The Wall Street Journal Newspaper: “بی جے پی ہے دنیا کی سب سے اہم پارٹی “، امریکہ کے معروف اخبار ‘وال اسٹریٹ جرنل’ میں شائع ہونے والے مضمون میں کی گئی 2024 میں جیت کی پیش گوئی
اخبار میں شائع ہونے والے مضمون کے مصنف والٹر رسل میڈ ہیں۔ میڈ دراصل ایک ماہر تعلیم ہیں اور امریکہ کے مشہور ہڈسن انسٹی ٹیوٹ میں اہم اسٹریٹجک اور بین الاقوامی امور پڑھاتے ہیں۔ اس کے علاوہ اٹلی کے ایسپین انسٹی ٹیوٹ کے ممبران بھی ہیں۔
UP Madrasas News: یوپی-نیپال سرحد سے متصل مدارس پر پھر یوگی حکومت کی نظر، فنڈنگ ذرائع کی ہوگی جانچ
Yogi Government on Madrasas: اقلیتی امور کے وزیر دھرمپال سنگھ نے بتایا کہ جن مدارس میں غیرقانونی سرگرمیاں ہوں گی جو کہ ملک کے لئے یا بچوں کے مستقبل کے لئے خطرناک ہیں، ان پر کارروائی کی جائے گی۔
UP Politics: ڈبل انجن کے راج میں ’ڈبل سانڈ‘ کی لڑائی- اکھلیش یادو نے ویڈیو شیئر کرکے بی جے پی پر کی تنقید
UP News: یوپی کے سابق وزیراعلیٰ اکھلیش یادو مسلسل آوارہ جانوروں کے موضوع پر یوگی حکومت پر تنقید کر رہے ہیں۔ اس کو لے کر انہوں نے حال ہی میں اسمبلی کے بجٹ سیشن کے دوران بھی آواز اٹھائی تھی۔
Sameer Wankhede Can Join BJP: سمیر وانکھیڑے کی آر ایس ایس لیڈران سے ملاقات، 2024 لوک سبھا الیکشن سے پہلے سیاست میں انٹری کی تیاری
سمیر وانکھیڑے کے ذریعہ آرایس ایس کے کئی سینئر لیڈران کے ساتھ ان کی کل ناگپور میں ہوئی ملاقات نے سیاست میں انٹری کی قیاس آرائیوں کو مزید تقویت پہنچائی ہے۔ وہ 2024 لوک سبھا الیکشن میں بھی حصہ لے سکتے ہیں۔
Sexual Harassment: نوٹس کا جواب نہیں ملنے پر راہل گاندھی کے گھر پہنچی دہلی پولیس
اعلیٰ حکام اسپیشل سی پی سطح کے افسر کے ساتھ راہل گاندھی سے بات کرنے کی کوشش کریں گے، تاکہ متاثرہ خواتین کی معلومات حاصل کی جا سکیں۔
UP Politics: ٹھگ کرن بھائی پٹیل کو لے کر حکومت پر اکھلیش یادو کا نشانہ، کہا- ملک کی سلامتی سے کھلواڑ
اگر میڈیا ذرائع کی مانیں تو ٹھگ کرن بھائی پٹیل، جو اس وقت قومی سطح پر سرخیوں میں ہیں، نے جعلسازی کی کئی حرکتیں کی ہیں۔ کرن پٹیل کا احمد آباد کے منی نگر علاقے میں گھوڑاسر میں ایک پرتعیش بنگلہ ہے۔
AIMIM: اویسی نے ٹھہرایا نتیش کمار کو بہار میں بی جے پی کو مضبوط کرنے کا ذمہ دار ، کہا- AIMIM ہےمسلم کمیونٹی کی پارٹی
سیمانچل علاقے کے چار اضلاع کشن گنج، پورنیہ، ارریہ اور کٹیہار میں 50 فیصد سے زیادہ مسلم آبادی ہے۔ اس میں چار لوک سبھا اور 24 اسمبلی سیٹیں ہیں۔ اے آئی ایم آئی ایم نے 2020 کے اسمبلی انتخابات میں حصہ لیا اور آر جے ڈی کے مسلم ووٹ بینک کو زبردست نقصان پہنچایا۔
Bihar Government Office Time Changed For Ramzan: رمضان المبارک سے متعلق نتیش حکومت کا بڑا فیصلہ، دفتر کے وقت میں کی گئی تبدیلی
بہار کی نتیش حکومت نے سرکاری دفاتر میں کام کرنے والے افسران اور ملازمین کو بڑا تحفہ دیتے ہوئے رمضان کے دفتری اوقات میں تبدیلی کی ہے۔
Lok Sabha Election 2024: لوک سبھا الیکشن 2024 کے لئے امت شاہ کا بڑا اعلان، کہا- نریندر مودی مسلسل تیسری بار بنیں گے وزیراعظم
بی جے پی کو 2019 کے لوک سبھا الیکشن میں اکیلے ہی 303 سیٹیں ملی تھیں، جبکہ این ڈی اے اتحاد کو 543 رکنی لوک سبھا میں تقریباً 350 سیٹیں ملی تھیں۔
JP Nadda: راہل گاندھی ملک دشمن ٹول کٹ کا حصہ، جے پی نڈا نے کہا
جے پی نڈا نے کہا کہ راہل گاندھی 130 کروڑ عوام کی منتخب حکومت کی توہین کررہے ہیں۔ اس سے غداروں کو تقویت نہیں مل رہی تو اور کیا ہے؟