Bharat Express

BJP

یوگی حکومت کے وزیر اے کے شرما نے سماجوادی پارٹی کے رکن اسمبلی کے الزامات کو خارج کردیا کہ بے بنیاد باتیں کرکے آپ دباؤ نہیں ڈال سکتے۔ آپ کو ایسی غیر ذمہ دارانہ باتیں نہیں کرنی چاہئے۔

تری پورہ اور ناگالینڈ میں بی جے پی اتحاد نے واضح اکثریت حاصل کرلی ہے۔ اسے وزیر اعظم مودی اور پارٹی صدر جے پی نڈا کی کامیابی سے تعبیر کیا جا رہا ہے۔

ممتا بنرجی نے میگھالیہ انتخابات کے نتائج پر کہا، ''میں میگھالیہ کے لوگوں کو مبارکباد دینا چاہتی ہوں۔ ہم نے یہاں صرف 6 مہینے پہلے شروعات کی تھی اور ہمیں 15% ووٹ ملے تھے۔

Pune Bypoll Result 2023: قصبہ سیٹ پر ہار کے بعد بی جے پی امیدوار ہیمنت رسانے کا پہلا ردعمل سامنے آیا ہے۔ اس سیٹ پر بی جے پی اور کانگریس کےد رمیان کانٹے کی ٹکر تھی۔

ناگالینڈ میں بی جے پی کی شاندار کامیابی کے بعد مرکزی وزیر کرن رججو نے میڈیا سے بات چیت میں کہا کہ ہم نے ناگالینڈ میں اتحاد کا فرض نبھایا۔ ہم وہاں اکیلے بھی جیت سکتے تھے، لیکن ہم نے اتحاد کا فرض نبھایا ہے۔

Tripura Election Result 2023: تری پورہ اسمبلی انتخابات کے لئے 16 فروری کو سخت سیکورٹی کے درمیان ووٹنگ ہوئی تھی۔ تری پورہ میں 60 اسمبلی سیٹوں پر تقریباً 89 فیصد رائے دہندگان نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا تھا۔ تری پورہ 60 رکنی اسمبلی میں اکثریت کے لئے 31 سیٹیں ضروری ہیں۔

MP Budget 2023: بڑھاپے اور بیوہ پنشن کے تحت، معاشرے کی بوڑھی اور بے سہارا خواتین کو 600 روپئے ماہانہ مالی امداد کے طور پرادائیگی کی جاتی ہے۔

آئی آر سی ٹی سی گھوٹالے میں راؤس ایونیو کورٹ نے آر جے ڈی سربراہ لالو یادو اور بہار کی سابق وزیر اعلیٰ رابڑی دیوی کے علاوہ ان کی بیٹی میسا بھارتی سمیت 14 ملزمان کو سمن جاری کیا ہے۔

Karnataka Assembly Elections 2023: سابق وزیراعلیٰ بی ایس یدی یورپا کرناٹک میں بی جے پی کے اقتدار میں واپسی کے لئے کوشاں ہیں۔ ان کا دعویٰ ہے کہ اس بار پھر اقتدار میں واپسی کے لئے بی جے پی پوری طرح سے تیار ہے۔

کرناٹک کے انتخابی ماحول میں پی ایم مودی نے کہا کہ کانگریس اپنے لیڈروں کی توہین کرتی ہے۔ وزیر اعظم مودی کرناٹک کے بیلگاوی میں اجتماع سے خطاب کر رہے تھے۔