Bharat Express

BJP government

سماجوادی پارٹی کے لیڈراعظم خان نے سنبھل تشدد کے معاملے پر جیل سے پیغام بھجوایا ہے۔ اس پیغام میں انہوں نے خاص اپیل کی ہے۔

خصوصی مہم 4.0 کا کابینہ کے وزراء، وزرائے مملکت اور مرکزی حکومت کے سکریٹریوں کے ذریعہ جائزہ لیا گیا، جس نے عمل آوری میں قیادت اور رہنمائی فراہم کی۔

اسد الدین اویسی نے مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم پر ایک پوسٹ میں یہ بھی دعویٰ کیا کہ اتراکھنڈ کے چمولی میں 15 مسلم خاندانوں کا بڑے پیمانے پر بائیکاٹ کیا جا رہا ہے۔

توقیر رضا نے کہا کہ ایک نِکَمّا آدمی ہماری مسجد میں جاتا ہے اور ہماری مسجد کے کاغذات مانگتا ہے۔ اسے یہ حق کس نے دیا؟ حکومت بے ایمانی کر رہی ہے۔ حکومت ایسے لوگوں کے خلاف کارروائی نہیں کر رہی۔ سچ تو یہ ہے کہ 2014 سے پہلے یہ لوگ بم پھینکتے تھے اور کہتے تھے کہ بم مسلمانوں نے پھینکے ہیں۔ وہی لوگ اب بم نہیں پھینک رہے ہیں۔ وہ دہشت گردی پھیلا رہے ہیں۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے، رجیجو نے صفائی کے تئیں وزارت کے عزم کو اجاگر کیا،انہوں نے مزید کہا کہ   یہ مہم 2014 سے جاری ہے۔

وزیر اعظم مودی نے کہا کہ 'میک ان انڈیا' ملک کو مینوفیکچرنگ اور اختراع کا پاور ہاؤس بنانے کے 140 کروڑ ہندوستانیوں کے اجتماعی عزم کی عکاسی کرتا ہے۔

اڈیشہ کے سابق سی ایم اور بی جے ڈی کے سربراہ نوین پٹنائک نے ایک ایکس پوسٹ میں لکھا، ’’بھرت پور تھانے میں فوج کے ایک میجر اور ایک خاتون کے ساتھ جس طرح کا سلوک کیا گیا وہ حیران کن اور سمجھ سے باہر ہے۔ پولیس نے مبینہ طور پر اس کے ساتھ جس طرح کا سلوک کیا اس سے ملک کے ضمیر کو جھٹکا لگا ہے۔

تاج محل میں پودا نکلنے کے معاملے میں سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے کہا کہ تاج محل کا احاطہ بندروں کے لئے پناہ گاہ بن گیا ہے۔ تاج محل احاطے میں پانی بھرنے کی بھی پریشانی ہے۔

اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ آج غازی آباد میں ہیں۔ غازی آباد کے رام لیلا میدان سے انہوں نے راہل گاندھی اوراکھلیش یادوپرتنقید کرتے ہوئے کہا کہ دونوں نے کسی کا بھلا نہیں کیا ہے، صرف لوٹ کی ہے۔

وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے یہ بھی کہا، "یہ اپوزیشن کے لوگ ہندو مسلم اور ذات پات کی سیاست کرکے لوگوں کو آپس میں الجھانے کا کام کرتے ہیں، تاکہ فرقہ وارانہ ہم آہنگی میں تناؤ پھیلے، اس لیے لوگو یہ بات  ذہن میں رکھیں کہ دو تین ماہ بعد انتخابات ہونے جارہے ہیں ۔."