Bharat Express

Champions Trophy 2025

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا کہ بی سی سی آئی کرکٹ میں سیاست ہورہی ہے، یہ کھیل کے لیے اچھا نہیں ہے۔ بھارت نے پاکستان  کا ٹور کرنے سے انکار کر دیا۔

روہت شرما نے کہا کہ محمد سراج پرانی گیند سے کم کارگر ثابت ہوتے ہیں۔ تاہم یہ بدقسمتی کی بات ہے کہ محمد سراج چیمپئنز ٹرافی کے اسکواڈ میں جگہ بنانے میں ناکام رہے ہیں۔

چمپئنز ٹرافی کے لیے چھ ٹیموں نے اپنی اپنی ٹیموں کا اعلان کردیا ہے۔ صرف ہندوستان اور پاکستان نے اپنی اپنی ٹیموں کا اعلان نہیں کیا۔

پاکستان کے سینئرکھلاڑی بابراعظم نے ایک نئے معاہدے پردستخط کیا ہے۔ اس سے ان کی تقریباً 7 کروڑ روپئے کی کمائی ہوگی۔

ہندوستان اپنے تمام میچ دبئی میں کھیلے گا، کیوںکہ ٹیم انڈیا نے سیکورٹی خدشات کا حوالہ دیتے ہوئے پاکستان جانے سے انکار کر دیا اور آئی سی سی نے آخر کار ہائبرڈ ماڈل پر اتفاق کیا۔ چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنلز 4 اور 5 مارچ اور فائنل 9 مارچ کو ہونا ہے۔

اگر ہم 2025 کی چمپیئنز ٹرافی کی بات کریں تو ہاردک پانڈیا اور نتیش کمار ریڈی دونوں کو 15 رکنی ٹیم میں منتخب کیے جانے کی امید ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ  ہاردک ک پانڈیا پلیئنگ الیون میں پہلا موقع ملنے کا امکان ہے۔

پاکستان کے تین اسٹیڈیم کا کام پورا نہیں ہوسکا ہے۔ آئی سی سی چمپئنزٹرافی کے لئے پاکستان کے تین اسٹیڈیم کا تعمیری کام اگست 2024 میں شروع ہوا تھا، اسے 31 دسمبر تک پورا کرلینا تھا۔

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا مکمل شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 23 فروری کو دبئی میں کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ کا پہلا میچ بنگلہ دیش کے خلاف ہوگا۔ یہ میچ بھی دبئی میں ہوگا۔

اس کا اطلاق 2028 میں کھیلے جانے والے خواتین کے T20 ورلڈ کپ پر بھی ہو سکتا ہے۔ یہ اگلے سائیکل کا پہلا آئی سی سی ایونٹ ہو گا اور اس کی میزبانی پاکستان کر رہا ہے۔ نیوٹرل مقام کی تجویز میزبان بورڈ آئی سی سی کی طرف سے دی گئی حتمی منظوری کے ساتھ کرے گا۔

چمپئنزٹرافی 2025 سے متعلق ہندوستان اورپاکستان کے درمیان تنازعہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ اب آئی سی سی دونوں کے درمیان تنازعہ کا حل نکالے گا۔