Jairam Ramesh’s big statement on BSP: ‘بی جے پی کو ہرانے کے لیے ساتھ آئیں مایاوتی’، بی ایس پی پر جے رام رمیش کا بڑا بیان
راہل گاندھی کی بھارت جوڑو نیائے یاترا کے لیے مراد آباد پہنچنے والے جے رام رمیش نے کہا کہ آج ہمارے ملک میں سب سے بڑا مسئلہ کسانوں پر مظالم کا ہے۔ مودی حکومت کسانوں کو نظر انداز کر رہی ہے۔ ہماری جماعت اس پر سنجیدہ ہے۔
UP Lok Sabha Election 2024: پی ایم مودی نے یوپی میں کلین سویپ کے لیے تیار کیا خاص پلان، افضال انصاری کے بعد امروہہ سے!…
سماج وادی پارٹی نے اب تک یوپی میں 31 سیٹوں پر امیدوار کھڑے کیے ہیں، کانگریس کے کھاتے میں 17 سیٹیں جاچکی ہیں ۔امیدواروں کے ناموں پر غور و خوض جاری ہے
Lok Sabha Election 2024: بی ایس پی کے 10 اراکین پارلیمنٹ، مایاوتی کے رویے سے ناراض تمام لیڈران محفوظ پناہ گاہ کی تلاش
لوک سبھا الیکشن 2024 سے متعلق ملک کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش میں سیاسی بساط بچھ چکی ہے۔ یوپی میں ایک طرف سماجوادی پارٹی کا الائنس ہے تو دوسری طرف بی ایس پی سربراہ مایاوتی اکیلے دم پرالیکشن لڑنے کی بات کہہ رہی ہے۔
Lok Sabha Election 2024: بی ایس پی اراکین پار لیمنٹ پر کئی پارٹیوں کی نظر، مایاوتی کا ساتھ چھوڑ نے کے لئے چاہتے ہیں ٹکٹ کی گارنٹی، بی جے پی، کانگریس اور سماجوادی پارٹی نے کھولا راستہ
یوپی میں بی ایس پی کے اراکین پارلیمنٹ پر سماجوادی پارٹی، بی جے پی اور کانگریس کی نظر ہے۔ ابھی تک سماجوادی پارٹی نے 31 سیٹوں پر امیدوار طے کردیا ہے، جس میں غازی پور سے افضال انصاری کو ٹکٹ دیا گیا ہے۔
Lok Sabha Election 2024: بی ایس پی کے ساتھ کانگریس کے الائنس کے امکان پر ڈمپل یادو نے توڑی خاموشی، رام گوپال یادو کا بڑا دعویٰ
بی ایس پی کے ساتھ کانگریس کے الائنس کے امکانات پر اکھلیش یادو کی اہلیہ ڈمپل یادو نے خاموشی توڑی ہے۔ انہوں نے اس سے متعلق بڑی بات کہی ہے۔
UP Lok Sabha Eleciton 2024: کانگریس کو بی ایس پی کے ساتھ آنے کی امید، سلمان خورشید نے انڈیا الائنس سے متعلق کیا یہ بڑا دعویٰ
مایاوتی نے کہا تھا کہ انڈیا الائنس میں الیکشن لڑنے سے بی ایس پی کو نقصان ہوتا ہے۔ ملک کی بیشتر پارٹیاں بی ایس پی کے ساتھ مل کرالیکشن لڑنا چاہتی ہیں۔ انہوں نے کہا تھا کہ ہماری پارٹی لوک سبھا الیکشن اکیلے لڑے گی۔
Lok Sabha Election 2024: مایاوتی کا اکیلے الیکشن لڑنے کا اعلان، انڈیا یا این ڈی اے کسی اتحاد میں نہیں شامل ہوگی بی ایس پی
لوک سبھا الیکشن 2024 سے متعلق مایاوتی نے یوم پیدائش پربڑا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے انڈیا اور این ڈی اے الائنس میں جانے پر اہم فیصلہ کرلیا ہے۔
Bharat Jodo Nyay Yatra: راہل گاندھی کے ساتھ یاترا میں شامل ہوں گے کنور دانش علی، کہا- یہ یاترا انصاف اور ملک کو جوڑنے کے لیے ہے
بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ رمیش بدھوری کے ریمارکس کا حوالہ دیتے ہوئے لوک سبھا کے رکن نے کہا، "یہ فیصلہ لینے کی ایک بڑی وجہ یہ ہے کہ میں خود اس غیر منصفانہ نظام کا شکار ہوں۔ پارلیمنٹ کے اندر مجھ پر ہونے والے حملے کو سب نے دیکھا۔
Lok Sabha Election 2024: بی ایس پی انڈیا الائنس کا حصہ ہوگی نہیں؟ بی ایس پی سپریمو مایاوتی اس دن کریں گی اعلان
مایاوتی نے پہلے ہی اعلان کر دیا ہے کہ وہ انڈیا اتحاد اور بھارتیہ جنتا پارٹی کی قیادت والی نیشنل ڈیموکریٹک الائنس یعنی این ڈی اے کسی کا حصہ نہیں بنیں گی اور یوپی میں اکیلے الیکشن لڑیں گی۔ تاہم اب خبر ہے کہ اپنی سالگرہ کے موقع پر وہ اتحاد کے حوالے سے اہم اعلان کر سکتی ہیں۔
Mayawati: بی ایس پی انڈیا اتحاد میں شامل ہوگی، اس کے لئے مایاوتی کی پارٹی نے رکھی یہ اہم شرط
اتحاد کے لیے جیت کا فارمولا واضح ہے۔ 2022 کے اتر پردیش اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کو 41.3 فیصد ووٹ ملے تھے۔ انڈیا بلاک بنانے والی پارٹیوں کو تقریباً 40 فیصد ووٹ ملے اور بی ایس پی کو تقریباً 13 فیصد ووٹ ملے۔