Bharat Express

BJP

BJP Sufi Samvad: وزیر اعظم مودی نے بی جے پی کارکنان کو پسماندہ مسلمانوں سے رابطہ کرنے کی ہدایت دی تھی۔ اب جے پی کا دعویٰ ہے کہ وہ ’صوفی سنواد مہم‘  کے ذریعہ اقلیتوں کو مین اسٹریم میں لانا چاہتی ہے۔

Budget Session 2023: پارلیمنٹ میں بجٹ سیشن کے چوتھے دن آج بھی ہنگامے کے آثار ہیں۔ اپوزیشن اڈانی کے موضوع پر صدر جمہوریہ کے پاس جانے کی تیاری میں ہے۔ بی جے پی راہل گاندھی سے معافی مانگنے کا مطالبہ کر رہی ہے۔

Sanjay Raut Statement: سنجے راؤت نے ایکناتھ شندے اور بی جے پی پر جم کر تنقید کی ہے۔ انہوں نے اپنے بیانوں پر وزیراعظم مودی پر بھی تنقید کی ہے۔

جموں وکشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک نے کہا 'مجھے ایک پی ایس او دیا گیا ہے، جو تین دن سے نہیں آرہا ہے۔ ایسے حالات میں اگر مجھے کچھ ہو بھی جاتا ہے تو اس کے لئے مرکزی حکومت ذمہ داری ہوگی۔'

شیو راج سنگھ چوہان نے سینچائی محکمہ کی اس شاندارکامیابی کے لئے آج اسمبلی کمیٹی روم میں وزراء کی کونسل کی میٹنگ شروع ہونے سے قبل آبی وسائل کے وزیرتلسی رام سلاوٹ اور محکمہ کےعملہ کو مبارکباد پیش کی۔

بھوپال کے موتی لال نہرو اسٹیڈیم میں 23 مارچ کو دوپہر ایک بجے س 2:30 بجے کی مدت میں ہونے والی یوتھ مہا پنچایت میں 17 سے 35 سال کی عمر کے باصلاحیت نوجوان جمع ہوں گے۔

مرکزی وزیر گری راج سنگھ نے کہا کہ کانگریس حکومت میں جب پی ایم مودی پنجاب گئے تو انہیں ساحل سمندر پر فلائی اوور پر روک دیا گیا اور انہیں مارنے کی تمام تیاریاں کی گئیں۔

اکھلیش یادو نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ سی بی آئی، ای ڈی اور محکمہ انکم ٹیکس کی طرف سے جو بھی چھاپے مارے جا رہے ہیں وہ صرف سیاسی مقاصد کے ساتھ اپوزیشن لیڈروں کے ٹھکانوں پر مارے جا رہے ہیں۔

PM Narendra Modi Karnataka Visit: وزیر اعظم نریندر مودی نے مانڈیا میں 2 کلو میٹر تک روڈ شو کیا۔ مانڈیا پرانے میسور علاقے کا ایک اہم حصہ ہے اور یہ روایتی طور پر جنتا دل سیکولر (ایس) کا گڑھ رہا ہے۔

Bhupendra Singh Chaudhary on UP Municipal Elections: بلدیاتی انتخابات سے متعلق انہوں نے کہا کہ بی جے پی کی تیاری دسمبر میں ہی تھی، لیکن سماجوادی پارٹی کی وجہ سے معاملہ عدالت میں چلا گیا۔