Bharat Express

Balasore Train Accident

Balasore Train Accident: اوڈیشہ کے بالاسور ٹرین حادثہ کی جانچ کرنے کے لئے سی بی آئی موقع پر پہنچ گئی۔ حادثے سے متعلق سی بی آئی اس بات کا پتہ لگانے کی کوشش کر رہی ہے کہ یہ ریل حادثہ کسی سازش کی وجہ سے ہوا یا پھر ایک محض ایک سانحہ تھا۔

مغربی بنگال کے بنکورا میں ایک ہولناک ٹرین حادثہ پیش آیا۔ دو مال بردار ٹرینیں آپس میں ٹکرا گئیں۔ جس کے بعد مال ٹرین کی 12 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔

CBI Investigation of Odisha Train Tragedy: اوڈیشہ کے بالا سور میں 2 جون کو ہوئے خطرناک ریل حادثے کے بعد سے سی بی آئی کی 10 رکنی ٹیم کی کارروائی تیز ہوگئی ہے۔

غور کرنے والی بات یہ ہے کہ اس معاملے میں بڑھ چڑھ کر وزیر اعظم مودی سے جواب طلب کرنا اور وزیر ریل کے استعفیٰ کا مطالبہ کر رہے بیشتر لیڈران کسی نہ کسی وقت ملک کے وزیر ریل رہ چکے ہیں۔

Balasore Train Accident: مرکزی وزیر ریل اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ حادثہ الیکٹرانک انٹرلاکنگ میں تبدیلی کی وجہ سے ہوا۔ جانچ میں پتہ چل جائے گا کہ الیکٹرانک انٹرلاکنگ میں تبدیلی کے لئے کون ذمہ دار ہے؟

جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر پروفیسر محمد سلیم انجینئر نے کہا کہ ”یہ انتہائی افسوسناک بات ہے کہ اتنا بڑا ٹرین حادثہ پیش آیا جس میں 280 سے زائد افراد جان بحق ہو گئے اور 900 سے زیادہ زخمی ہوئے۔

Balasore Train News: اوڈیشہ کے بالاسور میں 2 جون کی شام تقریباً ساڑھے سات بجے 3 ٹرینیں حادثے کا شکار ہوگئیں۔ حادثے میں 288 افراد نے جان گنوا دی ہے۔

Balasore Train Accident: مرکزی وزیرصحت منسکھ مانڈویا آج اوڈیشہ جاکرٹرین حادثے میں زخمی ہوئے افراد سے ملاقات کریں گے۔

Coromandel Express Derail: اوڈیشہ کے بالاسور میں  2 جون کی شام تقریباً 7 بجے تین ٹرین حادثے کا شکار ہوگئی۔ حادثے کے بعد 15 گھنٹے سے زیادہ ریسکیو آپریشن چلا۔ 280 افراد کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔

اوڈیشہ کے وزیراعلیٰ نوین پٹنائک کے بعد مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی بھی بالاسورمیں ریل حادثہ والی جگہ پر پہنچیں۔ انہوں نے ریاست کے مہلوکین اور زخمیوں کے لئے معاوضے کا اعلان کیا ہے۔