Bharat Express DD Free Dish

BJP government

جماعت اسلامی ہند اترپردیش سمیت ملک کی مختلف ریاستوں میں مسلمانوں کی جائیدادوں، گھروں اورتعلیمی اداروں خصوصاً مدارس کو غیر قانونی اورغیرانسانی طورپرمنہدم کرنے کے مسلسل عمل کی شدید مذمت کرتی ہے۔ ایک خطرناک رجحان یہ سامنے آیا ہے کہ مدارس کو کمزور وجوہات کی بنیاد پر انہدامی کارروائیوں کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

یوپی کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے تصویرکے ساتھ کہا کہ ٹیم انڈیا کے گیند بازمحمد شمی سے آج لکھنؤ واقع سرکاری رہائش گاہ پرخیرسگالی ملاقات ہوئی۔ وہیں محمد شمی نے بھی اس ملاقات کی تصویرسوشل میڈیا پر شیئرکی ہے۔

وجے شاہ نے پوری ویڈیو میں کسی کا نام نہیں لیا ہے۔ معاملہ ہاتھ سے نکلتا دیکھ کر بی جے پی نے وزیر کو طلب کیا تھا۔ وزیر نے اس معاملے میں معافی بھی مانگ لی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ تنظیم کی طرف سے ڈانٹ بھی پڑی ہے۔ اس دوران لوگوں سے کہا گیا ہے کہ وہ بیان بازی کرے سے گریز کریں۔

ناگپورمیں اورنگ زیب کے مقبرہ کو ہٹائے جانے سے متعلق وشوہندوپریشد اور بجرنگ دل کے ذریعہ احتجاج کے بعد ہوئے تشدد پرشیوسینا (یوبی ٹی) لیڈر سنجے راؤت نے وزیراعلیٰ دیویندر فڑنویس پربڑا حملہ بولا ہے۔

شیوسینا یوبی ٹی رکن پارلیمنٹ سنجے راوت نے ہولی کے موقع پر ریاستی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ آج ملک اور مہاراشٹر میں کیا ہو رہا ہے؟ کہیں مساجد کو ڈھانپنے کی نوبت آرہی ہے، کہیں ایک طرف ہولی ہو رہی ہے اور دوسری طرف نماز پڑھی جارہی ہے۔ خیر یہ بھی دن گزرجائیں گے۔

لکھنؤ کے سروجنی نگر سے رکن اسمبلی ڈاکٹر راجیشور سنگھ کے ذریعہ کرائے گئے ترقیاتی کاموں سے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کافی مطمئن نظر آئے اورانہوں نے کافی تعریف کی۔

بی جے پی رکن پارلیمنٹ دنیش شرما نے اپنی سرکاری رہائش گاہوں پر تغلق لین کی جگہ سوامی وویکانند مارگ کا سائن بورڈ لکھوا لیا ہے۔ دہلی میں کئی مقامات کے نام بدلنے کی تجاویز سامنے آئی ہیں جبکہ اکبر روڈ کے سائن بورڈ پر سیاہی پھیردی گئی ہے۔

اترپردیش کے مقبول لیڈر ڈاکٹر راجیشورسنگھ نے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ سے لکھنو میں انسل پروجیکٹس کے گھرخریداروں کی شکایتوں پرجانچ کرنے اور ذمہ دار افسران پرکارروائی کی اپیل کی۔

دہلی اسمبلی میں 28 فروری کو ہیلتھ سیکٹرسے متعلق کیگ کی رپورٹ پیش کی جاسکتی ہے۔ شراب پالیسی کے معاملے میں دہلی کی سیاسی درجہ حرارت میں اضافہ ہوگیا ہے۔

الحاج محمد عرفان احمد نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ دہلی اسمبلی الیکشن 2025 میں بھارتیہ جنتا پارٹی ((بی جے پی) کو بھاری اکثریت کے ساتھ دہلی میں حکومت بنانے میں دہلی کی مسلم آبادی میں سے پسماندہ مسلم سماج نے دہلی کے 70 اسمبلی حلقوں میں بی جے پی کے امیدواروں کو تقریباً 15 فیصد سے زیادہ ووٹ دے کر حکومت بنا نے میں بھرپور مدد کرکے خصوصی تعاون کیا، جس کیلئے دہلی کے پسماندہ مسلم سماج کاخصوصی طور پر شکریہ ادا کرتا ہوں۔