BJP Announces Candidates For By Election : بہار اسمبلی انتخابات کی پہلی لسٹ جاری ہونے کے بعد بی جے پی نے ضمنی اسمبلی انتخابات کے لیے جاری کی امیدواروں کی لسٹ
بہار اسمبلی انتخابات کی پہلی لسٹ جاری کرنے کے فوراً بعد، بی جے پی نے اب ملک کے چار ریاستوں (جموں و کشمیر، جھارکھنڈ، اڈیشہ اور تلنگانہ) میں ہونے والے اسمبلی ضمنی انتخابات کے لیے اپنے امیدواروں کی لسٹ جاری کر دی ہے۔ اس لسٹ میں پانچ سیٹوں کے لیے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا ہے جس میں جموں و کشمیر کی بڈگام، نگروٹا، جھارکھنڈ کی گھاٹ شلا، اڈیشہ کی نواپاڈا اور تلنگانہ کی جوبلی ہلز شامل ہیں۔
Folk Singer Maithili Thakur Joins BJP : لوک گیتوں کی مشہور گلوکارہ میتھلی ٹھاکر بی جے پی میں شامل، اب اس سیٹ سے مل سکتی ہے ٹکٹ
لوک گیتوں کی مشہور گلوکارہ میتھلی ٹھاکر نے بھارتیہ جنتا پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔پٹنہ میں پارٹی صدر دلیپ جیسوال کی موجودگی میں انہیں ممبر بنایا گیا ہے۔ بی جے پی میتھلی ٹھاکر کو دربھنگہ کی علی نگر سیٹ سے امیدوار بنا سکتی ہے۔
PM Modi To Interact With NDA Workers : وزیر اعظم نریندر مودی 15 اکتوبر کو دیں گے ‘سب سے مضبوط منتر’، این ڈی اے کارکنان سےکریں گے بات چیت
وزیر اعظم نریندر مودی 15 اکتوبر کو شام 6 بجے بہار میں این ڈی اے کارکنان سے بات چیت کریں گے۔ اس کے ساتھ ہی وہ "میرا بوتھ سب سے مضبوط" مہم کے تحت ان سے جڑیں گے اور بہار اسمبلی انتخابات کے لیے جیت کا منتر پیش کریں گے۔ اس کی جانکاری خود پی ایم مودی نے سوشل میڈیا کے ذریعے سے دی۔
Discussion On Farming- PM Modi And Farmer Conversation : کھیتی پر چرچا: وزیر اعظم نریندر مودی نے کسانوں سے خاص بات چیت کی، کئی اہم مشورے دیے، جدید کاشتکاری کے طریقے اپنانے اور پیداوار بڑھانے کا دیا مشورہ
وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو نئی دہلی میں انڈین ایگریکلچرل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ میں ایک خاص 'کھیتی پر چرچا' پروگرام میں شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے ملک کے مختلف حصوں سے آئے کسانوں سے ذاتی طور پر ملاقات کی اور ان سے بات چیت کی۔
PM Modi Sonipat Visit : وزیر اعظم مودی 17 اکتوبر کو سونی پت کا کریں گے دورہ، جانئے کون-کون سے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے اور رکھیں گے سنگ بنیاد
وزیر اعظم نریندر مودی 17 اکتوبر کو ہریانہ کے سونی پت میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے۔ یہ دورہ ریاست کی ترقی کو نئی تحریک اور سمت دے گا اور "ترقی یافتہ ہندوستان - ترقی یافتہ ہریانہ" کے عزم کو مزید مضبوط کرے گا۔ وزیر اعلیٰ نائب سنگھ سینی نے جمعہ کو وزیر اعظم کے پروگرام کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے مختلف محکموں کے افسران کے ساتھ میٹنگ کی اور ضروری ہدایات جاری کیں۔
Arvind Kejriwal News: اروند کیجریوال کا کانگریس-بی جے پی پربڑا حملہ، ’گاندھی فیملی سے کوئی جیل کیوں نہیں گیا؟‘، کانگریس کی طرح ہم نہیں کریں گے سمجھوتہ
دہلی کے سابق وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے کہا کہ لوگ ان سے کہتے ہیں کہ عام آدمی پارٹی کے پانچ لیڈران کوجیل بھیج دیا گیا۔ کانگریس کا ایک بھی لیڈرجیل کیوں نہیں گیا؟
UP Politics: نشاد پارٹی اوربی جے پی کے درمیان ختم ہوسکتا ہے اتحاد! گورکھپورمیں سنجے نشاد نے کہہ دی یہ بڑی بات
سنجے نشاد پہلے بھی نشاد سماج کے ریزرویشن کے مطالبہ سے متعلق بی جے پی سے ناراضگی ظاہرکرچکے ہیں۔ اب اس بیان کے بعد یہ ظاہر ہو رہا ہے کہ دونوں کے درمیان سب کچھ ٹھیک نہیں چل رہا ہے۔
عباس انصاری کو عدالت سے ملا انصاف، رکن پارلیمنٹ افضال انصاری کا بڑا دعویٰ، فیصلے کویوپی حکومت کے منہ پربتایا طمانچہ
سماجوادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ افضال انصاری نے یہ بھی کہا کہ عمرانصاری کیس کی پیروی کررہے تھے اورضمنی الیکشن میں امیدوارہوسکتے تھے، اس لئے ان کوگرفتارکرلیا گیا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ منصوبہ بند طریقے سے عباس انصاری کوسزا دلائی گئی ہے۔
کیجریوال کی گرفتاری سب سے مشکل دور… آتشی کا دعویٰ، کہا- بی جے پی کے خلاف آخری سانس تک جاری رہے گی لڑائی
دہلی کی سابق وزیراعلیٰ آتشی نے کہا کہ اروند کیجریوال کی گزشتہ سال گرفتاری نے بی جے پی سے لڑنے کے عام آدمی پارٹی کے عزم کو مزید مضبوط کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگرکجریوال کوبدعنوانی کرنی ہوتی تووہ انکم ٹیکس کمشنرکی اپنی پرانی نوکری نہ چھوڑتے۔
Akhilesh Yadav on Election Commission: اکھلیش یادونے الیکشن کمیشن کوبتایا جھوٹا، موبائل میں دکھائے’ثبوت‘، کہا- پرنٹ کراکرلاؤں گا
سماجوادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو نے الیکشن کمیشن کے ذریعہ حلف نامہ کا دعویٰ مسترد کئے جانے کے بعد اب موبائل میں رسید دکھائی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا مطالبہ اتنا ہے کہ ایک توذات کی بنیاد پربی ایل اومت لگائیے۔





