Bharat Express

Bilawal Bhutto Zardari

پاکستان کے صوبہ پنجاب میں وزیر اعلیٰ مریم نواز کی قیادت میں کابینہ کی تشکیل کے لیے حکمراں جماعت پاکستان مسلم لیگ (نواز) کے اندر بات چیت شروع ہو گئی ہے۔

پاکستان کی دو اہم پارٹیاں پی ایم ایل-این اور پی پی پی آخرکار اتحادی حکومت بنانے کے لئے ایک معاہدے پر پہنچ گئی ہیں، جس کے بعد کئی دنوں کی بات چیت ختم ہوگئی ہے۔

پاکستان کی قومی اسمبلی کی 336 سیٹوں اور چار صوبائی اسمبلی کے لئے ووٹنگ ہوئی ہے۔ عمران خان کی پارٹی کے حمایت یافتہ امیدوار سب سے آگے ہیں۔

الیکشن کمیشن کے مطابق نواز شریف کی پاکستان مسلم لیگ نواز کو 72، بلاول بھٹو کی پاکستان پیپلز پارٹی کو 52 اور عمران خان کی پارٹی کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں نے 97 نشستیں حاصل کی ہیں۔

پاکستان کی قومی اسمبلی کی 336 سیٹوں اور چار صوبائی اسمبلی کے لئے الیکشن ہوا ہے۔ یہ الیکشن ایسے وقت میں ہوا ہے، جب ملک اقتصادی چیلنجزکا سامنا کر رہا ہے۔

سابق وزیراعظم عمران خان جیل میں ہیں جس کے باعث ان کی پارٹی کی مشکلات میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔ عمران کی پارٹی کا نام پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ہے لیکن اس بار پارٹی امیدوار آزاد حیثیت سے الیکشن لڑ رہے ہیں۔

پاکستان میں آج (8 فروری) کو الیکشن کے لئے ووٹنگ ہوگی۔ قومی اسمبلی کے5,121 امیدوار اورچار صوبائی اسمبلی کے لئے 12,695 امیدوار میدان میں ہیں۔

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی قیادت میں پاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل این) اور بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے ہفتے کے روز اپنے اپنے منشور جاری کیے اور ووٹرز سے کئی وعدے کیے تھے۔

کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے ہندوستان پر خالصتان کے حامی دہشت گرد ہردیپ سنگھ ننجر کے قتل میں ملوث ہونے کا الزام لگایا ہے۔ جس کی وجہ سے ہندوستان اور کینیڈا کے درمیان کشیدگی بڑھ رہی ہے۔

وزارت خارجہ نے کہا کہ پاکستان کو اپنی کرکٹ ٹیم کی سلامتی کے بارے میں گہری تشویش ہے۔ ہم ان خدشات کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل اور بھارتی حکام تک پہنچا رہے ہیں۔