Champions Trophy 2025: انٹرنیشنل کرکٹ کے لائق نہیں پاکستانی اسٹیڈیم، پی سی بی کے چیئرمین نے ہی اپنے ملک کی بتا دی حقیقت
فروری-مارچ 2025 میں ہونے والی چمپئنزٹرافی کودیکھتے ہوئے پاکستان کے کچھ اسٹیڈیم کے بڑے حصے کوپھرسے تیارکیا جا رہا ہے اوراس کی وجہ وہی ہے کہ جوپی سی بی کے سربراہ محسن نقوی بول رہے ہیں کہ ان کے ملک کے اسٹیڈیم انٹرنیشنل کرکٹ کے لائق نہیں ہیں۔
India Champions Trophy 2025 Pakistan: چمپئنز ٹرافی کی میزبانی پر ہنگامہ ہے کیوں برپا ،جانئےکیا ٹیم انڈیا چمپئنز ٹرافی کھیلنے پاکستان نہیں جائے گی؟
آئی سی سی حکام کی ایک میٹنگ 19 جولائی کو کولمبو میں ہونی تھی۔ رپورٹ کے مطابق پی سی بی نے واضح کیا ہے کہ ہائبرڈ ماڈل پر غور نہیں کیا جائے گا۔
ICC Champions Trophy 2025: پی سی بی کا انوکھا مطالبہ، بی سی سی آئی سے اس موضوع پر مانگا تحریری جواب، جانئے کیا ہے پورا معاملہ
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ہندوستانی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) سے بے حد انوکھا مطالبہ کیا ہے۔ دراصل، پی سی بی نے کہا ہے کہ بی سی سی آئی تحریرمیں دے کہ ہندوستانی حکومت نے پاکستان میں کھیلنے کی اجازت نہیں دی ہے۔
Champions Trophy 2025: پاکستان نہیں جائے گی ٹیم انڈیا، ان دو مقامات پر ہو سکتے ہیں چیمپئنس ٹرافی کے میچ
اے این آئی کی ایک خبر کے مطابق ٹیم انڈیا کے چیمپئنس ٹرافی کے لیے پاکستان جانے کا امکان نہیں ہے۔ دبئی یا سری لنکا میں میچز کی میزبانی کے لیے بی سی سی آئی آئی سی سی سے بات کرے گا۔ یہ بھی ممکن ہے کہ ٹیم انڈیا اپنے میچ دبئی یا سری لنکا میں کھیلے اور باقی میچز پاکستان میں ہوں۔
Champions Trophy 2025: ٹیم انڈیا 20 فروری کو کھیلے گی پہلا میچ، اس دن ہوگا پاکستان سے مقابلہ، شیڈول کا ہوا اعلان
ٹیم انڈیا چمپئنز ٹرافی 2025 میں اپنی مہم کا آغاز کب سے کرے گی؟ کس دن کونسا مقابلہ ہوگا؟ ہندوستان-پاکستان کے درمیان مقابلہ کب ہے؟ ایسے سوالوں کے جواب سامنے آچکے ہیں۔ حالانکہ ابھی طے نہیں ہے کہ ٹیم انڈیا ٹورنا منٹ کھیلنے پاکستان جائے گی یا نہیں۔
Team India Tour of Pakistan: پاکستان جائے گی ٹیم انڈیا یا نہیں؟ پاکستان میں ٹیم انڈیا کے چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے متعلق بی سی سی آئی کے نائب صدر کا بڑا بیان
راجیو شکلا نے کہا، 'چیمپئن ٹرافی کے معاملے میں حکومت ہند ہم سے جو بھی کرنے کو کہے گی، وہ کیا جائے گا۔ ہم اپنی ٹیم تبھی بھیجتے ہیں جب حکومت ہند اجازت دے گی۔ اس معاملے میں ہم حکومت ہند کے فیصلے پر چلیں گے۔
Champions Trophy 2025: پی سی بی نے آئی سی سی سے مانگا معاوضہ، ہندوستانی ٹیم کا حوالہ دیتے ہوئے کہی یہ بڑی بات
پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی سے معاوضے کا مطالبہ کیا ہے۔ پاکستان نے ہندوستانی ٹیم کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں معاوضہ چاہئے۔
World Cup 2023: افغانستان کرکٹ ٹیم نے رقم کی تاریخ، پہلی بار چمپئز ٹرافی کے لئے کیا کوالیفائی
Champions Trophy 2025: افغانستان نے ورلڈ کپ 2023 میں اچھا پرفارم کیا ہے۔ ٹیم نے اس کے ساتھ ہی تاریخ رقم کردی ہے۔ اس نے پہلی بار چمپئنز ٹرافی کے لئے کوالیفائی کیا ہے۔