Arvind Kejriwal on BJP: ’’بی جے پی کے ڈبل انجن کا مطلب مہنگائی اور بدعنوانی ہے…‘‘ دہلی کے سابق سی ایم اروند کیجریوال کا بی جے پر سخت تنقید
دہلی میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال کو اجاگر کرتے ہوئے کیجریوال نے اس کا موازنہ 1990 کی دہائی میں ممبئی (اس وقت کے بمبئی) میں ہونے والی انارکی سے کیا۔
Dr Rajeshwar Singh : ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے پیرا بیڈمنٹن اسٹار Suhas L Yathiraj سے ملاقات کی، انہیں ان کی جیت پر مبارکباد دی اور کہا- ‘ہمارا یوتھ آئیکون..’
Suhas L Yathiraj نے آج لکھنؤ ہوائی اڈے پر بی جے پی ایم ایل اے ڈاکٹر راجیشور سنگھ سے ملاقات کی۔ ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے انہیں محکمہ کھیل کا سکریٹری بنائے جانے پر مبارکباد دی۔
Haryana Election 2024: مجھے تعجب نہیں ہوگا، اگر ہریانہ میں کانگریس کو 70 سے 75 سیٹیں ملتی ہیں: راشد علوی
بی جے پی آئین کو تباہ کرنے میں لگی ہوئی ہے‘‘، راشد علوی سے جب راہل گاندھی کے اس پوسٹ پر ردعمل پوچھا گیا تو انہوں نے کہا، بی جے پی کے جتنے بھی وزرائے اعلیٰ اور گورنر ہیں، وہ سب آئین سے کھیل رہے ہیں۔ ان کے ایک گورنر کا کہنا ہے کہ سیکولرازم ایک غیر ملکی نظریہ ہے۔
J&K exit polls: کانگریس کو چھوڑ کر جموں و کشمیر کی سیاسی جماعتوں کو ایگزٹ پول پر بھروسہ نہیں
تمام پولنگ ایجنسیوں نے جموں خطہ میں بی جے پی کے لیے واضح اکثریت کی پیش گوئی کی ہے، حالانکہ کانگریس-این سی اتحاد بھی خطے میں ایک چیلنج بنتا دکھائی دے رہا ہے۔
Anil Vij On Exit Poll Result 2024: بی جے پی کی لہر چل رہی ہے، میں ایگزٹ پولز کو کیسے مان لوں؟، بی جے پی لیڈر انل وج کا بیان
انل وج نے کہا کہ ہریانہ کی تمام 90 سیٹوں پر بی جے پی کی لہر ہے۔ کیونکہ کانگریس ریاست میں پوری طرح سے کئی خیموں میں بٹی ہوئی ہے۔
Haryana Election 2024: شام 5 بجے تک ہریانہ میں 61 فیصد ہوئی ووٹنگ، جانئے کس ضلع میں ہوئی سب سے زیادہ ووٹنگ
ہریانہ میں پہلی بار 5 بڑی سیاسی جماعتیں کانگریس، بی جے پی، جننائک جنتا پارٹی (جے جے پی)، انڈین نیشنل لوک دل (آئی این ایل ڈی) اور عام آدمی پارٹی (عآپ) انتخابی میدان میں ہیں۔
Haryana Assembly Election 2024: ووٹنگ کے دوران کماری شیلجا نے کیا بڑا دعویٰ، بتایا بی جے پی کیوں کررہی ہے ان کا استقبال؟
ہریانہ اسمبلی الیکشن کی آج ووٹنگ چل رہی ہے۔ اس دوران کماری شیلجا ووٹ ڈالنے پہنچی۔ کماری شیلجا نے بی جے پی پرحملہ کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی اتنی کمزور ہوگئی ہے کہ وہ لیڈرتلاش کررہی ہے، لیکن کانگریس پارٹی اپنی حکمت عملی پراپنی قیادت میں مضبوط ہے۔
Haryana Assembly Election 2024: ہریانہ میں ووٹنگ کے درمیان بی جے پی کی بڑی کارروائی، نوین جندل کی ماں ساوتری جندل سمیت 4 لیڈران کو پارٹی سے نکالا
ہریانہ میں ووٹنگ کے درمیان بی جے پی نے چارلیڈران کو پارٹی سے نکالا ہے، جس میں ساوتری جندل کا نام بھی شامل ہے۔
Haryana Assembly Election 2024: ہریانہ میں ووٹنگ آج، 90 سیٹوں کے لئے 1,031 امیدوار ہیں میدان میں، جانئے کون ہے بڑے دعویدار
ہریانہ میں کل 90 اسمبلی سیٹیں ہیں۔ یہاں پرکسی بھی پارٹی کو اکثریت کے لئے 46 سیٹوں کی ضرورت ہوگی۔ یہاں پر 10 سالوں سے بی جے پی کی حکومت ہے۔ اس الیکشن میں کانگریس-بی جے پی میں سخت مقابلہ ہے۔
Haryana Assembly Election 2024: وزیراعظم مودی نے کانگریس پر بولا حملہ، کہا- مستحکم حکومت نہیں دے سکتی کانگریس
وزیراعظم نریندر مودی نے ہریانہ اسمبلی الیکشن کی تشہیر کے آخری دن ایکس پر یکے بعد دیگرے 6 پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ہریانہ کے لوگ دیکھ رہے ہیں کہ کیسے کانگریس کے لیڈران آپس میں لڑ رہے ہیں۔ یہ حال تب ہے، جب یہ اپوزیشن میں ہیں۔ ہریانہ کے لوگوں کو اس بات سے بھی چوٹ پہنچ رہی ہے کہ دہلی اور ہریانہ میں بیٹھے دو خاص پریواروں کے اشارے پر پورے ہریانہ کی توہین ہو رہی ہے۔