Maharashtra Budget 2023: مہاراشٹر میں انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے لے کر اساتذہ کی تنخواہوں میں اضافہ، بسوں میں خواتین کا نصف کرایہ معاف
Maharashtra Budget 2023: مہاراشٹر کے نائب وزیراعلیٰ اور وزیر خزانہ دیویندر فڑنویس نے مہاراشٹر کا بجٹ پیش کیا۔ اس بجٹ میں فڑنویس نے کئی اعلانات کئے ہیں۔
مانک ساہا مسلسل دوسری بار بنے تری پورہ کے وزیراعلیٰ، ساتھ میں 8 وزرا نے بھی لیا حلف
ایسی قیاس آرائی کی جارہی تھی کہ بی جے پی اس بار تری پورہ میں خاتون وزیراعلیٰ بنا سکتی ہے اور اس دوڑ میں پرتیما بھومک کا نام سب سے آگے بتایا جا رہا تھا۔
Rahul Gandhi Attack PM Modi: ’ہمیشہ اقتدار میں نہیں رہے گی بی جے پی‘ راہل گاندھی نے پھر کی وزیر اعظم مودی کی تنقید، یوپی اے کی ناکامی کی بتائی وجہ
راہل گاندھی کے الزامات پر بی جے پی نے بھی جواب دیا ہے۔ بی جے پی نے راہل گاندھی پر چین کی تعریف کرتے ہوئے غیرملکی سرزمین پر ہندوستان کو بدنام کرنے کا الزام لگایا۔
Rahul Gandhi: بی جے پی کو ایسا لگتا کہ وہ ہمشہ اقتدار میں رہے گی،راہل گاندی نے پھر پی ایم مودی پر کسا طنز
راہل گاندھی نے پرس کو لندن مںا کہا کہ بی جے پی کو لگتا ہے کہ وہ ہمشہھ اقتدار مںچ رہے گی، لکنم ایسا نہںا ہے۔ یہ کہنا کہ کانگریس "ختم ہو چکی ہے" ایک مضحکہ خزت خاحل ہے۔
Rahul Gandhi: بی جے پی آر ایس ایس کا نظریہ، ایس جے شنکر کے بیان سے ساورکر تک… راہل گاندھی نے لندن میں پھر بنایا نشانہ
کانگریس لیڈر نے کہا کہ (ونائک دامودر) ساورکر نے اپنی کتاب میں لکھا ہے کہ ایک بار انہوں نے اور ان کے دوستوں نے ایک مسلمان آدمی کو مارا اور اس دن بہت خوشی محسوس کی۔
Umesh Pal Murder Case: عثمان کے انکاؤنٹر کے بعد بی جے پی لیڈران نے کہا- ’کہا تھا نہ کہ مٹی میں ملا دیں گے…‘
Prayagraj: نائب وزیراعلیٰ کیشو پرساد موریہ، نائب وزیراعلیٰ برجیش پاٹھک، رکن پارلیمنٹ روی کشن اوررکن اسمبلی شلبھ منی ترپاٹھی کا بیان سامنے آیا ہے۔
Uddhav Thackeray Rally in Ratnagiri: آر ایس ایس پر ادھو ٹھاکرے کا طنز، بی جے پی پر تنقید کرتے ہوئے کہا- ’گومتر‘ چھڑکنے سے ملی تھی آزادی
Uddhav Thackeray vs Eknath Shinde: شیو سینا کا نام اور انتخابی نشان چھن جانے کے بعد مہاراشٹر کے رتناگری میں پہلی ریلی کر رہے ادھو ٹھاکرے نے آرایس ایس-بی جے پی، ایکناتھ شندے گروپ اور الیکشن کمیشن سمیت لوک سبھا الیکشن 2024 سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
Abbas Ansari News: عتیق احمد کے بعد مختار انصاری کے بیٹوں کی بلڈنگ پر چلا بلڈوزر، مئو میں عالیشان عمارت کو کردیا منہدم
Mau News: سابق رکن اسمبلی مختار انصاری اور ان کے رکن اسمبلی بیٹا عباس انصاری جیل میں بند ہیں۔ اس عمارت کے لئے عباس انصاری اورعمرانصاری نے ہائی کورٹ میں رٹ پٹیشن داخل کی تھی، لیکن عدالت نے اسے خارج کردیا تھا۔
North East Elections Result 2023: شمال مشرق میں بی جے پی کی شاندار جیت سے 2024 کا بگل
بی جے پی کی جیت کو واضح طور پر وزیراعظم نریندر مودی کی ایکٹ ایسٹ پالیسی پرمہر کہا جاسکتا ہے۔ وزیراعظم مودی نے جس طرح شمال مشرق کی ترقی پر توجہ دی۔ عوام نے بھی کھلے دن سے اس کا ریوارڈ دیا ہے۔
Amit shah in Karnataka: کانگریس اور جے ڈی ایس بدعنوانی میں نمبر ون، یہ خاندان وادی پارٹیاں- کرناٹک میں اپوزیشن پر برسے امت شاہ
Amit Shah in Karnataka: مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ نے کہا کہ کرناٹک کے غریبوں کی تشویش صرف وزیر اعظم مودی کی قیادت میں بی جے پی ہی کر سکتی ہے۔۔