Bharat Express

Budget Session 2023

وزیراعظم نریندر مودی نے پارلیمنٹ میں خطاب کے دوران راہل گاندھی سمیت اپوزیشن جماعتوں پر جم کر تنقید کی۔ اس کے بعد راہل گاندھی نے ردعمل ظاہر کیا ہے۔

پارلیمنٹ میں اڈانی گروپ معاملے پر ہنگائی آرائی کے دوران صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کے خطاب پراظہارتشکر پیش کرتے ہوئے وزیراعظم مودی نے صدر جمہوریہ کا شکر یہ ادا کیا۔

Parliament Budget Session: آج بھی دونوں ایوانوں (لوک سبھا اورراجیہ سبھا) میں ہنگامہ جاری ہے۔ گوتم اڈانی اور ہنڈن برگ رپورٹ پر اپوزیشن نے حکومت پر سخت حملہ کیا ہے۔

Parliament Budget Session 2023: راجیہ سبھا اور لوک سبھا میں ہنگامہ جاری ہے۔ گوتم اڈانی اور ہنڈن برگ رپورٹ پر اپوزیشن حکومت پر سخت حملہ کر رہی ہے۔

ہنگامہ آرائی کے باعث دونوں ایوانوں کی کارروائی ملتوی کر دی گئی۔ اس سے پہلے آج صبح 10 بجے اپوزیشن جماعتوں کی میٹنگ ہوئی

India Budget 2023: مودی حکومت نے اپنے 20-2023 بجٹ میں اقلیتی امور کی وزارت کے بجٹ میں 38 فیصد کی تخفیف کرنے کا اعلان کیا ہے۔

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا کہ اس بجٹ میں ٹیکس دہندگان کو راحت دی گئی ہے۔ ٹیکس دہندگان کو اب 3 لاکھ روپے تک کی آمدنی پر کوئی ٹیکس ادا نہیں کرنا پڑے گا۔

بجٹ سیشن سے پہلے وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ آج ہندوستان کی موجودہ صدر مشترکہ ایوان کو پہلی بار خطاب کر رہی ہیں۔ ان کا خطاب ہندوستان کے آئین، پارلیمانی طرزعمل کے لئے قابل فخرہے۔

دروپدی مرمو نے کہا کہ گزشتہ چند سالوں میں میری حکومت کی کوششوں کا نتیجہ ہے کہ بہت سی بنیادی سہولیات یا تو 100 فیصد آبادی تک پہنچ چکی ہیں یا اس ہدف کے بہت قریب ہیں

اپوزیشن نے چین کی فوج کی دخل اندازی، بی بی سی کی دستاویزی فلم، کشمیری پنڈتوں کی حفاظت، ہنڈن برگ رپورٹ اور اڈانی، مرکز سے ریاستوں کو ملنے والے  و فنڈز میں کمی، ذات پات کی بنیاد پر معاشی مردم شماری ، مہنگائی  اور بے روزگاری  سمیت دیگر کئی مسائل پر حکومت کو گھیرنے کی تیاریاں