا کہ چوٹی پر بھارت کا مضبوط کنٹرول ہے۔

لیکن حکومت کے بیان سے غیر مطمئن اپوزیشن پارٹیاں بھارت چین سرحد پر صورتحال پر حکومت سے فوری جواب اور بحث کا مطالبہ کرتی رہیں۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی موجودگی میں اس بحث کو منعقد کرنے کے لیے اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے آوازیں بھی سنی گئیں۔